Pinned Tweet
میں کیوں مان لوں آصف زرداری کرپٹ ہے فوجی آمر نے 11 سال جیل میں رکھ کر اس کا ٹرائل کیا عدالتوں نے باعزت بری کیا ہوا ہے میں آپ کے کہنے پر کیوں مان لوں مطلب بتائیں نا۔۔۔ بولتی کیوں بند ہے؟
سہیل احمد
Arshad Niaz Janbaz retweeted
ن لیگ کے رہنماء آف دی ریکارڈ یہ کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز کی یہ سوچ ہے کہ اگر اگلی وزیراعظم میں بنوں گی تو پھر صوبے بن جائیں، اور اگر میں نے وزیراعظم نہیں بننا تو پھر نئے صوبے بھی نہیں بننے چاہئیں، محمد مالک
Arshad Niaz Janbaz retweeted
🌹 رجوعہ سادات سے تعلق رکھنے والی آرائیں فیملی کی معروف شخصیات کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان 🌷
رجوعہ سادات سے تعلق رکھنے والی آرائیں فیملی کی معروف شخصیات مہر یعقوب علی، مہر اشرف علی عرف لالی، مہر مبارک علی، مہر علی رضا، مہر خوشی محمد، مہر ولایت علی، مہر یعقوب عرف باؤ اور ثاقب علی زرگر نے سابقہ گروپ کو خیر باد کہتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اور سید حسن مرتضیٰ شاہ صاحب کے گروپ میں اپنی سیاسی وابستگی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
اس موقع پر ان کی شمولیت کو خوش آمدید کہا گیا اور مستقبل میں باہمی رابطے اور سیاسی تعاون کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
🌹 پاکستان پیپلز پارٹی — عوام کی جماعت 🌹
Arshad Niaz Janbaz retweeted
اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹوں کی طرف سے سندھ کے ٹکڑے کرنے کے اعلان کے بعد لاکھوں سندھیوں کا کراچی کی سڑکوں پر مارچ
لاکھوں عوام نے خون کے آخری قطرے تک سندھ کو بچانے کا عزم کیا
Arshad Niaz Janbaz retweeted
اس ملازم پٹواری سابق یوتھیئے کو بتائو : کے تمھاری مریم تمھارا شھباز فارم 47 پر ہیں ، تم کل پھر تنخواہ پر کسی اور کی نوکری کروگے ، زیادہ بھونگنے کا فائدہ نہیں ۔
Arshad Niaz Janbaz retweeted
MQM founder Altaf Hussain leader of khalid maqbool took money from India’s R&AW to carry out terrorism, and the Imran Farooq murder case was closed due to Indian involvement, alleged MQM Pakistan leader Mustafa Kamal during a press conference in Karachi.
Arshad Niaz Janbaz retweeted
میں تو پیپلز پارٹی کا بہت بڑا مداح ہوں اور اسلئے ہوں کیونکہ پیہلز پارٹی کی سندھ میں شاندار کارکردگی ہے خاص طور پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں میں
وفاق اور تمام صوبوں کو پیپلز پارٹی کی پالیسیوں سے سیکھنا چاہئیے - وفاقی وزیر خزانہ
جو بات وشیر خزانہ کو سمجھ آتی ہے وہ بکاؤ میڈیا اور الظافی گٹکا خورون کو کیوں نہیں آتی
🤨🤨
Arshad Niaz Janbaz retweeted
Karachi today ✊🏻
#SindhIsOne
Arshad Niaz Janbaz retweeted
ایک محکمے کےافسر سے بریفنگ لے کر اسے اہم ذرائع قرار دینا بنابتائے کہ اس ذرائع کا تعلق کس محکمے سے ہے اور اسے ریاست اور حکومت کا فیصلہ قرار دینا صحافت نہیں ہے
Arshad Niaz Janbaz retweeted
بلاول بھٹو سے لاہور بلاول ہاوس کا حساب مانگنے والا خواجہ آصف کیا یہ بتانا پسند کرینگے۔
کہ جب ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کی تحقیقات کے دوران جب JIT نے خریداروں سے پیسوں کے دستاویزات مانگے تو جو چیک خواجہ آصف نے اپنے فلیٹ کے لیے جمع کیا تھا وہی چیک کشمالہ طارق نے بھی جمع کروا دیا
Arshad Niaz Janbaz retweeted
بلاول بھٹو زرداری کو تو انٹرویو دینا ہی نہیں آتا
سیکھے کچھ اس اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ سے
Arshad Niaz Janbaz retweeted
پہلے جو تم نے بگاڑ لیا اب پھر بگاڑ لینا، تنخواہ لے اور اپنا کام کر بس۔ یاد رکھا تو پہلے عمران نیازی کا ہی ملازم ٹائپ لونڈا ہوا کرتا تھا
#حدہے #جاگ_پاکستانی_جاگ
Arshad Niaz Janbaz retweeted
اور وہ 51 لاکھ پنجابی تیرے گھر وڑ جانے واں
Arshad Niaz Janbaz retweeted
نئے صوبوں کیلئے ریفرنڈم دونوں ایوانوں اور صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت کا متبادل نہیں ہو سکتا، اگر آرٹیکل 239-(4) کی تنسیخ کی گئی تو یہ فیڈریشن کی بنیاد توڑ دے گی، سابق اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف
Arshad Niaz Janbaz retweeted
"نظام "کی جگتیں پھیکی پڑ چکی ہیں
اسکو بولو یہ آرام کی عمر ہے زیادہ اچھلے کودے گا تو گوڈے گٹے ٹٹ جان گے تڑکا کر کے 🤪 😝
@muneebfaruqpak @nayadaurpk_urdu
@NayaDaurKSA
#SindhIsOne
Arshad Niaz Janbaz retweeted
پیپلز ایئر ایمبولینس سروس بلوچستان کے ان علاقوں کے لیے اہمیت رکھتی ہے جہاں طویل فاصلے اور دشوار گزار راستوں کے باعث ہنگامی مریضوں کو بڑے اسپتالوں تک منتقل کرنا مشکل ہوتا ہے۔
@BBhuttoZardari
@PakSarfrazbugti
share.google/sZKgUzLrkZQY9Wa…





























