Pinned Tweet
#مجھےمیرےانتخاب_پرفخر ہے کہ میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی ہے...✋
ایوان میں لڑنے والے وقت پڑنے پہ کل کو پھر ایک دوسرے کی گود میں بیٹھے ہوں گے کیونکہ سب ایک دوسرے کے کانے ہیں اور کانوں میں کبھی لڑائی نہیں ہوتی۔۔۔
عورت کی حرمت پہ ناچنے والے کنجر کبھی نورین نیازی کے ساتھ اس ہونے والے سلوک پر نہیں بولیں گے کیونکہ یہ عورت ن لیگ اور رجیم کے پالتووُں کے گروپ سے نہیں ہے۔۔۔
Kamran Wahid retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
عمران خان کی بہن نورین خانم اسپتال میں ہیں ان کی بیٹی اور عظمی خانم کے شوہر اور بچے اسپتال میں موجود ہیں، لیکن کسی کو ملنے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی جبکہ وارڈ کے باہر پولیس کے پہرے دیکھیں۔۔۔
واہ جی ٹِڈی نوں وی ممے لگ گئے نے۔۔۔
جو لوگ عمران خان کی رہائی کا منڈیٹ لے کر اسمبلیوں میں پہنچے ہیں وہ عوام کو جواب دہ ہے ، عوام نے ان کو ایوانوں تک اس لیے پہنچایا تا کہ وہ ملکی مفاد میں خان صاحب کو رہا کر سکے ۔ پارٹی آئین بہت چیزوں پر بہت واضح ہے ، نئے صوبے بھی پارٹی منشور کا حصہ ہے بس طریقہ کار پر ہمِیں اعتراض ہے ، جب وقت آئے گا ,اس کے لیے بھی پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک ہوگی اور مشاورت سے فیصلے ہونگے ،پالیسی صرف خان صاحب کی چلے گی ، مزید ذاتی مفادات میں کیے جانے والے ہر فیصلے کی راہ میں رکاوٹ بنیں گے ، ہم خان صاحب تک رسائی لینگے اور باقی باتیں خان صاحب سے کرینگے ، ہماری اولین ترجیح خان صاحب تک رسائی ہے ۔
تحریک انصاف نے 28 ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے عمران خان کی رہائی کی صورت میں 28 ویں ترمیم کے لیے ووٹ دیا جائے گا، جب عمران خان کو پتہ چلنا کہ ایسی ترامیم کی حمایت اور وہ بھی میری رہائی کے بدلے اُس نے پشاوری چپل سے ان کی حمایت گھڑنی ہے۔۔۔
یاہو، جوزف، نتن، پاڑی، کانجے، ایلن، چی پنگ، کانڈو، یہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے ہیں ان کی کیا سٹوری چل رہی۔۔۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لڑ کے ہار جاو دکھ نہیں ہوتا عمران خان ہمیشہ یہی بات کرتا کہ آخری بال تک مقابلہ کروں گا اور آج پاکستان اور شاداب نے آخری بال تک مقابلہ کر کے دکھایا انگلینڈ کے جبڑوں سے میچ جیتا ہے، شاداب کی اتنی شاندار کمال کی اننگز صدیوں یاد رکھی جائے گی۔۔۔
جج پر مبینہ رشوت لینے کے الزام پر لاہور بار کا وزیر اعلی مریم نواز کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیے این سی سی ائی اے میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ۔۔۔
جرم ہو کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو اس کے لیے آواز اٹھائیں ملزم کو پکڑنے کے لیے حکومت پر دباو بنائیں پکڑا جائے تو اپنی آواز سے انصاف کے لیے عدالتوں پہ دباوُ بنائیں تاکہ مکمل انصاف ہو یہ ہوتا ہے ایکٹویزم جبکہ چپیڑیں پڑنے پڑوانے پر خوش ہونے والے خود کو ایکٹیوسٹ کہتے، خواہشات کے غلام
چپیڑ پر چپیڑ محترمہ کا سکوٹی والی سے بھی چپیڑیں پڑوانے کا ارادہ تھا لیکن لڑکی نے سمجھداری کی اور اس سے انکار کیا اور کہا کافی ہے کہ بندہ پکڑا گیا، عدالتیں انصاف کریں۔۔۔
آئندہ اگر کسی کے گھر چوری ہو تو وہ چور پکڑنے پکڑوانے کی بجائے مکھے منتری سے کہہ کر چور کے گھر ہی چوری کروا دے، حساب برابر فوری انصاف۔۔۔
قتل کے بدلے قتل تھپڑ کے بدلے تھپڑ محترمہ جس ڈگر پہ چل پڑی ہے یہ سوچ کر خوف آ رہا کہ کل کو کوئی کسی کی بہن بیٹی کا ریپ کرے تو مکھے منتری دوسرے آدمی سے ریپ کرنے والے کی بہن بیٹی کا ریپ ہی نہ کروا دے، کیونکہ ملک میں انصاف تو ایسے ہی مل رہا ہے۔۔۔
امیر زادے کی پیٹرول پمپ ملازم کو مارنے کی ویڈیو سامنے آئی پھر بدلے میں اُسی ملازم سے پولیس کسٹدی میں تھپڑ مروایا گیا مکھے منتری نے ٹویٹ کی سب نے واہ واہ کی انتہائی بے وقوفانہ حرکت بجائے عدالتوں سے سزا دلوانے کے خود بدلے لیے جا رہے اور جبکہ ملازم کی جان مزید خطرے میں ڈال دی گئی۔۔
ہماری ذات کا مطلب نہیں سمجھتا ہے
ابھی وہ مات کا مطلب نہیں سمجھتا ہے
ہمارے دل کے سبھی راستوں پہ قابض شخص
تجاوزات کا مطلب نہیں سمجھتا ہے







