📢 جسٹ میڈیا اردو پوڈکاسٹ
🎙 اُردو صحافت اور گراؤنڈ رپورٹنگ: موجودہ صورتحال اور امکانات
💡 سینئر اردو صحافی اور ممتاز ادیب معصوم مرادآبادی سے ایک تفصیلی مکالمہ
📅 جلد نشر کیا جائے گا!
📍 *پیشکش* : جسٹ میڈیا فاؤنڈیشن
#JustMediaUrduPodcast#JustMediaFoundation
📢 جسٹ میڈیا اردو پوڈکاسٹ
جسٹ میڈیا ریسرچ فاؤنڈیشن پیش کر رہا ہے "جسٹ میڈیا اردو پوڈکاسٹ"، جہاں ہم کریں گے:
✅ تحقیق پر مبنی صحافت
✅ سچائی پر مبنی تجزیہ
✅ انسانی حقوق، سیاست، اور سماجی مسائل پر گفتگو
🎧 ہر ہفتے ایک نئی کہانی، ایک نئی بصیرت!
#JustMediaUrduPodcast