Senator Khalida Ateeb (@Khalidaateeb90) header
Senator Khalida Ateeb (@Khalidaateeb90) profile picture

Senator, Speaker, Political Scientist, Debater, love politics and current affairs. RTs are for references only

Karachi, Pakistan
Joined December 2014
اس کھلی دھمکی کا مقصد ملک میں نئے صوبوں کے مجوزہ پلان کے عمل کو سبوتاژ کرنا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اِس کا فی الفور نوٹس لیں۔ کیسے صرف اپنے سیاسی فائدے کے لئے آپ عوام کی جان کا سودا کرسکتے ہیں۔ اصل وجہ صرف یہ ہے کہ کراچی کو خود مختار کردیا تو دکان کیسے چلے گی۔ عیاشیاں کیسے ہونگی۔ لوٹ مار کہاں کریں گے۔
2
1
2
84
Senator Khalida Ateeb retweeted
Karachi needs a multi-party Karachi Movement including PTI, MQM, JI, ANP, PML-N and all groups except PPP. If you love Karachi, the case is clear. Starting next week I’ll work to bring everyone on board for Karachi and Pakistan. We want Karachi’s separation from Sindh.
60
94
15
458
12,655
چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ کراچی میں تقریب برائے تقسیمِ اسناد میں شرکت کی۔ #ChairmanMQMP ALLABOUTMQM.ORG @Conv_KMS
1
4
126
منظم اور متحد ایم کیو ایم کا ایک جنرل ورکرز اجلاس
1
3
3
79
صوبہ تو بنے گا
🤖 Made with AI
56
آپﷺ فخرِ عجم ، آپ ﷺ شانِ عرب آپﷺ فضلِ اتم ، آپﷺ رحمت لقب سرورِ ذی حشم ، شاہ والا نسب مرتضٰی ، مجتبٰی ، خاتم الانبیاءﷺ اُمت محمدی ﷺ کو جشنِ مولود مبارک ہو
1
1
73
گزشتہ روز بہادرآباد مرکز پر صومالی قزاقوں کی قید میں پاکستانیوں کی فیملیز سے ملاقات کی گئی تھی اور آج اُن متاثرہ گھر والوں کی آواز کو ایوانِ بالا میں پہنچایا اور حکومت پر زور دیا کے اِس سلسلے میں فی الفور عملی اقدامات کر کے قیدی پاکستانیوں کو رہا کروایا جائے
1
1
2
93
برنس روڈ ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے 79ویں جشن آزادی کی تقریب میں عوام کا سمندر اور چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سینئیر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ، مرکزی کمیٹی ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شرکت ۔ پرچم کُشائی کی اور جشن آزادی کا کیک کاٹا۔
1
1
54
پاکستان کی سرحدوں کا تقدس مقدم ہے، صوبوں کی حد بندیوں کا نہیں؛ پرانا قانون اپنی افادیت کھو چکا ہے اور نیا بل تاحال زیرِ التوا ہے ​#MQMPakistan #ConstitutionalAmendment
2
2
124
حیدرآباد پکے وعدے اور قلعے جیسے ارادے والا شہر ہے اور حیدرآباد نے بتادیا کہ وفاداری کیا ہوتی ہے۔ حیدرآباد تمھارا بہت شکریہ #SindhKiAwaazMQMP
2
3
5
142
کشمیر الیکشن کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد اور سینیر رہنما فاروق ستار بھائی اور امین الحق بھائی کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو #SindhKiAwaazMQMP
1
1
3
88
سابق کے ٹی سی ممبر فرحان شبیر بھائی کی نجی ہسپتال میں جا کر عیادت کی، ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ باجی بھی ہمراہ موجود تھی۔ اللہ تعالیٰ فرحان شبیر بھائی کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے
2
40
مولانا فضل الرحمن صاحب کا حالیہ بیانیہ انتہائی تشویشناک اور ملکی مفادات کے منافی ہے۔ جب تک اقتدار کا حصہ رہیں سب ٹھیک، اور اقتدار سے باہر ہوتے ہی سیکیورٹی اداروں کو سرِعام چیلنج کرنا اور حساس بیانات دینا ایک سینیئر سیاستدان کو زیب نہیں دیتا۔
🤖 Made with AI
67
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے تم ڈرا سکتے ہو ، عزت نہیں کروا سکتے چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کرواسکتے تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اُٹھا سکتے ہو ہاں مگر ہاتھ پہ بیعت نہیں کرواسکتے
1
67
Senator Khalida Ateeb retweeted
Karachi waalon please do your magic 🙏🏻♥️
Asalam Alikum. One of our family friend urgently need blood. Urgent need of 100 bottles of blood for Bone Narrow Transplant of 3 years old baby. Location NIBD Hospital, PECHS. Karachi Baby Name: Anaya Khan D/o Uzair Ali Khan MR: 3939 Contact: 0333-0600720 Please share
2
7
1
11
3,744
🇵🇰 Senate Standing Committee on #Industries &Production chaired by Senator Khalida Ateeb review #NationalElectricVehiclePolicy; call for policy protection to boost investor confidence. Constitute sub-committee to investigate theft & administrative issues of #PakistanSteelMills.
1
5
1,597
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صنعت و تجارت کی میٹنگ کی صدارت کی جس میں اہم توجہ طلب امور زیرِ بحث لائے گئے
1
44
یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ھوتے ھیں فیصلے جنگ کے ، تلوار سے کب ھوتے ھیں جھوٹ تعداد میں کتنا ھی زیادہ ھو سلیم اھلِ حق ھوں تو بَہتر بھی غضب ھوتے ھیں
1
51