
Broadcast Journalist,Head of Current Affairs & Programming, Incharge Digital Media @NeoNewsUR ,Rationalist, an activist, Pakistan & humanity are my religion
Pakistan
Joined April 2012
- Tweets15.1K
- Following1.2K
- Followers5.7K
- Likes7.2K
لوگ ہی نا شکرے ہیں میں اس حکومت سے مطمئن ہوں۔ مریم نواز نے اقبال کا خواب پورا کر دیا ہے۔ عمران خان تو عیاش ہے شریف خاندان کی وجہ سے ملک بچا ہوا ہے۔ بزرگ خاتون کی لاہور رنگ کے پروگرام میں گفتگو
بابا جی کہتے ہیں آپ کس کی کتنی عزت کرتے ہیں اس کا اندازہ رشتہ ختم ہونے کے بعد پتاچلتا ہے ۔ اور بندہ وہی ہے جو رشتہ مُک جانے کے بعد بھی آپ کی عزت کا پالن رکھے۔ #saturdaythought
2
88
VBMP & BYCعوام کی ہمدرد نہیں، بلکہ دہشت گردوں کی سہولت کار ہیں۔ "جبری گمشدگی" کا واویلا دراصل ودود ساتکزئی اور راشد بروہی جیسے سفاک قاتلوں کو معصوم ثابت کرنے کا شرمناک ڈرامہ ہے۔ ان تنظیموں کی جھوٹی فہرستیں اور زہریلا پراپیگنڈہ براہِ راست ہندوستانی ایجنسیوں کے ناپاک ایجنڈے کا حصہ ہے #byc
ربیعہ احسن کے بھائی نے قتل کا مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ربیعہ احسن کے بھائی بہن اور والدہ کے مطابق ربعیہ کی موت ایک حادثہ ہے۔ اُن کے بہنوئی ایک شریف النفس انسان ہیں اور دونوں میاں بیوی کے درمیان کبھی کوئی چپقلش نہیں ہوئی۔
3
139
گوجرانوالہ این اے 77 ضمنی الیکشن، کل 333 پولنگ اسٹیشن
: فارم 45 کے مطابق 333تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج : مسلم لیگ ن کے راشد بشیر ورک 43365ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے
مرکزی مسلم لیگ کے محمد ابراہیم گجر 30218 گجر ووٹ لیکر ہار گئے مسلم لیگ ن کے امیدوار راشد بشیر کو 13147ووٹوں کی برتری سے جیت گئے
1
543
NA 77
🔸 *Counting completed in PS* -
204/ 333
🔸 *Winner* - Ch Rashid Bashir Virk, PML-N
▪️ *Votes* - 25165
🔸 *Runner Up*. M Ibrahim, PMML
▪️ *Votes* - 17782
🔸 *3rd Posn*. Adv Ulfat Rasool, Indep
▪️ *Votes* 3278
🔸 *Turnout* - 15%
1
221
گوجرانوالہ این اے 77 ضمنی الیکشن
گوجرانوالہ: فارم 45 کے مطابق 54 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حٹمی غیر سرکاری نتائج
گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے راشد بشیر ورک 4424 ووٹ لیکر آگے
گوجرانوالہ: مرکزی مسلم لیگ محمد ابراہیم گجر 4178 ووٹ لیکر پیچھے
2
368
گوجرنوالہ NA77 میں تمام پولیٹیکل پارٹیز اپنے ووٹرز کو باہر نکالنے میں ناکام ہو گئیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ٹرن آؤٹ انتہائی مایوس کُن نظر آ رہا ہے #NA77
1
385
گوجرنوالہ۔ مسلم لیگ نواز کے مضبوط گڑھ لدھے والا وڑائچ کے پولنگ سٹیشن سے راشد ورک ہار گئے۔ #NA77
NA 77. تین پولنگ سٹیشنز کا رزلٹ۔
گرجاکھ ون۔
اگو چک 194
اگو چک پولنگ اسٹیشن نمبر 195۔
مرکزی مسلم لیگ کے قاضی ابراہیم گُجر پہلے نمبر پر۔ ن لیگ کے راشد ورک دوسرے نمبر پر ۔ ابھی تک کے نتائج میں ابراہیم گُجر اچھے مارجن کے ساتھ آگے ہہیں
1
3
404
صنم جاوید نے اپنے شوہر عتیق سے علیحدگی کا اعلان کردیا
صنم جاوید خان کی جانب سے فیملی عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا گیا
المیہ یہ بھی ہے کہ جو خود کبھی ملک سے باہر نہیں گئے وہ بھی فری ویزہ کنسلٹینسی کے دفتر کھول کے بیٹھے ہوئے ہیں اور امریکہ یورپ بھجوانے کی سو فیصد گارنٹی بھی دے رہے ہیں
3
146
جیے پنجاب ۔ جیے پاکستان
اس بندے نے ویڈیو بیان وچ کجھ اگر مگر دے نال پنجابی قوم کولوں نا چاہندیاں ہویاں وی معافی مانگ لئی ہے
اگر پنجابی دی ایکٹ نا کردے تے بابا واہ واہ سمیٹ کے کسی دوجے پروگرام وچ اوہی اشعار سناوندے
ایہ صرف ایک بندہ واضع ہو گیا ، انج دے کئی لوگ نے جو پنجابی نال نفرت دا اظہار کردے
1
124
ٹرمپ کو مڈ ٹرم الیکشن میں دونوں ایوانوں میں شکست ہو گی ہے اور ٹرمپ نے اپنی شکست قبول کر لی ہے مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہاں پر ٹرمپ کے لیے حکومت کرنا مشکل ہو جائے گا اور وہ کوئی بھی مفاد عامہ کا قانون پاس نہیں کروا سکے گا۔ امریکی عوام اور مقننہ کے لیے سب سے پہلے اپنا ملک ہے بعد میں وہ کچھ اور دیکھتے ہیں۔ ٹرمپ کا بعض محازوں پر اب مشکلات کا سامنا ہو گا جیسے ایران جنگ، ٹیرف معاملات اسرائیل کی حد سے سے زیادہ سپورٹ مگر آپ یہ سوچیں کہ ٹرمپ کی انتظامیہ پر اب چلے گی نہیں ایسا کچھ نہیں ہو گا
2
106












