Pinned Tweet
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں.
جناب وزیراعظم !
Enough is Enough !
اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
طلعت حسین ھو یا کرن ناز،انہوں نے علیم خان قبضہ مافیا پر کتنے ٹاک شوز کئے ھیں؟پارک ویو سوسائٹی پر کتنے پروگرامز کئے ھیں؟یہ سب پیسوں کے دلال ھیں صحافی نہیں۔
خان کی بیوی نے دوسری شادی کر لی ہے اسکے تینوں بچے گھر پر اکیلے ہیں اسے انسانی حقوق پر رہا کرو۔
لطیف کھوسو
برکت کا اندازہ لگائیں کہ سیکولر حبیب بینک نے 55 کھرب کے کثیر ڈیپازٹس پر محض 69 ارب کا سود بنایا جبکہ میزان بینک نے اسلامی طریقے سے محض 33 کھرب کے کہتر ڈیپازٹس پر 90 ارب روپے کا "مبارک نفع" کمایا۔
اگر جنگ کے دوران کوئی چنگاری بھی پاکستان کی طرف آئی تو پاکستان پوری دنیا کو سرپرائز کر دے گا
ان شاء اللہ
🇵🇰
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
1992 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں وسیم اکرم نے 18 وکٹ لئے اور جاوید میانداد نے 473 رنز بنائے۔ فائنل میں مین آف دی میچ وسیم اکرم تھا۔ مگر ٹرافی خان نے جیتی۔
جب آپ ﷺ کو پسینہ آتا تو چہرہ انور پر موتیوں کی طرح چمکتا اور اس سے کستوری سے بھی زیادہ عمدہ خوشبو آتی تھی.❤️
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
سماء ٹی وی نے پنجاب میں جن کچرے والی جگہوں پر اپنے رپورٹرز کو کھڑے کرکے چھ چھ گھنٹے کی ٹرانسمشن کی،ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے اگلے دن ہی ان سائٹس کو کلیئر کردیا۔اب جن سکولز اور کالجز سے متعلق خبریں دے رہا وہاں بھی کل تک مسائل حل ہوجانے،سماء کا پروپیگنڈہ الٹا علیم خان کے گلے پڑنا۔
سماء ٹی وی کے مالک کا ایک پرائیویٹ سکول The national school برکی روڈ برانچ بند ہوگئی جبکہ دوسرا اسی نام کا سکول پارک ویو سوسائٹی لاہور میں ہے،جو عنقریب بند ہونے والا ہے،یہاں ماہانہ ایک بچے کی فیس 35 ہزار وصول کی جاتی
پراپرٹی ڈیلر، رئیل اسٹیٹ کا بزنس کرنے والے اور تعلیم کو کاروبار بنا کر بزنس کرنے مافیاز نے جب سے میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھا ہے صحافت کا جنازہ نکل گیا ہے۔ان مافیاز نے پلاننگ کے تحت چینلز بنائے تاکہ اپنے کاروبار کو میڈیا کا شیلٹر فراہم کریں۔اسی آڑ میں حکومت کو بلیک میل کرتے۔
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں سونے کی کان کنی کی تمام لیز منسوخ کردی،تمام ٹھیکیداروں کا ایک ہفتے میں اپنی مشینری نکالنے کا حکم ورنہ سب ضبط کرلی جائے گی:فیصل کنڈی کا اعلان
ٹرانسفر پوسٹنگ پر بلیک میلنگ اور ریٹ طے بزدار دور میں ہوتے تھے،مریم کی حکومت میں اسی معاملے میں پیپلزپارٹی کی دال نہیں گلی تھی تو ق لیگ کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں۔
پاکستان نے دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی پاور پلانٹ پر 75٪ کام مکمل کرلیا،اسکا نام چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ رکھا گیا ہے،2030 میں اس پاور پلانٹ سے 1200 میگاواٹ بجلی پیدا پوگی،جسکے بعد پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
علیم خان PMLN کی سیٹ سے PMLN کے ووٹوں سے MNA بنا،اب گزشتہ ایک سال سے اسی PMLN کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کررہا،اس نے عمران خان کا 10 سال خرچہ اٹھایا،کچن چلایا گاڑیاں فراہم کی،حکومت آئی تو عمران نے سب سے پہلے اسکو جیل میں ڈالا،مریم نواز کو داد دینی پڑے گی جو ابھی تک برداشت کررہی۔
عمران خان صاحب کے اہل خانہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے بگڑے معاملات کوایک اینکر کے ذریعے سلجھانے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ اینکر ایک وفاقی وزیر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔
نوٹ : اینکر اور وفاقی وزیر دونوں کا تعلق لاہور سے ہے ۔
بوجھو تو جانیں 😉😉
علیم خان کی بطور وزیر ابتک کارکردگی ٹول ٹیکس بڑھانے کےلیے علاوہ کچھ نہیں،جس دن موصوف کو اپنی وزارت کا حساب دینا پڑا لگ پتہ جانا،اس بے پھر پروڈکشن آڈر کے پیچھے چھپنا۔
باقی سب ہیروں پاکستان کے خلاف فلمیں بنا رہے تھے سلمان خان نے سوچا باقی ہیروز نے پاکستان فتح کر لیا ہے میں چائنہ کر لیتا ہوں۔ ایسے بالی وڈ انڈیا کو آہستہ آہستہ سپر پاور بنا دے گا
سسٹم ری سیٹ بہت ضروری ہے ۔
کیونکہ پاکستان میں
صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈیلور کر رہی ہیں
اور باقی وزیراعلی بلوچستان ، وزیراعلی سندھ وزیراعلی خیبرپختونخوا عوام کی خدمت نہیں کر سکے۔
تو سسٹم کو ری سیٹ کرنا تو ضروری ہے

