🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 retweeted
تھریڈ 4: حقیقی آزادی کیا ہے؟
1/10 #ہمارا_حوصلہ_خان
حقیقی آزادی کیا ہے؟
خان نے بتایا: جب فیصلے واشنگٹن میں نہیں، اسلام آباد میں ہوں گئے۔
@madhizafar
@Az_lion2
@AZEEMVIRK50
@b__g66
@BakhtawarGillni
🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 retweeted
یا اللہ خان صاحب اور آپکے غیرتمند خاندان کی حفاظت فرما تجھے تیری خدائی کا واسطہ 😭😭😭😢😢🤲🏼🤲🏼🤲🏼
#FreeImranKhanNow
#FreeImranKhanAndFamily
🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 retweeted
صبح بخیر، اللہ تمہارے دن کو خیر سے بھر دے
صبح کی پہلی روشنی تمہیں یہ یاد دلائے کہ اللہ نے تمہیں ایک اور دن عطا کیا ہے۔
ایک اور موقع کہ تم اپنی نماز بہتر کرو، اپنے اخلاق سنوارو، کسی کا دل خوش کرو، کسی غلطی سے توبہ کرو اور اپنے رب کے مزید قریب ہو جاؤ۔
گزرا ہوا کل واپس نہیں آئے گا، لیکن آج تمہارے پاس عمل کرنے کا موقع موجود ہے۔
اس لیے اپنے دن کا آغاز شکووں سے نہیں، شکر سے کرو؛ مایوسی سے نہیں، امید سے کرو؛ اور لوگوں کی فکر سے پہلے اپنے رب کی یاد کو جگہ دو۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ
یا اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی مانگتا ہوں۔
یا اللہ! آج ہمارے لیے حلال رزق، نیک اعمال، دل کا سکون اور اپنی رضا کے راستے آسان فرما۔ آمین۔
🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 retweeted
Replying to @PTI_Ik786 @TM__SOW
نہ مایوسی کو جگہ دیں گے، نہ امید کو مرنے دیں گے۔ ہمارا یقین زندہ ہے اور ہمارے بہتر مستقبل کا خواب بھی!
#ہمارا_حوصلہ_خان
🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 retweeted
وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کی زندگی کا سودا کر رہے ہیں ؟
وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کی تحریک کو کمزور کر رہے ہیں ؟
مراد سعید اور شاہنہ گلزار کی لیک اڈیو نے بہت سے سوالات اٹھا دیے۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
@TM__SOW
🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 retweeted
باہر بیٹے یوٹیوبروں ۔ اللہ تعالیٰ اپ لوگوں کی نسلیں برباد فرمائے آمین ثمہ آمین
آپ لوگ ایک پارٹی کو نہی پارٹی لیڈر کو نہی بلکہ پورے قیادت اور پاکستان کو نقصان پہنچارہے ۔
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
یہ باتیں کرنے کی حکمت اللہ تعالیٰ نے دیا ہے عمران خان کو ۔ ماشاءاللہ
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
🤖 Made with AI
یہ وقت بھی گزر جائیگا انشاءاللہ
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
پورا انٹرویو سن لے تو دماغ میں کچھ سمجھ اجائے اور آئندہ کسی صحافی کے یا جھوٹے یو ٹیوبر کی وجہ سے اس ملک کا یا کسی پارٹی کا یا ادارے کا نقصان کا سبب نہ بنے ۔ شکریہ
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
مولانہ صاحب اپ کھل کر ظلم کے خلاف کھڑے ہوجاو ۔
اور دیکھو خیبر سے کراچی تک سارے علماء اور طلباء ساتھ دینگے کہ نہی دینگے ۔
ہمت کرو
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
اس نے یزید کے ہاتھ بیعت کیا ہے
اس گدھے کو اتنا سمجھ ہے کہ پختونخواہ وسائل سے مالامال ہے ۔
لیکن گدھے کو یہ سمجھ نہی اتی کہ اتنے وسائل کے باوجود
پختونخواہ غریب کیسے ہوگیا ۔ اور یہ وسائل کہاں جارہے ہے ۔ اور کیوں جارہے ۔
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
حامد میر کی سہیل افریدی کی انٹرویو کا زکر ہوئے
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
دا ظلم بہ یو ورز ختمیگی ۔ انشاءاللہ
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
باہر بیٹے یوٹیوبروں ۔ اللہ تعالیٰ اپ لوگوں کی نسلیں برباد فرمائے آمین ثمہ آمین
آپ لوگ ایک پارٹی کو نہی پارٹی لیڈر کو نہی بلکہ پورے قیادت اور پاکستان کو نقصان پہنچارہے ۔
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
خان پر نظر رکھنے بہت سے کیمرے لگائے ہیں
لیکن خان کی نظر کا کوئی حفاظت نہی
#ہمارا_حوصلہ_خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
🇵🇰 🇵🇸🔻𝒮𝒶𝒾𝒻𝓊𝓁𝒾𝓈𝓁𝒶𝒶𝓂🇵🇰🇵🇸🔻 retweeted
Replying to @JF__7n
قوم کو ایسا نظام چاہیے جہاں کسی کو اپنے حقوق کے لیے بے یقینی کا شکار نہ ہونا پڑے اور انصاف ہر شخص کی دسترس میں ہو۔
#عمران_خان_کہاں_ہے













