
آنا زوار حسین ابن علی علیہ السّلام 🚩 District Head PPP Digital Hyderabad (Rural) #Jiyala #Voj #SalaamBenazir
Hyderabad Sindh, Pakistan
Joined November 2014
- Tweets364K
- Following2.4K
- Followers33.2K
- Likes405K
Pinned Tweet
Hope of Pakistan ❣️🧿
Chairman PPP @BBhuttoZardari
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
بلاول بھٹو زرداری صرف ہمارا لیڈر ہی نہیں ہمارا عشق ہے. اور عشق بھی وہ جو سر چڑھ کے بولتا ہے. قائد عوام شہید بھٹو کا نواسہ. شہید بی بی کا بیٹا ہمیں اپنی جان سے بھی پیارا ہے. نوجوان نسل کا لیڈر. پڑھا لکھا. باشعور. خوش شکل. خوش لباس. عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار. پاکستان کی خوشحالی اور اپنے اچھے مستقبل کے لیے چیئرمین @BBhuttoZardari کا ساتھ دیں
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
ایم کیو ایم کے میئر کے آتے ہی تمام اداروں کے تباہی کی شروعات کی گئی، انہوں نے کوئی فٹ پاتھ اور نہ کوئی گلی چھوڑی، پارکس پر شادی ہال بنائے۔ ہر برائی کی جڑ ایم کیو ایم رہی ہے، وہی لوگ شور شرابہ کر رہے ہیں جنہوں نے بلدیہ فیکٹری میں مزدوروں کو زندہ جلا دیا۔
@sharjeelinam
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
“میں پنجاب کو چار ٹکڑوں میں تقسیم نہیں کرنا چاہتا،میں سرائیکی صوبے کے حق میں ہوں، میں پنجاب اسمبلی کے ساتھ ہوں”
بلکل صاف و شفاف موقف ہے، کوئی اگر مگر نہیں، پورے پاکستان میں واحد لیڈر ہے جس کا بیانیا شیشے کی طرح صاف ہے۔
ہر عمل ہر قدم آئین و قانون کے مطابق ہونا چاہئے، کوئی زبردستی عوام پر مسلط نہیں ہونی چاہئے۔
نوجوانوں کے قائد بلاول بھٹو زرداری 💚
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
People’s Secretariat, Hyderabad Division.
PPP Digital Hyderabad Division’s coordinators, under the leadership of Divisional Head Faizan Abro, participated in an organizational meeting chaired by Senator Aajiz Dhamrah, President PPP Hyderabad Division.
The meeting was attended by District Head PPP Digital Matiari Farooq Noohpoto, Hyderabad team members, Deputy Information Secretary PPP Hyderabad Asad Abro, Daniyal Abro, Engineer Sikandar Hayat, Qazi Tariq, and other party colleagues.
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
آئین پیچیدہ مسائل پر ریفرینڈم کرنے کو کہتا ہے، سندھ کی تقسیم پر سندھ بلکل واضح ہے” عاجز دھامرا صدر پاکستان پیپلزپارٹی ڈویژن حیدرآباد۔
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
اس سے مزید واضح دلیل نہیں ہو سکتی کہ جب آئین میں صاف کہا گیا ہے کہ ریفرینڈم پیچیدہ اور ان معاملات پر ہوگا جن میں اختلاف ہو لیکن سندھ کی تقسیم پر ریفرنڈم “ نکاح پر نکاح” کی مانند ہے،کیوں کہ سندھ اس تقسیم کے خلاف قرارداد نہیں قراردادیں منظور کرچکا تو جبری طور پر کوئی تقسیم نہیں کی جا سکتی۔
سینیٹر عاجز دھامرہ کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس۔
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
حکومتی حمایت کے بدلے وفاقی فنڈز سندھ حکومت کے ذریعے ملک بھر میں صحت کے منصوبوں کے لیے منتقل کرنے کی منظوری حاصل کی گئی ہے جس پر وزیراعظم پاکستان محترم شہباز شریف صاحب کے شکر گزار ہیں۔ مختلف صوبوں اور علاقوں سے عوامی مطالبات کے پیشِ نظر بین الصوبائی اشتراک سے مفت طبی سہولیات کے دائرہ کار کو وسعت دی جا رہی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا رحیم یار خان میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
The Senate Standing Committee met with the Director General NAB Lahore, received a briefing on the institution’s performance, and discussed matters of mutual interest.
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
رحیم یار خان میں آج میں نے ایس آئی یو ٹی اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا ہے، جنوبی پنجاب میں جن خاندانوں کو ڈائیلاسز کے لیے بار بار دوسرے شہر جانا پڑتا ہے، وہ جانتے ہیں کہ ایک مریض کے ساتھ پورا گھر اس سفر کی قیمت ادا کرتا ہے، اس اسپتال میں گردوں کے امراض کا معیاری علاج مفت ملے گا اور وہ بھی اپنے گھر کے قریب
پہلے مرحلے میں یہاں ایک وقت میں 50 مریضوں کا ڈائیلاسز ہو سکے گا اور او پی ڈی میں سالانہ تقریباً 50 ہزار مریضوں کے معائنے کی گنجائش ہوگی، ایمرجنسی، لیبارٹری ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ، ایکسرے اور بغیر آپریشن گردے کی پتھری توڑنے کی مفت سہولت بھی دستیاب ہوگی، وسیب کے عوام کی خدمت کیلئے یہ اسپتال اگلے برس تک تعمیر ہوجائے گا۔
رحیم یار خان کا SIUT اُن پانچ مراکز میں سے ایک ہے جو حکومتِ سندھ کی مدد سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم کئے جارہے ہیں، ہماری اس کوشش کا مقصد یہی ہے کہ جب ڈاکٹر اگلے ڈائیلاسز کی تاریخ دے تو مریض اور اس کے گھر والوں کو یہ فکر نہ ہو کہ اس بار علاج اور سفر کا خرچ کہاں سے آئے گا
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
“I do not support dividing Punjab into four pieces. I support the creation of a South Punjab province only because it is a longstanding demand of the people of South Punjab, endorsed by the Punjab Assembly.” @BBhuttoZardari
ایم کیو ایم کے میئر کے آتے ہی تمام اداروں کے تباہی کی شروعات کی گئی، انہوں نے کوئی فٹ پاتھ اور نہ کوئی گلی چھوڑی، پارکس پر شادی ہال بنائے۔ ہر برائی کی جڑ ایم کیو ایم رہی ہے، وہی لوگ شور شرابہ کر رہے ہیں جنہوں نے بلدیہ فیکٹری میں مزدوروں کو زندہ جلا دیا۔
@sharjeelinam
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
کراچی کی پنک بس کیسے خواتین کی زندگی بدل رہی ہے؟
#Pinkbus #PeoplesBusService
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
“A new block has been constructed at Abbasi Shaheed Hospital and named the “Quaid-e-Awam Block” in recognition of the services of former Prime Minister Shaheed Zulfikar Ali Bhutto. The Karachi Metropolitan University has commenced OPD services in the newly constructed block, further expanding healthcare facilities for the people of Karachi.” Mayor Karachi stating Facts in his Today’s Speech at City Council Session. #KarachiWorks
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
اختلاف رائے کا احترام ہونا چاہیے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کا مؤقف الگ ہو اور میرا مؤقف الگ تو میں غدار اور آپ صحیح۔
@BBhuttoZardari
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
This 💯
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
شفاف انتخابات اور انتخابی نظام پر تمام صوبوں، سیاسی جماعتوں اور عوام کا اعتماد ضروری ہے، بصورت دیگر انتخابات، ان کے نتیجے میں بننے والی حکومتیں اور ریفرنڈم متنازع رہیں گے،ماضی میں بھی دھاندلی کے ہتھکنڈے استعمال ہوتے رہے ہیں، تاہم حالیہ انتخابات پر اپوزیشن کے ساتھ حکومتی اتحادیوں کی اکثریت بھی یہ کہتی ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس۔
@BBhuttoZardari
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
❤️🖤💚
The People’s Sindh Govt continues to strengthen the agricultural economy through its Wheat Growers Support Program 2026, providing direct financial assistance of Rs. 4,000 per acre to farmers owning up to 25 acres. Through the #BenazirHariCard, eligible farmers can receive up to Rs. 100,000 each, reducing cultivation costs, enhancing agricultural productivity and strengthening rural livelihoods — a practical demonstration of PPP’s commitment to farmers’ prosperity and sustainable agricultural development.
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
This 💯
Sindh is the only province where there is a functional Local Bodies system. Viewing Karachi without the context of 50 years of military-imposed JI & MQM mayors, is intellectually dishonest.
MQM, JI & PTI are still at all 3 levels of government in Karachi while the Sindh High Court has facilitated the construction of 100 + illegal buildings against the orders of the SCBA.
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
Facts
Replying to @MediaCellPPP
“اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ کام کیا ہے، جب صدر آصف علی زرداری پہلی بار اس ملک کے صدر بنے تو وہ ملک کی تاریخ کے طاقت ور سولین صدر تھے انھوں نے اپنے اختیارات پارلیمان کو دے دئیے، 73 کے آئین میں دس سال میں اختیارات کی منتقلی کا وعدہ تھا جو پورا 2010 میں ہوا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میٹ دی پریس سے خطاب
@BBhuttoZardari
Ashraf Kaleri🇱🇾 retweeted
Chairman @BBhuttoZardari has been raising a point that should be at the centre of our national debate. A war in our region is squeezing the global economy and families across Pakistan are struggling to make ends meet. He is the only political leader consistently speaking about what people are going through and trying to bring the national conversation back to where it belongs.
How unfortunate that every day brings a new, baseless debate. Wish the same time and energy could be spent on finding ways to give people relief instead.

























