اعظم محمد retweeted
جنگ بدر اسلام کی پہلی جنگ اور #البدر313 کا عظیم لشکر اللہ کی خاص فتح ونصرت سے 313 مسلمانوں نے اپنے سے تین گنا بڑے لاؤ و لشکر کو اس کی تمام تر مادی اور معنوی طاقت کے ساتھ خاک چاٹنے پر مجبور کر دیا۔
اَللّٰهُُ اَكْبَر !
#البدر313
#ٹیم_البدر
تاریخ گواہ ہے کہ اس دن اگر وہ جوان میدان میں نہ اترتے تو ابتدائی مقابلے کا نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔ بدر کی فتح نے مسلمانوں کو سیاسی وقار دیا، مدینہ کی ریاست کو استحکام بخشا اور یہ ثابت کر دیا کہ حق کی قوت تعداد کی محتاج نہیں ہوتی۔
اعظم محمد retweeted
#البدر313 سترہ #رمضان_المبارک حق اور سچ کی فتح کا دن تمام اُمت مسلمہ کو مبارک
#درویش_نگری
@AliWehbePK1 @Baba_r2 @_roze9 @chghussain @Paro322 @mastmalang59 @Sa_Haf1
اعظم محمد retweeted
مسلمان سوپر پاور بن کر ابھرے ۔۔۔
غزوہ بدر (17 رمضان، 2 ہجری) حق و باطل کا پہلا عظیم معرکہ ہے، جسے قرآن نے "یوم الفرقان" (حق و باطل میں فرق کرنے والا دن) قرار دیا ہے۔
#البدر313
#ٹیم_البدر
اعظم محمد retweeted
#البدر313
#ٹیم_البدر
غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری (13 مارچ 624 عیسوی) کو مدینہ کے قریب "بدر" کے مقام پر حق و باطل کے درمیان ہونے والا پہلا بڑا فیصلہ کن معرکہ تھا، جسے قرآن نے "یوم الفرقان" کہا ہے۔
اعظم محمد retweeted
#البدر313
#ٹیم_البدر
اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد 313 تھی جن کے پاس صرف 2 گھوڑے،70 اونٹ، 6 زرہیں(لوہے کا جنگی لباس) اور 8 تلواریں تھیں جبکہ ان کے مقابلے میں لشکرِ کفار 1000 افراد پر مشتمل تھا جن کے پاس 100گھوڑے، 700 اونٹ اور کثیر آلاتِ حرب تھے۔
اعظم محمد retweeted
#البدر313
#ٹیم_البدر
فریقین کی تعداد: مسلمان 313 (جن کے پاس صرف 2 گھوڑے اور 70 اونٹ تھے)، جبکہ کفار 900 سے 1000 کے درمیان۔
اعظم محمد retweeted
#البدر313
#ٹیم_البدر
نبی کریم ﷺ نے جنگ سے پہلے ہی کافروں کے قتل کی جگہوں کی نشان دہی فرما دی تھی۔ آپ ﷺ نے اس قدر گریہ و زاری سے دعا کی کہ چادر مبارک کندھوں سے گر گئی۔
حضور ﷺ نے اہل بدر کے بارے میں فرمایا کہ امید ہے کہ ان میں سے کوئی دوزخ میں نہیں جائے گا۔
جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن تھام لیا وہ کامیاب ہوگیا
#البدر313
ظہور و تکمیل معجزات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دن یوم بدر
#البدر313
شهدائے بدر
١۔مہجع بن صالح
٢۔عبید ہ بن حارث
٣۔عمیر بن ابی وقاص
4۔عاقل بن بکیر
5۔عمیر بن عبد عمرو
٦عوف بن عفرا
٧ معوذ بن عفرا
٨حارث بن سراقہ
٩یزید بن حارث
١٠ عمیر بن حمام
١١ رافع بن معلی
١٢ عمار بن زیادہ
١٣سعد بن خیثمہ
١٤ مبشر بن عبد منذر
رضوان الله عليهم
#البدر313













