احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777) header
احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777) profile picture

جب تک سورج چاند رہے گا مفتی تیرا نام رہے گا

Pakistan
Joined October 2021
Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)Photo by احباب جمعیۃ علماء اسلام (@JUI_777)
سواریاں ریاستِ مدینہ کی بیٹھی تھیں، ڈرائیور نے گاڑی ریاستِ ایران کی طرف موڑ دی. 🙄 #ایوان_نہیں_میدان
2
6
126
میں اپنے قائدمحترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آنے والی تحریک کو سوشل میڈیا اور زندگی کے ہر پلیٹ فام پہ مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کرتا ہوں. #ایوان_نہیں_میدان
5
11
176
میں کسی مسلم لیگ یا پیپلزپارٹی کا تابعدار نہیں ہوں میں جو کہتا ہوں کھل کر کہتا ہوں مولانا فضل الرحمٰن 🔥 #ایوان_نہیں_میدان
5
6
159
میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں۔ میرے حوصلے ابھی بلند ہیں۔ مجھے ہارجیت سےغرض نہیں۔ میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا۔ جمعیت علماء اسلام زندہ باد
1
1
74
کرک میں امیدوارقومی اسمبلی مولاناشاہ عبدالعزیزکےانتخابی جلسےسے قائدجمعیت دامت برکاتہم کےشاندارخطاب کی ایک جھلک
1
2
58
سپورٹس کمپلیکس بنوں کےمقام پرانتخابی جلسے قائدمحترم زیدمجدھم کاخطاب
5
81
شاگرد : غیبی مدد کیا ہوتی ہے استاد : کوئی تمہاری سیاست ختم کرناچاہے اور آپ اسکی پارٹی ہی ختم کردیں یہ غیبی مدد کہلاتاہے 😉
1
2
62
إنا لله وإنا إليه راجعون جمعیت علماء اسلام ضلع بنوں کے امیر قاری محمد عبداللہ صاحب طویل علالت کےبعدبقضائے الہی انتقال فرماگئےہیں۔ نماز جنازہ کل مورخہ26جنوری2024بروز جمعہ، دن 11 بجےسپورٹس کمپلیکس بنوں میں ادا کی جائے گی -
3
3
8
228
2002 تک صوبے میں صرف چار 04 یونیورسٹیز تھی درویشوں کی حکومت میں پانچ نئی یونیورسٹیاں تعمیر کی گئی 1.کوھاٹ یونیورسٹی 2. ملاکنڈ یونیورسٹی 3. پشاور ویمن یونیورسٹی 4. بنوں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 5. پشاور میڈیکل یونیورسٹی #ہمارا_انتخاب_کتاب #Vote4Kitab
1
1
35
غلامانِ صحابہ ؓ 2024 الیکشن میں یہ یاد رکھیں کہ تحفظ ناموس صحابہ ؓ بل پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان عارف علوی نے مسترد کیا تھا اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر کاسٹ کرنا
2
70
سجادہ نشین گولڑہ شریف حضرت پیر سید معین الحق گیلانی نے ڈی آئ خان میں قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن صاحب کو جنرل الیکشن 2024 میں سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے ، پیر سید معین الحق گیلانی نے اپنے مریدوں اور متعلقین کو خصوصی ہدایت جاری کردیا ہے
1
6
127