Jarar Ahmad retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 154
اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تمہیں (ان کی زندگی کا شعور نہیں۔..
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ
آیت 153
ترجمہ:
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو، بے شک اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔..
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ..
1.
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب
Jarar Ahmad retweeted
السلام علیکم
جمعہ مبارک
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ تیرے پیارے حبیب کے صدقے کے میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#ReleaseImranKhan
Jarar Ahmad retweeted
کیا آپ کو مچھلی کا مذکر معلوم ہے؟
بچپن میں اردو کے سبق میں مذکر مونث کس نے نہیں یاد کئے ہونگے۔ ہم معصوموں نے اپنا ایک آسان اسول بنایا ہوا تھا کہ مونث لفظ کی "ی " ہٹاکر الف "ا" لگادو تو مذکر بن جاتا ہے۔ اسی چکر میں مرغی مرغا اور بکری بکرا تو بالکل فٹ بیٹھ گئے، لیکن جیسے ہی ہم چڑا سے 'چڑی' یا کتا سے 'کتی' کہتے تو گڑبڑ ہوجاتی اور مار پڑجاتی۔ کوئی منطق ہی نہیں تھی کہ آخر انہیں 'چڑیا' اور 'کتیا' کہنا کیوں فرض ہے!
ذرا بڑے ہوئے تو پتا چلا کہ اردو ہے جس کا نام وہ ٹیڑھی کھیر ہے۔ کچھ جانداروں کو تو اردو زبان نے آج تک سرے سے 'سنگل' ہی رکھا ہوا ہے!
ذرا سوچیں:
کوا، الو، خرگوش، لنگور، مچھر اور کچھوا۔۔۔ ان بے چاروں کی کوئی مؤنث ہی نہیں ہے! (کیا دنیا میں مسز خرگوش، لنگور کی بیگم یا مچھر کی امی کا کوئی وجود نہیں؟)
دوسری طرف چیل، چھپکلی، فاختہ اور مینا۔۔۔ ان کے ہاں کسی مذکر کا کوئی نام و نشان ہی نہیں! (کیا فاختہ کا شوہر یا مکھی کا ابّا ہونا قانوناً جرم ہے؟)
ایک بار اردو کے استاد سے خرگوش کی تذکیر و تانیث پر سوال کیا تو انہوں نے الٹا مجھے یہ کہہ کر لاجواب کر دیا کہ " مچھلی کے شوہر کا نام پتا ہے؟ جب پتا چل جائے تو آ کر مجھ سے خرگوش کی بیوی کا نام پوچھ لینا!"
سچ تو یہ ہے کہ استاد جی کی اس کڑک دار دلیل کے بعد سے آج تک ہم مچھلی کے میاں کا نام ہی ڈھونڈ رہے ہیں!
کیا آپ کو اسکا مذکر پتہ ہے تو لازمی کمنٹ میں بتائیں
#urdu #challengeyourself #language
Jarar Ahmad retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
ایمان بخیر
وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰهَؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
اور اللّٰہﷻ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہﷻ بخشنے والا مہربان ہے.
#خاتم_الرسلﷺ
Jarar Ahmad retweeted
👩 بیٹی: امی! آپ ہر وقت مجھے ڈانٹتی کیوں رہتی ہیں؟
👵 امی: کیونکہ تم میری بات نہیں سنتی!
👩 بیٹی: امی، میں بڑی ہو گئی ہوں، اپنی مرضی سے زندگی گزاروں گی!
👵 امی: اچھا! پھر آج سے اپنا کھانا بھی اپنی مرضی سے خود بنانا! 😂
👩 بیٹی: امی! آپ تو بات ہی دل پر لے گئیں! 🤣
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
A heart that remembers the Prophet Muhammad ﷺ finds peace in every moment. May Allah fill our lives with the blessings of Durood and grant us his companionship in Jannah. Ameen.
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ ﷺ
#خاتم_الرسلﷺ #درود_وسلام
Jarar Ahmad retweeted
محسن نقوی نے دن میں کہا "کوئی ڈیل نہیں"، رات کو نواب شاہ پہنچ گیا
دن میں محسن نقوی نے صحافیوں کو کہا، عمران خان کو کوئی ڈیل نہیں مل رہی، یہ قیاس آرائیاں 2-3 دن کی ہیں۔
اور رات کو وہی نقوی خصوصی طیارے سے نواب شاہ پہنچ گیا، زرداری ہاؤس میں 59 منٹ بند کمرے میں ملاقات کی، "اہم شخصیت کا پیغام" پہنچا دیا۔
سوال یہ ہے، دن کی بات سچی تھی یا رات کی ملاقات؟
مجھے نہیں لگتا عمران خان تسلیم کرے گا۔
دو وکیل کیسز کے بہانے پیغام لے کر گئے، ملاقات بھی ہوئی،
لیکن دونوں مہرے اسٹیبلشمنٹ کے ہیں، اور پروٹوکول عمران خان کے نام کا لیتے ہیں۔
یہ مذاکرات نہیں، یہ ڈرامہ ہے۔
ایک طرف "مک مکا" کا غبارہ چھوڑا جا رہا ہے،
دوسری طرف نواب شاہ میں زرداری کو ڈرایا جا رہا ہے کہ نئے صوبے، ریفرنڈم، 28 ترمیم پر مان جاؤ۔
جس نے چار سال جیل کاٹ لی، وہ اس غبارے پر نہیں بکے گا۔
جب تک خان خود نہ بولے، ہر خبر کو غبارہ سمجھو۔
Jarar Ahmad retweeted
سُورۃ النمل 19
رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَ اَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ
My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to do righteousness of which You approve. And admit me by Your mercy into [the ranks of] Your righteous servants.
اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے او ر اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل کرہں
Jarar Ahmad retweeted
پھر مجھے یہ آیت مل گئی… 🤍
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے۔
📖 سورۃ آلِ عمران: 102
#خاتم_الرسلﷺ
#راج
Jarar Ahmad retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿جمعہ مبارک ✿
یا الله! اس مبارک دن ہمیں اپنی رحمت کے ایسے حصار میں لے لے جہاں کوئی غم ہم تک نہ پہنچ سکے۔ہماری بے بسی کو اپنی قدرت، ہماری محرومیوں کو اپنی عطاؤں اور ہماری خطاؤں کو اپنی مغفرت سے ڈھانپ دے۔
Jarar Ahmad retweeted
🌹☀️ السلام علیکم، صبح بخیر ☀️🌹
ایک نئی صبح، ایک نیا دن، ایک نئی امید اور زندگی کو بہتر بنانے کا ایک اور خوبصورت موقع۔ ❤️
صبح کی پہلی کرن ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ چاہے گزشتہ رات کتنی ہی مشکل کیوں نہ گزری ہو، قدرت ہر روز ہمیں ایک نیا آغاز عطا کرتی ہے۔ اس لیے اپنے دل سے مایوسی نکال دیجیے، چہرے پر مسکراہٹ سجائیے اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ رکھیے۔ 🤲
زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی، کبھی خوشیاں ملتی ہیں تو کبھی آزمائشیں، کبھی اپنے ساتھ ہوتے ہیں تو کبھی تنہائی مقدر بن جاتی ہے۔ لیکن یاد رکھیے، اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ جس رب نے رات کے اندھیرے کے بعد روشنی پیدا کی ہے، وہ ہماری زندگی کے اندھیروں کو بھی روشنی میں بدلنے پر قادر ہے۔ ❤️
دعا ہے کہ آج کا دن آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں، خوشیوں، کامیابیوں اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔ آپ کے چہروں کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے، دلوں کو اطمینان ملے اور ہر جائز خواہش بہترین وقت پر پوری ہو۔ آمین ثم آمین۔ 🌸
خوش رہیں، آباد رہیں اور دوسروں کے لیے بھی خوشیوں کی وجہ بنیں۔
🌺 صبح بخیر، اللہ حافظ و نگہبان! 🌺
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
نبی کریم صلـی الـلّٰـه علیـه وآلــہٖ وسـلـم ﷺ نـے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
#خاتم_الرسلﷺ
























