JUI Digital Media Cell Punjab (@JUIDMCPunjab) header
JUI Digital Media Cell Punjab (@JUIDMCPunjab) profile picture

Official Digital Voice of Jamiat Ulama-e-Islam Punjab.

Punjab Pakistan
Joined December 2023
جے یو آئی اسلام آباد کے امیر مفتی اویس عزیز اور قاری افتخار کی گرفتاری پر جے یو آئی پنجاب کا ردعمل #قوم_مولاناکےسنگ #جےیوآئی_محافظ_آئین #مولانا_قوم_کی_شان #حکومت_بوکھلا_گئی #دهشتگردی_ختم_کرو #JUIDigitalMediaCellPunjab #TeamJUIPunjab
6
38
3
46
362
کمزور لوگ اشتعال دلاتے ہیں، بہادر لوگ اشتعال میں نہیں آتے، یہ جو کچھ وہ کر رہے ہیں اس میں حماقت ہے، سوائے اس کے کہ اپنا خلاف نفرت پیدا کر رہے ہیں، فیصلے کہاں ہوتے ہیں؟ یہ کون کر رہا ہے؟ یہ جو نامعلوم ہے ہم کو معلوم ہیں۔ #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
18
120
8
202
4,527
جمعیت علماء اسلام پنجاب کا دوٹوک انتباہ! اوچھے ہتھکنڈے بند کیے جائیں، ورنہ کارکنوں کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ قاری محمد نوید عباسی کو فوری منظرِ عام پر لایا جائے! #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
9
60
2
74
2,026
مولانا کے خطابات میں معدنیات کا ذکر ہے۔ شاید یہی وہ نکتہ ہے جس نے بعض حلقوں کو زیادہ بے چین کیا، کیونکہ معدنی وسائل کا سوال مقتدرہ کے معاشی مفادات سے جڑا ہوا ہے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
4
36
41
461
مولانا کا خطاب سنیں، نہ گالی، نہ ذاتی تنقید۔ صرف دلیل، سیاسی شعور اور پارلیمانی زبان میں پالیسیوں پر تنقید، کارکنوں کو پُرامن رہنے اور سیاسی رویے اپنانے کی تلقین، مگر اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں، کسی کے سامنے جھکنا نہیں! #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں
اسلام آباد: جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس سے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مکمل خطاب
2
33
40
512
زرد صحافت عروج پر ہے، جےیوآئی کے سوشل میڈیا ابابیلوں نے بغیر کسی لالچ کے جس طرح اپنے قائد اور جماعت کا دفاع کیا ہے۔ آپ مبارکباد کے مستحق ہے۔ سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا فاٹا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور
3
24
32
696
26 نومبر سرگودھا کا جلسہ روکنے کے لیے مریم نواز حکومت کے اوچھےہتھگنڈے! پنجاب کی ٹک ٹاکر حکومت یاد رکھے! جبر اور انتقام سے جے یو آئی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا- #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
10
49
1
61
531
26 نومبر کا جلسہ روکنے کے لیے مریم نواز حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے! ڈی سی سرگودھا کی انتقامی کارروائی: ضلعی جنرل سیکرٹری کا میرج ہال سیل، جھوٹی ایف آئی آر درج ضلعی امیر کے بینک اکاؤنٹس منجمد، بھاری رقوم ضبط! #سینہ_سپر_مولانا #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
5
36
42
922
یہ 2026 ہے، آج کا بچہ بھی ڈیجیٹل دنیا کی باریکیوں سے واقف ہے، لیکن ہمارے پالیسی ساز شہہ دماغ ابھی تک 1990ء کی اوچھی حرکتوں سے باہر نہیں نکل سکے۔ اس قدر پسماندہ اور نیچے سوچ رکھنے والے لوگ ملک و قوم کے مستقبل کے فیصلے کیسے کرتے ہیں؟ #سینہ_سپر_مولانا #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
4
26
1
29
936
انجینئر ضیاء الرحمان کی جانب سے مسلط کردہ گورنر فیصل کریم کنڈی کی تنقید کا دوٹوک، مدلل اور منہ توڑ جواب۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
3
55
3
75
703
If the failure to control terrorism justifies Governor's Rule in KPK, why are the same standards not applied elsewhere? Security cannot be a political excuse to remove elected governments. The people deserve peace, justice, and equal treatment—not selective accountability. ,
3
14
23
309
JUI Digital Media Cell Punjab retweeted
پاکستان کسی فرد ادارے یا مخصوص طبقے کی جاگیر نہیں اس ملک کے اصل مالک عوام ہیں اور اقتدار پر حق بھی انہی کا ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ #TeamJuiPunjab
2
51
1
52
489
یہ عجیب حکومت اور اس کے وزیر ھیں کہ الزامات لگاتے ھیں اور کاروائی نہیں کرتے مولانافضل الرحمن صاحب پر الزامات اور کردار کشی والا گھسا پٹا طریقہ مت اپناؤحکومت بنو اگر خود بھی یقین ھے کہ تم حکومت ھو #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
6
65
5
88
522
اقتدار عوام کی امانت ہے، کسی کی مرضی سے تقسیم ہونے والی جاگیر نہیں، جےیوآئی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے۔ #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
14
72
1
91
673
پاکستان کسی فرد، ادارے یا مخصوص طبقے کی جاگیر نہیں۔ اس ملک کے اصل مالک عوام ہیں اور اقتدار پر حق بھی انہی کا ہے۔ عوام کے ووٹ کو بے وقعت کرکے قائم ہونے والا کوئی بھی سیاسی بندوبست جمہوری اعتماد کا متبادل نہیں بن سکتا۔ #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی
7
68
3
78
397