Sha retweeted
Poor cat probably thought it was just a bit of harmless fun at the time... Happy Wednesday all ♥️
Sha retweeted
لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ
وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں
ظلم کو آزمائش
حق کی آواز اٹھانے کو گناہ
غلامی کو مصلحت
اور قتل کو موت کا دن معین سمجھیں
اور چپ رہیں ۔۔۔۔
Sha retweeted
ہر تھکا ہوا دل
چند میٹھے لفظوں کا منتظر ہوتا ہے
معاشرے میں قحط
صرف روٹی کا نہیں احساس کا بھی ہے ۔