Kanwal (@Kanwal965) profile picture
Joined October 2025
Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)Photo by Kanwal (@Kanwal965)
کب تک اپنے ہی درد کو دل میں دفن کرکے خاموش رہیں گے؟ کب تک ناانصافی دیکھ کر نظریں جھکاتے رہیں گے؟ اب وقت ہے اپنے ضمیر کی آواز سننے کا۔ #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
30
35
1
33
446
شوکت خانم ہسپتال کراچی 29 دسمبر کو افتتاح!! آپ سب نے دل کھول کر عطیات دینی ہے!! یہ آپکا صدقہ جاریہ ہوگا!! اسکو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلائیں
17
1,685
4
4,564
31,220
🛑 حکومت کو دوٹوک پیغام کینٹیر ہٹادو وگرنہ وزیراعظم ہاؤس کاگہراؤ ہوگاباربارہوگا🔥 تاجران بھی خان کے ساتھ کھڑے ہوگئے
10
1,069
3
4,661
44,883
Kanwal retweeted
”گورنر راج آج لگانا ہے آج لگائیں، دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں! میں اپنی عوام کو یا عمران خان کے نظریے کو ایک سیٹ کے لیے قربان نہیں کر سکتا۔ میں کرسی کے لیے سیاست میں نہیں آیا۔ ہمارا مقصد حقیقی آزادی ہے، حقیقی آزادی کے لیے، جو عمران خان نے خواب دکھایا، اُس کے لیے جان بھی چلی جائے تو کوئی فکر نہیں۔“ - وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF #سر_بکف_میدان_میں
34
1,860
9
6,182
76,271
ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔
192
4,305
36
13,557
92,323
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 عمران خان کو فوری رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
25
1,757
28
3,047
27,272
💯👍
خوفناک یہ نہیں ہے کہ لوگ نکل آئے، خوفناک یہ ہے اس بار لوگوں کو معلوم ہے کہ گولی چل چُکی ہے، پھر بھی لوگ نکل آئے۔ احمد علی خان @ahmedalikhan01
17
1,507
4
5,086
44,298
پاکستانیوں کی لعنتوں کا مستحق ٹاؤٹ جج ابوالحسنات، جس نے خان صاحب اور انکی فیملی کے خلاف فیصلے دیے -
99
734
21
1,576
8,676
ایک آدمی، جس نے پورے سِسٹم کو نالائق،بزدل اور کرپٹ ثابت کر دیا ہے، جس کا خوف اتنا ہے کہ اسے جیل رکھنے کو ملک کا امن ، فائدہ ، ساکھ سب داؤ پر لگا رکھا ہے ڈرپوکوں نے۔ عمران خان زندہ باد۔♥️
8
617
7
2,258
12,087
اگرچہ میں نے تمہارے ویسے قصیدے نہیں کہے جو کہے جانے چاہییں تھے۔ لیکن تم تو کوئی قیامت ہو۔
75
2,568
19
11,359
119,445
Kanwal retweeted
پاکستانیو نکلو اور بتا دو کہ ملک کے اصل مالک آپ ہیں، وہ نہیں جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں، سہیل آفریدی
51
1,600
13
5,799
46,613
عمران خان کو جیل سے باہر دیکھنا چاہتے ہو باہر نکلو۔ صوابی میں 20 لاکھ لوگ ہوں گے انشاء اللہ
7
486
2
1,644
7,266
لانگ مارچ کے یہ مناظر اپکو بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا ہر طرف عوام کا سونامی ہے🔥
9
618
3
2,076
11,576
Kanwal retweeted
"ہم اتنی بڑی تعداد میں اسلام آباد میں داخل ہونگے کہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے یہ جو کہہ رہے خیبرپختونخوا والے دہشتگرد ہیں دہشتگرد یہ خود ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ لوگوں کا سمندر اسلام آباد داخل ہوگا جسے یہ نہیں روک پائیں گے اس لیے بہتر ہے یہ عمران خان،بشری بی بی اور دیگر ہمارے بے جرم قید سیاسی قائدین و کارکنان کو رہا کردیں۔گولی سے نہ ڈرائیں اس دفعہ ہم ان کو گولی چلانے کا موقع بھی نہیں دینگے ان شاء اللہ تعالی،پختون ہمارے بھائی ہیں ان کو دہشتگرد نہ کہیں، میں اپنی فورسز کو کہتا ہوں خدا کے لیے کسی کے کہنے پر اپنے مسلمان بھائیوں پر گولی مت چلانا ہم پرامن مسلمان محب وطن پاکستانی ہیں ، نہ ہمارے پاس اسلحہ ہے نہ پتھر ہم نہتے آرہے ہیں"۔ لانگ مارچ میں شریک رحیم یار خان پنجاب سے آئے ایک نوجوان کی جذباتی گفتگو
28
2,483
7
7,732
77,394
وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا ایسی ویڈیو پھیلا دو #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
41
934
14
3,763
51,174
Kanwal retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایات کے مطابق عوام اپنے 4 اکتوبر لانگ مارچ کے اخراجات کے لیے قطاروں میں لگ کر فنڈز جمع کروا رہی ہے۔ ایسا جنون صرف ایک عوامی تحریک میں ہی نظر آتا ہے! #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
11
1,051
9
4,404
118,702
🚨امریکہ عوام نے شہباز شریف کو غیر لیا چور چور کے نعرے شہباز شریف نے مڑ دھمکی دے دی!پاکستان میں ملو تم ذرا
8
454
6
1,349
50,419
اتنے سارے کیمروں اور صحافیوں کے سامنے، وہ بھی پارلیمنٹ کی راہداری میں، ایک آئی جی کا اس طرح کا رویہ نظر آ رہا ہے۔ ذرا سوچیں، بند کمروں میں اس کے ہاتھوں جو لوگ زیرِ حراست رہے ہوں گے، ان کے ساتھ مبینہ طور پر کیا سلوک ہوتا ہوگا؟
100
2,820
35
6,505
53,019
ٹیلی گراف برطانیہ نے مولانا طاہر اشرفی کے بھائی پر الزامات کی تحقیقات میں پوری سٹوری کردی کہ یہ اس گروپ کے سرغنہ ہیں جو پیسے لے کر بلاسمی گینگ کی سرپرستی میں درجنوں لوگوں کو اغوا کر چکے ہیں۔ telegraph.co.uk/world-news/2…
46
2,128
25
4,228
27,168