کالعدم جے اے اے سی نے صبح 10:00 بجے راولا کوٹ کے علاقے متیالمہرا بس ٹرمینل کے قریب تعینات سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔اس واقعے میں ڈی ایس پی رینک کے افسر ڈی ایس آر برکت کے سر میں گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے،جو اس وقت سی ایم ایچ راولا کوٹ کے آپریشن تھیٹر میں زیرِ علاج ہیں۔
1
156






