مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا @SamarHBilour سے میرے سوالات،
مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میں ترمیم کے لیے وفاق کے پاس جانا پڑے گا؟
سہیل آفریدی کے بھائی کے گرفتاری کا آغاز کب ہوگا؟
مراد سعید جہاں بھی چھپے ہیں باہر ائیں گے تو جواب دیں گے،ان سے متعلق کوئی غلط الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہتی،
مائنز اور منرلز میں بہت بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں
گورنر کی قیادت میں تمام زمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، مشیر اطلاعات کے پی @SamarHBilour
52
پولیس کی نگرانی اب پولیس ہی کے ذریعے ہوگی ۔۔۔
@PeshawarCCPO
پشاور، تمام تھانوں کے محرر باڈی کیمروں کی نگرانی میں، اعلیٰ حکام شہریوں سے گفتگو براہ راست دیکھ سکیں گے
29
تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور تعاون سے کام کر رہے ہیں۔ کسی بھی علاقے سے شکایت موصول ہونے پر مشترکہ طور پر اس کا ازالہ کیا جاتا ہے۔ کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی۔ ہمارا بنیادی مقصد رنگ روڈ کی توسیع کا کام تیز کرنا ہے تاکہ ڈیڑھ گھنٹے کا سفر کم کرکے 20 منٹ تک لایا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور
حکومت کے نہ صرف پشاور بلکہ پورے صوبے کے لیے بہت بڑے پلان ہیں۔تین سے چار مہینوں کے اندر پشاور کے اردگرد کی سڑکیں تجاوزات سے پاک ہو جائیں گی۔ یہ سب کچھ عوام کی سہولت کے لیے ہو رہا ہے۔ ابھی ہم سٹی کی طرف جائیں گے، وہاں سے غیر قانونی تجاوزات ختم کریں گے، پھر چارسدہ روڈ اور ناصر باغ روڈ کو کلیئر کریں گے۔ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر
تین سے چار ماہ میں پشاور کو تجاوزات سے پاک کر دیا جائیگا،آفاق وزیر @DCPeshawar
تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز 4 ٹیموں کے ذریعے کیا گیا تھا، تاہم اب ان کی تعداد بڑھا کر ضلعی انتظامیہ کی 9 ٹیمیں کر دی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں رنگ روڈ کو تجاوزات سے پاک کیا جائے گا، جس کے بعد یہی ٹیمیں دیگر شاہراہوں پر بھی کارروائیاں کریں گی۔تجاوزات کے خلاف آپریشن سیاسی بنیادوں پر نہیں ہے۔ سرکاری افسران حکومت کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے پابند ہوتے ہیں۔ اگر کسی کو محسوس ہوتا ہے کہ کارروائی غلط ہدایات کی بنیاد پر کی جا رہی ہے تو وہ متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتا ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور
39
Junaid Toru retweeted
سال بعد ہم ایک پیج پر آگئے، ہمارے مسائل ہیں اور وفاق کے بغیر ہم نہیں چل سکتے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
Thank you @WENewsPk
پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن چھٹے روز میں داخل، 400 سے زائد غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔
شہر کو تجاوزات سے پاک کریں گے، انتظامیہ کا عزم
مزید تفصیلات جانیے جنید طورو کی اس رپورٹ میں
25
Junaid Toru retweeted
باپ شہید، بیٹا میدانِ جنگ میں جانے کو تیار
شہیدSDOافضل خان کےبیٹےمحمد ریان کا عزم ،مجھےاپنےوالد کی شہادت پر فخر ہے، انشااللہ پولیس میں بھرتی ہو کر فتنۃ الخوارج کے خلاف لڑوں گا۔
یہ ہے شہید کا وارث۔۔ یہ ہے پاکستان کی اصل طاقت۔۔۔۔🇵🇰
👇👇
تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل دواؤد سلیمی سے گفتگو ۔۔۔
@DCPeshawar
@DaudSaleemiPAS
پشاور میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، رنگ روڈ کے بعد اندرونِ شہر بھی آپریشن شروع۔ سرکاری اراضی واگزار کرانے اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کارروائیاں تیز۔
33
Junaid Toru retweeted
صوبے میں پی ٹی آئی کے پوسٹرز اور منصوبوں کے بورڈز اکھاڑے جا رہے ہیں،پی ٹی آئی الزام لگارہی ہے کہ گورنر راج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے خاتمے کیلئے لگایا گیا ہے، اس پر کیا جواب دینگے؟
صحافی شاہد جان کے سوال پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا جواب سنیے












