Parrot Lover retweeted
اچھا ایک بات بتاو دوستو!
یہ صابن کے پیکٹ پہ لڑکیوں کی تصویریں کیوں ہوتی ہیں ۔
کیا ہم لڑکے نہاتے نہیں ہیں 🙄🙄🙄🙄🙄🙄
Parrot Lover retweeted
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Parrot Lover retweeted
چھوڑو لوگوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو تمھیں باغوں کی سیر کرواؤں ۔۔۔۔
پھر کون کون چلنا چاہے گا میرے ساتھ 🤔🤔🤔🤔🤔
اچھا ایک بات بتاو دوستو!
یہ صابن کے پیکٹ پہ لڑکیوں کی تصویریں کیوں ہوتی ہیں ۔
کیا ہم لڑکے نہاتے نہیں ہیں 🙄🙄🙄🙄🙄🙄
Parrot Lover retweeted
میں نے سنا ہے کہ شادی کے بعد میاں ، بیوی ایک ساتھ سوتے ہیں 😳😳
توبہ توبہ کیسا زمانہ آ گیا ہے 🙈🙈🙈
🙊🙊🙈🙈🙈
چھوڑو لوگوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو تمھیں باغوں کی سیر کرواؤں ۔۔۔۔
پھر کون کون چلنا چاہے گا میرے ساتھ 🤔🤔🤔🤔🤔
Parrot Lover retweeted
شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا
رشتہ وفا کا اور ہی رنگوں میں ڈھل گیا
اشکوں کی چاندنی سے تھی، بہتر وہ دھوپ ,تھی
اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی
ہر شے جہاں حسین تھی، ہم تم تھے اجنبی💕
Parrot Lover retweeted
And somehow they always end up living together 🥹
Ik مشرق
Dosra مغرب
Bachy شمال جنوب 😂
Parrot Lover retweeted
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 101
وَ اِذَا ضَرَبۡتُمۡ فِی الۡاَرۡضِ فَلَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَقۡصُرُوۡا مِنَ الصَّلٰوۃِ ٭ۖ اِنۡ خِفۡتُمۡ اَنۡ یَّفۡتِنَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ اِنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ کَانُوۡا لَکُمۡ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا ﴿۱۰۱﴾
جب تم سفر پر جا رہے ہو تو تم پر نمازوں کے قصر کرنے میں کوئی گناہ نہیں اگر تمہیں ڈر ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے ، یقیناً کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں ۔
Parrot Lover retweeted
آؤ تمہیں چاند پر لے کر چلوں
کہ آؤ تمہیں چاند پر لے کر چلوں
زمین پر رشتےدار بہت ہیں 🙊🙈
🥰😝😛😝😜🤐🤐
میں نے سنا ہے کہ شادی کے بعد میاں ، بیوی ایک ساتھ سوتے ہیں 😳😳
توبہ توبہ کیسا زمانہ آ گیا ہے 🙈🙈🙈
🙊🙊🙈🙈🙈
Parrot Lover retweeted
May is unexpected and uncertain
May be 10th with you May be not
May be happy May not
May we all have good fortune
Parrot Lover retweeted
Stoppage and barriers are just source of regain power not to give up.
So keep chasing your dreams











