Jami bin Nasrullah (@J_R9999) header
Jami bin Nasrullah (@J_R9999) profile picture

old account suspended 😭 نواز شریف میرے قائد❤️🥰__ شیر میرا نشان🐅✌️__مسلم لیگ ن میری پہچان❤️🙋‍♂️❤️❤️

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)Photo by Jami bin Nasrullah (@J_R9999)
میرا پوسٹر وائرل ہو گیا🙆
Since Imran Khan has been 'for sale' pretty much throughout his political career, he thinks that masses can be bought with money as well. Here's a loud and clear public message for him 👇 #مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
118
559
13
2,706
Jami bin Nasrullah retweeted
جنوبی پنجاب یا بہاولپور ریاست کی بات کریں گے تو بات پھر خیرپور ریاست تک جائے گی کراچی حیدرآباد کی بات پر مرسوں مرسوں کرنے والوں کو پنجاب کی تقسیم کی بات کرتے ہی شرم سے مر جانا چائیے منافقت کے قطب مناروں
The demand for a South Punjab province has legal, political, and historical basis to it. South Punjab in general and Multan in particular have a one-thousand-year history both as administrative and political entities. As an example, the Mughal emperor Akabr’s 12 subahs, there was a Lahore Subah and a Multan Subah (no Punjab as one administrative entity). The point is not to rank cities or provinces but to highlight that Multan/South Punjab have existed as a separate political, administrative entity for centuries. Some people seek to confuse it with the occasional voice for a Karachi province. There is no parallel to be drawn. The primary argument for a separate administrative unit is to bring the government closer to people. It holds for someone traveling from Layyah to Lahore for routine government services but not for Karachi since Karachi is and has been the seat of government.
1
97
2
301
4,377
Jami bin Nasrullah retweeted
نون لیگ اپنی ہر حکومت کے آخری دنوں میں ڈائن بن کر اپنے ورکرز نگلنے لگ جاتی ہے جب یہ سٹیج آ جاتی اس کے چند دن بعد ان کو اقتدار سے لات مار کر نکال دیا جاتا پھر یہ زمانے کے مظلوم اور مسکین بن جاتے ہیں
21
99
6
624
6,537
Jami bin Nasrullah retweeted
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
200
503
74
1,146
104,437
یہ انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اگر کوئی شخص قانون کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے، تو اسے اس طرح گھر آ کر فیملی کے سامنے ہراساں کرنا اور دھمکیاں دینا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ متعلقہ اداروں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اس لیے بھائی ہم تو جماعت کیا سیاست 👇
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
1
6
10
249
Jami bin Nasrullah retweeted
یہ سب دیکھ کر نون لیگ اور دیگر جماعتوں سے دل بھر سا گیا ہے۔ ہم دن رات پارٹی کے بیانے جو آگے بڑھاتے ہیں۔ لوگوں سے گالیاں ہم سنتے ہیں اور دھمکیاں بھی ہم سنیں اور چہ بھی ہم ہوں۔ اس سے اچھا تو ہم اس گندی سیاست سے دور رہیں ۔۔۔ کب کس کی باری آجائے کچھ پتا نہیں۔ ہم آپ سے معافی چاہتے ہیں قائد ہم نے یہ نہیں سوچا تھا ۔۔ @NawazSharifMNS
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
4
16
52
874
Jami bin Nasrullah retweeted
میری وزیرِ اعلیٰ @MaryamNSharif صاحبہ سے گزارش ہے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیں🙏🏻

14
130
3
308
3,512
Jami bin Nasrullah retweeted
آپ کے ساتھ ٹھیک ہو رہا ہے جو بندہ ن لیگ کےلئے جیب سے پیسے لگائے اور ن لیگ کی حکومت میں اسکی گانڈ نہیں ماری جائے ایسا ہو نہیں سکتا۔ میں جناب کو فالو نہیں کرتا لیکن ٹویٹس سامنے آتے ہیں ہمیشہ ریاست پاکستان اور سکیورٹی اداروں کے حق میں ہوتے۔ پتہ نہیں کس کی ایگو ہرٹ ہو گئی ہے
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
29
66
3
314
9,738
Jami bin Nasrullah retweeted
نون لیگ کو شرم آنی چاہیے کہ من مستم جیسے نون کے پرانے ورکر کے خلاف مقدمات کرتے ان کی فیملی کو تنگ کرنے پر جو ریاست کی ماں بہن ایک کرتے وہ آزاد ہیں ان پر مقدمات نہی جو جیب سے دو لاکھ لگا کر سعودیہ سے ووٹ دینے آ گیا اس پر مقدمات بنا رہے یہ فاشزم ہے یہ جبر ہے یہ آمریت ہے کس منہ سے یہ جمہوریت کی بات کرتے ہیں ؟
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
32
157
9
503
8,690
Jami bin Nasrullah retweeted
Replying to @ibnehussain03
امید ہے سی ایم صاحبہ @MaryamNSharif فوری نوٹس لیں گی اور اس کی انکوائری کریں گی ساتھ @NCCIAOFFICIAL کا نام استعمال کر کے کون گھروں پر بھیج کر دھمکا رہا ہے اس کی بھی انکوائری ہونی بہت ضروری ہے سیاسی اختلاف رکھنا یا غلط کی نشاندہی کرنا کوئی قابل گرفت عمل نہیں میڈم @AzmaBokhariPMLN صاحبہ پلیز آپ سے درخواست ہے اس پر آپ میڈم سی ایم کو یاد کرائیں
5
12
54
3,183
Jami bin Nasrullah retweeted
۳۰ روپے سے ٹول ٹیکس ۷۰ روپے کرنے والے ظالم سنو عوام تمہارے بارے میں کیا کہتی ہے- میری تحصیل کی باؤنڈری پر تو میں نیا ٹول پلازا بنا ڈالا ظالموں نے!
علیم خان،ناصرف کرپٹ بلکہ جھوٹا بھی ھے۔
68
229
15
731
34,928
Jami bin Nasrullah retweeted
تحریک انصاف کی پلید نسل اس وقت مریم نواز کی AI ویڈیوز لگا کر ٹرولنگ کر رہی ہے اب کسی پٹواری نے بشری کی اے آئی ویڈیو لگا کر کمرے کے اندر لطیف کھڑا کر دیا تو چیخیں مت مارنا کہ پٹواری اخلاقیات بھول چکے ہیں KUTTIE کے بچوں تضحیک کرو گے تو تمھاری ماں کے کرتوت جگہ جگہ کھلرے نظر آئیں گے
19
106
3
453
6,063
Jami bin Nasrullah retweeted
سالک حسین نے پنجاب میں کرپشن کی الماریاں بھرنے کا الزام لگایا،جب مریم نواز نے لیگل نوٹس دیا ثبوت مانگے تو جوابا سالک نے آڈٹ رپورٹ جواب سے منسلک کردی،جوکہ پہلے سے پبلک شدہ،اب سالک نے خود کو embarrassment سے بچانے کےلیے اُولٹا مریم نواز اور عظمی بخاری کو نوٹس دے دیا،بھولے چوہدری
2
53
2
273
2,860
Jami bin Nasrullah retweeted
سلمان صفدر نے آج اپنی پیشہ ورانہ ناکامی کا تحریری اقرار کر لیا ہے، گویا کہ اگر مقدمہ میرٹ پر فیصلہ ہو گیا تو عمران احمد خان نیازی تنا جائے گا لہذا رحم کی اپیل والا کارڈ کھیلا جائے اور موصوف نے کھُلا خط جاری کرکے گویا عدالتی احکامات کی عین خلاف ورزی میں سیاست کا آغاز کر دیا ہے۔
22
363
8
1,127
10,575
Jami bin Nasrullah retweeted
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا. آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔 الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊
114
295
50
1,018
22,380
Jami bin Nasrullah retweeted
سو باتوں کی ایک بات ،نا نوسرباز ملک احمد خان کی اتنی اوقات نا ھی اس کے وزیر آعلی بننے کے کا کوئی دور دور تک چانس۔
10
171
2
872
23,113
Jami bin Nasrullah retweeted
نون لیگ نے اقتدار سمجھوتے کے تحت لیا پھر چار سال آنکھیں بند کر کے طاقتور وں کی ہر بات مانی اس بندوبست میں پی پی بھی برابر کی حصہ دار تھی الیٹ کلاس اس کے مفادات کا تحفظ کیا ایک دفعہ عام آدمی کے حق کے لیے انکار نہی کیا نجی بجلی گھروں سے لے کر ججوں تک سب کے مفادات کا تحفظ کیا ریاستی وسائل الیٹ پر لگائے من پسند آئینی ترمیموں سے اسٹیبلشمنٹ کا قدم مضبوط کیا ہر بات آنکھ بند کر کے مانی مگر اب جب بات ان کی راج دھانیوں کی تقسیم کی آئی تو ان دونوں جماعتوں کو عوام اور آئین یاد آ گیا ہے
39
215
13
681
11,734
Jami bin Nasrullah retweeted
کیا پنجاب کے علاوہ کسی اور صوبے کی اسمبلی کا اسپیکر کسی چینل پر انٹرویو دے رہا ہے یا اُس سے سوال کیا جارہا ہے کہ صوبہ کیسے چل رہا ہے؟یا عوامی مسائل کیا ہیں؟یا صوبے کتنے ہونے چاہیے ہیں؟یا ریفرنڈم ہونا چاہیے؟؟
23
105
3
449
5,966
Jami bin Nasrullah retweeted
کسی حکومتی وزیر کی پہلی بار نئے نظام کی تصدیق! وزیردفاع خواجہ آصف نے بتادیا ہے کہ نیا سال نیا نظام دیکھے گا،صوبوں پر تیزی سے پیشرفت ہورہی ہے،اسی سال یعنی دسمبر کے آخر تک نئے نظام کی کوئی شکل نکل آئے گی،صدر کی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد یہ گفتگو نہایت اہم
18
1
91
3,224
Jami bin Nasrullah retweeted
مسلم لیگ ن کی حکومت کے سوشل میڈیائی دفاع میں نہ رجب بٹ سامنے آ رہا ہے، نہ ڈولی اور نہ ہی پتلا میاں، جب کہ مخلص کارکن بھی اس دفعہ دور بیٹھا وڈے کافی کے مگ کے ساتھ چپس کھا رہا ہے۔ عجب منظر ہے
133
254
32
1,601
48,901
Jami bin Nasrullah retweeted
پنجابی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ تعلیم پر خصوصی فوکس کرتے ہوئے سرکاری سکول کالج یونیورسٹیوں کا معیار بہت بہتر بنایا گیا ہے اور یہ سلسلہ پنجاب کے دور افتادہ علاقوں میں بھی جاری ہے اور وزیر تعلیم بقلم خود اس ٹاسک کو لے کر ہر تحصیل ہر ڈسٹرکٹ ہر قصبہ میں پہنچ رہے ہیں لیکن افسوس کہ علیم خان اپنے ذاتی مفاد کی خاطر سرکاری تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کررہا ہے
3
199
615
4,926