𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor) header
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor) profile picture
Joined April 2012
Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)Photo by 𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 (@JurisProfessor)
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
56
2,537
19
8,672
123,729
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
پشاور کے کور کمانڈر جو چند روز پہلے قسمیں کھا کھا کر اور بددعائیں دے دے کر یقین دلا رہے تھے کہ انہیں GHQ کے باسز نے صرف دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے بھیجا ہے اور ان کے پیچھے کوئی اور سازش نہیں، آج اپنے خطاب میں ڈپٹی کمشنرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا اعلان کر رہے ہیں۔ ان بارہ نام نہاد متاثرہ اضلاع میں سابق فاٹا کے اضلاع بھی شامل ہیں، جو خیبر پختونخوا میں مکمل طور پر ضم ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام نے PTI کو تقریباً تین چوتھائی اکثریت سے منتخب کیا ہے تاکہ ان کے لیے فیصلے ان کے منتخب نمائندے کریں، نہ کہ GHQ کے مقرر کردہ بنائی گئی کوئی نام نہاد کونسل۔ سوال یہ ہے کہ ایک غیر منتخب گریڈ 20، 21 کا افسر کس قانون کے تحت دوسرے سرکاری ملازمین کو عدالتی اور انتظامی اختیارات تفویض کر رہا ہے؟ آئین میں اس کی گنجائش کہاں ہے؟ یہ واضح طور پر #AsimLaw کا ہی تسلسل ہے، جس کے تحت اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف اب عدلیہ کے بچے کھچے نظام کے بجائے ایک وردی پوش افسر کے ماتحت کام کرنے والی بیوروکریسی کارروائی کرے گی۔
57
1,625
14
4,821
124,740
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
244
3,729
21
9,831
152,691
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
زین قریشی نے 26ویں ترمیم کے موقع پر بہن کے ساتھ مل کر بیوی کے اغواء کا ڈرامہ رچا کر عاصم منیر کی سہولت کاری کی تھی اب 28ویں ترمیم اور صوبوں کی تقسیم کے موقع پر اسے پھر بِل سے نکالا گیا ہے جو کل سہولت کار تھا وہ آج اس سے بڑھ کر سہولت کاری کرے گا
35
430
6
1,235
80,423
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
169
2,231
38
5,187
132,302
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
ہمارے لیے 5 منٹ لگنے ہیں ہم نے رینجرز کو حکم دینا ہے انہوں نے فائرنگ کرنی ہے اور ڈی چوک خالی ہو جانا ہے۔ محسن نقوی 26 نومبر کو عاصم منیر کے بغل بچے کے اس اعلان کے بعد ڈی چوک اسلام آباد میں فوج نے معصوم نہتے پاکستانیوں کا قتلِ عام کیا۔ #IslamabadMassacre
81
3,922
39
9,470
98,632
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
اور کتنا لہو بہاؤ گے؟ #نومبر26_یوم_جبر
27
1,271
16
3,025
70,050
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
”میں یہ امید رکھتا ہوں کہ جس طرح میں کھڑا ہوں اور آخر تک جب تک زندہ ہوں کھڑا رہونگا، آپ نے بھی اس مُلک کی حقیقی آزادی کے لئے کھڑے رہنا ہے - عمران خان“
32
1,539
8
5,126
37,859
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
اور قتل کرنے والوں کے باس کا سالا ہے، جو اس کی طاقت کا واحد ذریعہ ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
29
820
2
3,457
38,148
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
جب کسی کم ظرف کے ہاتھ اس کی اوقات سے بڑھ کر طاقت آ جائے تو وہ بے لگام ہو جاتا ہے،یہ گلی محلے کا نوسرباز تھا، اسے اٹھا کر ایسی کرسی پر بٹھا دیا گیا جس پر بیٹھنے کی اہلیت اس میں پہلے دن بھی نہیں تھی، پھر جس چیز کو ہاتھ لگایا اسے برباد کر کے چھوڑا، اس بد نسلے کی ایک خصلت یہ بھی ہے اسے دوست دشمن، اپنےمحسن کسی کا کوئی احساس نہیں کیونکہ یہ بدنسلا ہے انسانیت پر اس بدبخت نے جو مظالم ڈھائے ہیں وہ ناقابلِ معافی ہیں وقت بدلے گا، آج جس کرسی پر بیٹھ کر یہ حکم دیتا ہے اسے اپنے ایک ایک حکم اور ایک ایک ظلم کا حساب دینا ہوگا
یہ وہ منحوس چہرہ ہے جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں کا قتل کروایا۔ شہداء کا خون نہ بھولیں گے، نہ انصاف کے مطالبے سے پیچھے ہٹیں گے۔
11
223
2
668
55,575
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔ #IslamabadMassacre
54
2,141
21
5,586
77,590
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
ملک میں 7 کروڑ سے زائد شہریوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے، 2.5 کروڑ سے زیادہ بچوں کے تعلیم سے محروم ہونے اور معیشت کے آئی ایم ایف و قرضوں پر انحصار کے باوجود ریاستی ترجیحات میں تضاد ایک سنگین لمحہ فکریہ ہے۔ اسلام آباد میں نئے جی ایچ کیو کے لیے 2,400 ایکڑ اراضی کے حصول کے بعد ضلع ہری پور کے دیہاتوں سے مزید 435 ایکڑ زمین کا مطالبہ عوامی فلاح و بہبود کے بجائے طاقتور حلقوں کے مفادات کو ترجیح دینے کا واضح مظہر ہے۔
23
699
2
1,573
19,192
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
حوالدار MF اور غریدہ فاروقی جیسے لوگوں کو عاصم منیر کی چاپلوسی کرنے پر تمغے دیے جاتے ہیں اگر حقیقت میں اس کا کوئی حقدار ہے تو یہ پولیس والا ہے اس کی چند ویڈیوز نظروں سے گزری ہیں یہ بھارت سے آنے والے یاتریوں کو انتہا کی عزت دیتا ہے، وہ پاکستان سے چلے جانے کے بعد بھی پاکستان کو یاد کرتے ہیں، ایسے لوگ حقیقی طور پر تمغوں کے حقدار ہیں جو ملک کا نام بہتر کرنے کے لیے کچھ کرتے ہیں ورنہ تو ہر طرف قہر اور بربادی ہے
14
102
3
641
61,878
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
اسلام آباد چھبیس نومبر کا قاتل عاصم منیر جب امریکہ واشنگٹن آیا تو جس ہوٹل میں اس نے ایمبیسی کے لوگوں سے خطاب کرنا تھا اس ہوٹل کے سامنے پاکستانیوں کے قاتل کی تصاویر ڈیجیٹل ٹرک پر آویزاں کر کے ہوٹل کے سامنے ٹرک کھڑا کر دیا گیا تھا
18
1,166
3
2,980
71,009
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
اس دن چھت پر ۲۶ نومبر کو یہ سب تھے
🤖 Made with AI
121
3,741
49
9,345
182,835
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
کیا آپ جانتے ہیں ؟ اسلام آباد میں جو رینجرز اہلکار ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے اسکی ایف آئی آر بھی عمران خان کے خلاف درج کروائی گئی تھی۔
64
1,222
12
3,227
25,974
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
یہ 26 نومبر کو فوج ڈی چوک پر نہتے پاکستانیوں کا قتل عام کرنے کے لیے سنائیپر گنز نکال رہی تھی، پاکستان کی تاریخ بدترین ریاستی دہشتگردی جس دن کئیں پاکستانیوں کو خون میں نہلا دیا گیا تھا
17
1,061
13
2,515
67,976
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
26 نومبر 2024، ڈی چوک اسلام آباد! پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب ریاست نے اپنے ہی نہتے عوام پر گولیاں چلائیں۔ #IslamabadMassacre
48
1,596
26
3,174
31,361
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
My brother is 74 years old. For seven decades, not a single court in Pakistan had declared him a criminal. He brought home a World Cup, established cancer hospitals to provide treatment regardless of financial means, founded a university to educate our youth, and served the nation as its Prime Minister. Yet, following his removal from office, he suddenly found himself facing hundreds of criminal cases. In the Al-Qadir Trust case, he was forcibly arrested from the premises of the Islamabad High Court, an arrest subsequently declared unlawful by the Supreme Court. His trial was conducted behind the closed doors of Adiala Jail, beyond public scrutiny and media access. Today, he is serving a fourteen-year sentence in solitary confinement, denied regular access to his family and legal counsel. His eyesight has deteriorated, his blood pressure remains uncontrolled, and even the Supreme Court's directive regarding his medical treatment remains unimplemented. His appeal is now before the Islamabad High Court. Our request is simple… allow the people of Pakistan to witness the proceedings. The Supreme Court live-streamed the proceedings concerning General Musharraf and publicly examined the trial of Zulfikar Ali Bhutto, albeit decades after his execution. Must we once again wait for a tragedy before allowing the nation to witness the pursuit of justice? Justice must not only be done; it must also be seen to be done. Transparency is not a privilege granted to an individual, it is a fundamental principle of justice and a right of the people. #LiveStreamAlQadir
153
7,049
114
13,727
102,343
𝓟𝓻𝓸𝓯𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻 🗽🎭 retweeted
ایک لیفٹننٹ جنرل کی تنخواہ 5 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی، جنرل صاحب کو دعا میں کہنا چاہیے تھا میرے ڈی ایچ اے کے 2 پلاٹ، ڈی ایچ کا کمرشل پلاٹ، عسکری کے 2 فلیٹ، ایک گھر اور افغانستان کی سمگلنگ کا حصّہ مجھ پر حرام کر دے۔ شہزاد اکبر
55
2,943
9
10,409
85,825