Karachi Police (@KarachiPolice_) header
Karachi Police (@KarachiPolice_) profile picture

Welcome to Karachi Police Official Twitter Account For emergency ✆ 15 | Online Police Verification

Joined December 2013
Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)Photo by Karachi Police (@KarachiPolice_)
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا مقابلہ، 2 ملزمان ریحان اور ذیشان زخمی حالت میں گرفتار، ایک ملزم فرار۔ پستول، موبائل فونز اور نقد رقم برآمد۔ #KarachiPolice #NewKarachi #PoliceEncounter
124
تھانہ گلبرگ پولیس کا کریم آباد میں مقابلہ، ملزم محمد حنیف زخمی حالت میں گرفتار، 30 بور پستول اور 2 زندہ راؤنڈ برآمد۔ #KarachiPolice #GulbergPolice #PoliceEncounter
85
تھانہ نیو کراچی پولیس کا مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، 2 ساتھی موٹر سائیکلوں سمیت فرار۔ اسلحہ، موبائل فونز اور نقد رقم برآمد۔ #KarachiPolice #NewKarachi #PoliceEncounter
56
ایس آئی یو/سی آئی اے کراچی کا تھانہ بریگیڈ کی حدود میں پولیس مقابلہ، 2 زخمیوں سمیت 3 عادی اسٹریٹ کرمنلز گرفتار۔ 6 چھینے گئے موبائل فونز، 3 پستول اور موٹر سائیکل برآمد۔ مزید تفتیش جاری۔ #KarachiPolice #StreetCrime #CrimeControl
1
73
تھانہ ڈاکس پولیس کی کارروائی، مطلوب منشیات فروش عبدالقادر ولد حبیب گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 52 گرام کرسٹل (40 پڑیاں) برآمد، مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری۔ #KarachiPolice #DrugBust #CrimeControl
3
109
ماڑیپور پولیس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ، ایک زخمی ملزم گرفتار، ساتھی فرار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول، ایمونیشن اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔ #KarachiPolice #PoliceAction
1
102
اسٹیل ٹاؤن پولیس کا ایم ڈی اے کے قریب اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان سے مقابلہ، ایک زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی 30 بور پستول، موٹر سائیکل اور 55 ہزار روپے نقد برآمد۔ #KarachiPolice #PoliceAction
1
106
تھانہ اقبال مارکیٹ، یعقوب آباد میں ویسٹ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ، ایک زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار۔ اسلحہ، ایمونیشن، چلیدہ خول، موبائل فونز، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد۔ #KarachiPolice #PoliceAction
1
100
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا مقابلہ، 2 ملزمان وسیم اور ساول زخمی حالت میں گرفتار۔ 30 بور پستول، موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقد رقم برآمد۔ #KarachiPolice #PoliceEncounter #CrimeControl
4
122
تھانہ پاپوش نگر پولیس کا مقابلہ، ایک ملزم زیشان عرف کالا شانی زخمی حالت میں گرفتار۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری۔ #KarachiPolice #PoliceEncounter #CrimeControl
2
101
ضلع کیماڑی پولیس کی کارروائیاں، تھانہ ڈاکس نے 495 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد کرکے ملزم عبدالعزیز کو گرفتار کرلیا، جبکہ مدینہ کالونی پولیس نے 14 مقدمات میں سابقہ گرفتار ملزم رشید عرف کالا کو جوا سٹہ آرگنائزنگ پر گرفتار کرلیا۔ #KeamariPolice #PoliceAction #CrimeControl
2
94
ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر پولیس کی کارروائیاں، غیر قانونی اسلحہ، منشیات، شراب اور گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 7 ملزمان گرفتار۔ آئس، پستول، شراب کی بوتلیں اور دیگر سامان برآمد۔ #KarachiPolice #CrimeControl #PoliceAction
2
149
ایس آئی یو/سی آئی اے کراچی کا کنیز فاطمہ سوسائٹی، سرجانی میں پولیس مقابلہ، 2 زخمیوں سمیت 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار۔ ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد، مزید تفتیش جاری۔ #KarachiPolice #StreetCrime #CrimeControl
4
136
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، 2 ملزمان نعمان اور عبید زخمی حالت میں گرفتار۔ ملزمان سے پستول، بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل اور نقد رقم برآمد۔ #KarachiPolice #StreetCrime #CrimeControl
1
83
انچارج ویلفیئر برانچ انسپکٹر شرافت خان کا پولیس ہیڈ کوارٹر ایسٹ زون کا دورہ، 5 نومبر کے بلڈ ڈونیشن کیمپ کے انتظامات کا جائزہ۔ پولیس اہلکاروں کو خون عطیہ کرنے کی ترغیب دینے پر اتفاق۔ #KarachiPolice #BloodDonation #PoliceWelfare
2
162
گلشنِ اقبال پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2 ملزمان خیال محمد اور محمد شہریار گرفتار۔ مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروخت کی رقم برآمد، سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔ #KarachiPolice #CrimeControl #PoliceAction
1
90
ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی کی زیرِ صدارت ہفتہ وار کرائم میٹنگ، اسٹریٹ کرائم کی روک تھام، اسنیپ چیکنگ میں اضافے اور شاہین فورس کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت۔ #KarachiPolice #CrimeControl #PublicSafety
2
116
ضلع کیماڑی پولیس کی 24 گھنٹوں میں کارروائیاں، 36 ملزمان گرفتار۔ ملزمان میں منشیات فروش، گٹکا فروش، اسٹریٹ کرمنل اور 18 غیر قانونی افغان شہری شامل۔ اسلحہ، ویڈ، شراب، گٹکا ماوا، چھالیہ اور دیگر سامان برآمد۔ #KarachiPolice #PoliceAction
1
108
سعودآباد پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم ارنسٹ پیٹرک گرفتار۔ تھانہ صدر کی حدود سے چوری شدہ سپر اسٹار 70 موٹرسائیکل برآمد، مقدمہ درج، مزید قانونی کارروائی جاری۔ #KarachiPolice #PoliceAction
66
سائٹ بی پولیس کی کارروائی، پولیس وردی میں ملبوس جعلی اہلکار شیخ اسحاق گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول، پولیس یونیفارم، ہتھکڑی، پولیس شوز اور ہونڈا 125 موٹرسائیکل برآمد۔ مقدمات درج، مزید تفتیش جاری۔ #KarachiPolice #PoliceAction
2
116