Pinned Tweet
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات پر اھم تھریڈ تمام ساتھی اس کو اتنا شیئر کریں کہ اعتراض برائے اعتراض کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ لگ جائے 👇🏻👇🏻(یہ نہایت اھم معلومات ہیں جن سے صرف نظر کرکے مخالفین نے ہمیشہ محض کردار کشی کی ہے ) 👇🏻👇🏻
Yousuf Khan retweeted
جس طرح کی گھٹیا اور غلیظ کردار کشی اس وقت حافظ جی کے سوشل میڈیا مجاہدین کر رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب یہ ایسی نقاب پوش خواتین کی ویڈیو جاری کریں گے جو مولانا فضل الرحمن پر بیہودہ الزامات لگا رہی ہوں گی
#چوکیداری_راج_نامنظور #سرکاری_چمچے_فلاپ
Yousuf Khan retweeted
مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں کھلے آسمان تلے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا، جس کے لیے جمعیت علماءِ اسلام کو پاکستان چائنا فرینڈشپ سینٹر میں اجتماع کی اجازت دینے سے مقتدر حلقوں اور حکومت نے انکار کر دیا تھا۔
مولانا صاحب کا خطاب ایک گھنٹے سے زائد جاری رہا، جس میں اسلامی تعلیمات سے لے کر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور چند مخصوص و غیر منتخب عناصر کی جانب سے پاکستان میں بروئے کار لائے جانے والے منفی بیرونی عوامل تک ہر موضوع پر گفتگو کی گئی، جو قومی یکجہتی اور ہم آہنگی میں انتشار کا سبب بن رہے ہیں۔
ان کے خلاف جس نوعیت کی شرمناک پروپیگنڈا مہمات چلائی جا رہی ہیں، ان سب کے باوجود آج بھی انہوں نے اپنے ردعمل میں غیر معمولی صبر و تحمل اور متانت کا مظاہرہ کیا۔ درحقیقت یہی ان کی قوت اور استقامت کی علامت ہے۔
آپ ان سے جتنا چاہیں اختلاف کر سکتے ہیں، لیکن اختلاف کا جو انداز آپ اختیار کرتے ہیں، اسے ہم دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہیں۔ ہم ان وجوہات سے بھی بخوبی آگاہ ہیں جن کی بنا پر آپ ان سے اختلاف کرتے ہیں، اور اسی نسبت سے ہم سے بھی، حتیٰ کہ ان وجوہات کو بھی ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دانش فرید
#مفتی_محمودکانفرنس
#طلباءاجتماع_اسلام_آباد
#اوچھےہتھکنڈےنامنظور
#وسائل_کاحساب_دو
#ذخائرکےڈاکو
Yousuf Khan retweeted
نیلی پیلی فلمیں بنا کر سیاستدانوں کو بلیک میل کرنے والے بلیک میلرز کے پاس چونکہ مولانا فضل الرحمن کی ایسی کوئی فلم نہیں اس لئے ڈرون استعمال کر کے ان کے گھر کی ویڈیو فوٹیج بنا رہے ہیں ۔۔۔کوئی شرم کوئی حیا👋
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Yousuf Khan retweeted
یہ ان کی کل اوقات ہے کہ سامنے آنے کی جرأت نہیں، پسِ پردہ رہ کر ریاستی اداروں کو اپنے انتقام اور سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب ملکی ادارے کسی طاقت ور ٹولے کے ذاتی مفادات کے تابع ہو جائیں تو قوم کی نظر میں ان کی ساکھ اور وقعت کیا باقی رہ جاتی ہے؟
Yousuf Khan retweeted
مولانا فضل الرحمان نے کبھی بھی وزارت اعلی یا گورنر شپ نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا حکومت میں کوئی پوزیشن نہیں مانگی، مولانا فضل الرحمان اور بیٹے کو نوٹس بھجوائے گئے ان سے متفق نہیں ہوں، کراس فائر بند ہونی چاہیے، سینیٹر رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
youtube.com/watch?v=2n7oOyc4…
#NadeemMalikLive#SamaaTV
#Pakistan
Yousuf Khan retweeted
تمھارے لے پالک چینل نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گھر کی سکیورٹی کو اپنی غیر قانونی ڈرون فوٹیج کے ذریعے بریچ اور کمپرومائز کیا پھر فوٹیج دنیا کو دکھا کر ڈیلیٹ کردی اب اپنی غیرقانونی حرکت کو چھپانے کے لیے درخواستوں کے سہارے لے رھے ھیں۔
چاھے ان سےدرخواستیں دلواؤ چاھے نوٹس بھیجو جو دل میں آتا ھے کرلو لیکن تم اس سب کے پیچھے چھپ نہیں سکتے میرے قائد نے جو سوال پوچھے ھیں ان کے جواب تو دینے ھونگے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Yousuf Khan retweeted
آپ نے ایک غیرقانونی ڈرون فوٹیج بناکرمولانا صاحب کے گھر کی حرمت اور سکیورٹی بریچ کی ھے اور ھم نے آن ریکارڈ کہا کہ اگراس وڈیو کے ذریعے کل خدانخواستہ مولانا صاحب یا ان کے گھر کی سکیورٹی کمپرومائز ھوئی تو ذمہ دار صرف بنانے والے اور چینل والے نہیں سرپرست بھی ذمہ دار ھونگے۔
تو اپنے غیرقانونی حرکتوں پر پردہ ڈالنے کےلیے تم درخواستوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپتے ھو اور ھمیں اس سے ڈراتے ھو؟؟ ھم آپ کو اس سے ڈرنے والے لگتے ھیں؟
مولانا صاحب نے جو سوالات پوچھے ھیں ان کے جوابات دینے ھونگے،تم الزامات، گالیوں اور نوٹسز کے پیچھے نہیں چھپ سکتے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
Yousuf Khan retweeted
ڈاکٹر مولانا فضل الرحمن نے ریاستِ پاکستان کو لگے دہشت گردی والے مرض کی تشخیص کرتے ہوئے سو فیصد درست کہا ہے کہ ریاست کے ٹھیکیدار ، دہشت گردی اور عسکریت کو خود ہی فروغ دیتے ہیں تاکہ ان علاقوں میں فوج کے جانے کا جواز مل جائے
#چوکیداری_راج_نامنظور #مرد_آہن_مولانا
Yousuf Khan retweeted
اور جو سرِ تسلیم خم کر دے، وہ آبِ زم زم سے دھل کر جیل سے نکلتا ہے اور صدر پاکستان کے منصب تک جا پہنچتا ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب نے جب معدنیات کا معاملہ سر عام اٹھایا اور قوم کو متوجہ کیا کہ وزیر دفاع یہاں موجود ہیں جبکہ صاحبِ بہادر بیرونِ ملک گھوم رہے ہیں،
Yousuf Khan retweeted
حافظ جی کو گریٹ فیلڈ مارشل کہہ کر پُھوک بھرنے والا ڈانلڈ ٹرمپ تو حالیہ الیکشن میں پنکچر ہو گیا ہے۔۔۔ بہت جلد اس کاروائی کا اثر پاکستان کی جرنیلی سیاست پر بھی ہو گا
#چوکیداری_راج_نامنظور
Yousuf Khan retweeted
چوہدری سالک حُسین نے کہا پنجاب حکومت میں کرپشن عروج پہ ہے۔۔ حکومت کا جواب آیا کہ ثبوت دو۔
حکومت نے کہا مولانا کے بیٹے نے کھربوں کی کرپشن کی۔۔پوچھا گیا ثبوت، کہتے مولانا کا بیٹا ثابت کرے کہ نہیں کی۔
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔۔😅
Yousuf Khan retweeted
کوئٹہ میں سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بھائی کی دکان سیل کرنا اور سیکیورٹی واپس لینا قابل مذمت ہے۔ ترجمان جے یو آئی
کسی شہری کو افغانی قرار دے کر اس کی دکان بند کرنا کہاں کا انصاف ہے۔ اسلم غوری
سینیٹر کامران مرتضیٰ کے خاندان کے ساتھ یہ ناروا سلوک افسوسناک ہے، کامران مرتضیٰ خود رکن
Yousuf Khan retweeted
ہم پہلے دن سے کہتے آ رہے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف ثبوت ہیں تو کاروائی کریں عدالت میں لے جائیں.
مگر مولانا کے گھر کی ڈرون سے ویڈیو بنانا کہاں کی اخلاقیات ہیں؟
مریم نواز کے ہوٹل روم کا دروازہ توڑا جاے تو چادر چار دیواری کا تقدس یاد آتا ہے مولانا کے گھر عورتیں نہیں؟
شرم کرو
Yousuf Khan retweeted
مولانا صاحب نے سکوتِ شب کو توڑ رکھا ہے اور ببانگِ دہل عفریت من الجن کو للکارا ہے۔ اس کے نتیجے میں پوری ریاستی مشینری متحرک ہے۔ لہٰذا ان شیاطین و جنات کے تمام حربوں پر نظر رکھیں۔ کوئی بھی ڈرامہ یا سازش رچائی جا رہی ہو تو اسے فوراً بے نقاب کریں۔
Yousuf Khan retweeted
جو لچر زبان باتیں اور انداز میرے خلاف اپنائے گئے یہ آرمی چیف کے ناک کے نیچے کے لوگ کررھے ھیں اور میں آج بھی برملا ان سے شکوہ کررھا ھوں اور کبھی سامنا ھوا تو سامنے بھی کہونگا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ کوئی حافظ قران ھوتے ھوئے بھی اخلاقی پستی کے اس معیار تک کیسے گرسکتا ھے۔ مولانا فضل الرحمن صاحب
#قائد_حریت_مولانا
#ذخائر_کے_مالک_عوام
#پالشی_بچونگڑے
#معدنیات_سمگلنگ_مافیا
#امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
Yousuf Khan retweeted
آپ نے مکالمے کو اور آپ سے کیے گئے سوال کو اس لچر پن میں تبدیل کردیا ھے؟
کوئی شرم کوئی حیا
#قبائل_مولاناکے_سنگ
#فاٹا_میڈیا_کنونشن
#وسائل_کے_سوداگر
#چوکیداری_راج_نامنظور
#JUIDigitalMediaFATA
Yousuf Khan retweeted
میرے لوگوں کو دفتروں میں بلا کر گھنٹوں گھنٹوں بٹھایا جاتا ہے کہ مولانا کے خلاف بیان دو علماء کو فون کیے جاتے ہیں کہ مولانا کے خلاف بیان دو اس پر کیچڑ اچھالو ہمارے صوبائی اسمبلی کے ممبران کو کہا جاتا ہے کہ مولانا کے خلاف بیان دو ! مولانا فضل الرحمان ۔۔
Yousuf Khan retweeted
جن کا رواں رواں کرپشن میں لتھڑا ہوا ہے
وہ ہمارے گھر کے کچن اور جنریٹر کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔
#قبائل_مولاناکے_سنگ
#فاٹا_میڈیا_کنونشن
#وسائل_کے_سوداگر
#چوکیداری_راج_نامنظور
#JUIDigitalMediaFATA















