جمعیت علماء اسلام کے متفقہ امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی NA92& PP92 مولانا محمد صفی اللہ صاحب کی جامعہ خلفاء راشدین بھکر میں آمد مولانا عبدالغفورحقانی صاحب سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال
ڈگر لیل : جمعیت علماء اسلام کے متفقہ امیدوار برائے این اے 92 پی پی 92 کی ملک محمد خان زرانی کے ہاں آمد۔ مکمل حمایت اور کمپیئن کی یقین دہانی۔
#NA92#PP92#MMSafiullah
اسلام آباد میں بلوچ خواتین پر تشدد ریاستی جبر ہے ۔ ایسے اقدامات سے نفرتیں بڑھتی ہیں ۔ بلوچ پاکستانی ہیں انہیں پاکستانی رہنے دیا جاۓ ۔ ان کے جائز مطالبات تسلیم کرنے چاہیئں۔ بے گناہ کو رہا اور مجرموں کو عدالتی کٹہرےمیں لایا جائے
@MMSafiullah
بھکر: جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی مولانا محمد صفی اللہ نے حلقہ NA-92 اور PP-92 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
@MMSafiullah@iwaqartahir#NA92#PP92#Election2024