جب مشین کے پاس ضمیر نہ ہو! سلیکان ویلی کا اندھیرا اور قرآن کا ابدی نور۔ کوڈ یا ضمیر؟ AI کا حسابی فیصلہ قرآن کے ترازو میں۔ مکمل ویڈیو دیکھیں 👇
#AI #Quran #Islam #Conscience #ArtificialIntelligence #IslamicEthics #CodeOrConscience #TechAndFaith
1
1
232
کیا سورۃ النساء کی آیت ۳۴ مرد کو بیوی پر ہاتھ اٹھانے کا پروانہ دیتی ہے؟
صدیوں سے یہی سمجھا گیا… مگر کیا اللہ الرحمٰن الرحمٰن ایسا حکم دے سکتا ہے؟
"قَوَّامُونَ"، "بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ" اور "وَاضْرِبُوهُنَّ" کا حقیقی قرآنی معنی سُنیے — طاقت نہیں، ذمہ داری اور بچاؤ کا فریضہ
#SurahAnNisa #Quran434 #AnNisa34 #Wadribuhunna #Qawwamun #IslamicMarriage #QuranicInterpretation #WivesInIslam #MarriageInIslam #QuranWisdom #Nushuz #IslamicEthics
پڑھا لکھا نوجوان ملحد کیوں بن رہا ہے؟
کیونکہ ہم نے قرآن سمجھنا نہیں سکھایا، صرف پڑھنا سکھایا۔
خدا کو کٹہرے میں نہ کھڑا کرو — انسان کے فہم کو پرکھو۔ ویڈیو یوٹیوب پر 👇
#ایمان #شکوک #قرآن #اسلامی_پیغام #IslamicReminder
