Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri) header
Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri) profile picture

💖ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﺷﻔﯿﻊِ ﺍﻋﻈﻢ ﺩﮐﮭﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻡ ﻟﮯ ﻟﻮ 💖تماﻡ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺳﺘﺎﺋﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻼﻡ ﻟﮯ ﻟﻮ

پاکستان
Joined April 2019
Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)Photo by Abdul Jalil Afridi (@JUI1afri)
قادیانیوں کی پہچان کیلیے 15 نشانیاں یاد رکھیں دھوکہ نہ کھائیں احباب سے بھر پور ریٹویٹ کی ضرورت ہے بہت اہم معلوماتی ویڈیو ہے تاکہ تمام مسلمان تک یہ پیغام پہنچ جائے۔ @Ulama_E_Duband
13
186
3
265
Abdul Jalil Afridi retweeted
بلاول بھٹو زرداری کا اعتراف جرم ! سٹم کولیپس نہیں، سسٹم کو کولیپس کرایا گیا، اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے، میں بھی قصور وار ہوں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
2
52
5
63
849
بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو ہمارا دوٹوک جواب یہی ہے کہ ثبوت پیش کریں ورنہ سیاست کا میدان چھوڑ دیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
2
13
Abdul Jalil Afridi retweeted
مولانا کو خاموش کرانے کی ہر تدبیر آزمائی گئی، مگر مولانا خاموش نہ ہوئے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ خاموش لب بھی بول اٹھے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
2
22
22
334
Abdul Jalil Afridi retweeted
صوبہ سندھ کے ھر ضلعی ھیڈ کوارٹر مین احتجاج 22نومبر بروز اتوار بھرپور احتجاجی مظاہرے بحکم سائین عبدالقیوم ہالیجوی امیر جمعیت علماء اسلام سندہ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
11
13
171
Abdul Jalil Afridi retweeted
مدارس تک محدود کرنے والوں کے لیے تھرپارکر سے ایک پیغام جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدارس تک محدود کا پروپیگنڈا کرنے والوں کو خبر ہو کہ ابھی یہ بھونڈی ذہنیت ترک کرنی ہوگی ۔ جمعیت علماء اسلام ملک بھر کی طرح سندھ کی عوامی جماعت ابھر کر سامنے آرہی ہے ۔ زیر نظر ویڈیو میں ہندوستان کے بارڈر سے ملحقہ ضلع تھرپارکر میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے گگنداس کوہلی اپنی برادری اور ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ ہے مولانا فضل الرحمٰن کی مقبولیت اور جمعیت علماء اسلام کے وسیع عوامی دائرے کی ایک عملی گواہی۔ کردار کشی کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں گے بغض مولانا میں گلتے سڑتے رہیں گے لیکن سندھ میں جمعیت علماء اسلام کا قافلہ موکانا ہالیجوی اور علامہ سومرو کی قیادت میں عوام کے اعتماد سے آگے بڑھتا رہے گا۔ ان شاءاللہ العزیز تھرپاکر کی جماعت کو تہہ دل سے مبارکباد سمیع سواتی #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
7
96
13
136
1,457
جمعیت علماء اسلام سندھ کے ذمہ داران کے نام صوبائی امیر محترم کا پیغام، جس پر فوری عمل در آمد شروع کرنا ہوگا۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
39
290
44
474
6,244
سازشوں کے جتنے بھی تیر چلائے جائیں، عوامی طاقت اور استقامت کے سامنے سب بے اثر ہو جاتے ہیں۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
1
10
21 نومبر 2026ء، بروز ہفتہ قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ وکلاء کی خصوصی دعوت پر پشاور ہائی کورٹ تشریف لائیں گے وکلاء برادری سے ایک تاریخی خطاب فرمائیں گے #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
3
Abdul Jalil Afridi retweeted
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا آج سے 38 سال قبل 1988 میں صوبائی خودمختاری کے بارے میں جو بیانیہ عوام کے سامنے رکھا تھا۔ جو آج بھی اسی پر قائم ہے۔ ⁧#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں⁩ ⁧#جےیوآئی_سندھ_احتجاج⁩ ⁧#معدنیات_عوامی_ملکیت⁩ ⁧#فاشسٹ_حکومت_پنجاب⁩ ⁧#نومبر26_سرگودھا_تیارہو⁩
3
129
7
259
2,991
کردار کشی اور جھوٹے پروپیگنڈے کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، اب مخالفین کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچا #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
2
2
13
Abdul Jalil Afridi retweeted
4
6
36
ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ ترجمان جےیوآئی انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ترجمان جےیوئی اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ اسلم غوری سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ ترجمان جےیوآئی وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسلم غوری ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے۔ترجمان جےیوآئی جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔اسلم غوری کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ ترجمان جےیوآئی
17
چمن میں آج مولانا فضل الرحمان کے بیانیے سے یکجہتی اور ناانصافیوں کے خلاف عوام کا سمندر امڈ آیا۔ ویلڈن چمن بلوچستان #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
1
16
قائد جمعیت کی ایک للکار اور واضح بیانیہ ہی سیاسی مخالفین کی نیندیں اڑانے کے لیے کافی ہے۔ #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #26نومبر_سرگودھا_تیارہو
1
1
8
ویل ڈن بلاول بھٹو زرداری! مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیاسی جدوجہد کو مت بھولیں۔ آج بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھنے والوں کو بھی مولانا کے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ کچھ شرم، کچھ حیا ہونی چاہیے #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
10
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کی سب سے بڑی طاقت ان کے کارکن ہیں، اور کارکنوں کی سب سے بڑی طاقت ان کا نظریہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کردار کشی کے ہر طوفان کے باوجود جمعیت علماء اسلام کی صفوں میں حوصلہ، اعتماد اور استقامت برقرار ہے۔ الحمدللہ #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
19
236
27
359
4,996
Abdul Jalil Afridi retweeted
اینکر پرسن جناب سید اطہر کاظمی صاحب کے ساتھ ٹی وی چینل ایکسپریس پر (حصہ دوئم ) #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
10
118
16
147
2,564
شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رح نے اپنی سیاسی ڈائری میں آخری جملہ یہ ہی لکھا تھا، "آپ کی ایک مسکراہٹ دشمن کے لیئے موت ھے" #امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
6