کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
اگرچہ میں نے تمہارے ویسے قصیدے نہیں کہے جو کہے جانے چاہییں تھے۔ لیکن تم تو کوئی قیامت ہو۔
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
🚨عمران خان صاحب کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر کی گفتگو سننے
اس خاندان کا ہر شخص پاکستان سے مخلص ہے اور آجکل مخلص کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں۔آفسوس 💔
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
پاکستانی فوج نے کشمیر جانے سے انکار کر دیا تو قبائلی لشکروں نے کشمیر کو ازاد کروایا اور اج خواجہ اصف انہی قبائلیوں کو دہشت گرد کہہ رہا ہے
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
🚨شاہد خٹک کی پنجاب سے اپیل‼️
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔ پنجاب کی عوام بہت بڑی طاقت ہے آپ پندرہ کروڑ ہو نکلو اپنے حقوق کے لیے ۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے۔
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
باشعور نوجوان نے بہروپیے فوجی حوالدار کا پول، اور فوج کا سارا کچا چھٹا کھول دیا۔ اس عوامی شعور کے جن کو اب واپس فوجی بوتل میں بند کرنا ممکن نہیں ہے!
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
مریم نواز کے معاون خصوصی المشہور Done & Dusteeez کا لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر ڈانس ملاحظہ ہو۔
کیسے کیسے لوگ پاکستان پر مسلط کر دیے ہیں؟
🙄🫡
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
جاوید میانداد کس طرح باؤلرز پر نفسیاتی دباؤ ڈالتا تھا سنئیں سنییل گواسکر کی زبانی 😅
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
تصور کریں یہ سب کچھ پشاور میں ہو رہا ہوتا، تو اس وقت ن لیگ کی ایکٹیوسٹ عاصمہ شیرازی اور ابصار عالم کیسے ماتم کر رہے ہوتے خاموشی اس لیے ہے کہ معاملہ راولپنڈی کا ہے
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
ڈیرہ غازی خان میں اس خاتون نے حاضر سروس SHO پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا، کئی ہفتے مقدمہ درج نہ ہونے کی شکایت کی، آر پی او کے سامنے پہنچنے اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دفعہ 376 کی ایف آئی آر درج ہوئی، اور چند ہفتوں بعد یہی خاتون خود سائبر کرائم کیس میں گرفتار ہوکر جیل پہنچ گئی۔
اب یہ نہ صرف اصل ملزم بلکہ پولیس اور NCCIA کے پورے طریقۂ کار پر سوال اٹھا رہی ہے۔
ڈیرہ غازی خان کی فریال تبسم کی ویڈیو وائرل ہے۔ معاملہ صرف ایک وائرل الزام نہیں۔
دستیاب ریکارڈ کے مطابق حاضر سروس پولیس انسپکٹر ابرار برمانی کے خلاف فریال کی مدعیت میں FIR 767/26، دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔
لیکن اصل کہانی اس کے بعد شروع ہوتی ہے۔
فریال کا الزام ہے کہ انہوں نے تقریباً 25 دن میں چار درخواستیں دیں مگر FIR درج نہیں ہوئی۔
پھر وہ RPO ڈی جی خان محمد اظہر اکرم کی کھلی کچہری میں پہنچیں، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور اس کے بعد مقدمہ درج ہوا۔
فریال اب الزام لگا رہی ہیں کہ کچھ پولیس افسران نے ابرار برمانی کو ثبوت ضائع کرنے کا موقع دیا، Safe City/CCTV ریکارڈ چھپایا گیا اور تفتیشی افسر نے بروقت Medical/DNA کے عمل میں رکاوٹ ڈالی۔
یہ سنگین الزامات ہیں، ابھی ان کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی۔
22 جون کو NCCIA Multan FIR 102/2026 سامنے آتی ہے اور 24 جون کے قریب فریال خود سائبر کرائم کیس میں گرفتار ہو جاتی ہیں۔
دستیاب سوشل میڈیا ریکارڈ اس مقدمے کو بھی ابرار برمانی کی شکایت سے جوڑتا ہے۔
فریال کا الزام ہے کہ انہیں باقاعدہ طریقۂ کار کے بجائے ابرار کے بھائی نے گاڑی میں بٹھایا، بعد میں NCCIA کے حوالے کیا گیا، دوران حراست تشدد ہوا اور ان کے موبائل میں موجود ڈیجیٹل ریکارڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی۔
ان الزامات کی بھی ابھی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے۔
فریال تقریباً 32 دن جیل رہنے کے بعد ضمانت پر باہر آئیں۔
چند ریکارڈ فوراً سامنے آنے چاہئیں
Medical/DNA، CCTV، arrest memo، remand orders اور mobile forensic record۔
اصل سوال بہت سادہ ہے
اگر فریال کے الزامات غلط ہیں تو سرکاری ریکارڈ انہیں غلط ثابت کردے گا۔
اور اگر ایک rape complainant کی FIR میں واقعی تاخیر ہوئی، ثبوت محفوظ نہیں کیے گئے اور بعد میں اسی خاتون کے خلاف ملزم کی شکایت پر کارروائی ہوئی تو یہ انتہائی سنجیدہ institutional matter ہے۔
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
اس رجیم کے روزانہ کے نئے نئے تجربات نے غریب آدمی کو تباہ و برباد کر دیا ہے
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
پنجاب پولیس کا کمال دیکھیں!
غریب آدمی کو گھیر رکھا ہے، حکم ہے:
"ناشتہ کھلاؤ!"
آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جھنگ صاحب! گزارش ہے، اپنے اہلکاروں کو گھر سے ناشتہ کروا کر بھیجا کریں،
ورنہ یہ کسی غریب کا ناشتہ بھی چھین لیں گے
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
رمیز بھائی !! یو بیوٹی
@iramizraja nitter.cf/zeshmohmand/status/209…
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
فیصل آباد
ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کا نوجوان کو کمرے میں بند کرکے تشدد، نوجوان نے ٹریفک چالان پر واڈن کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر وارڈن نے اسے کمرے میں بند کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ویڈیو تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کے بھائی نے بنائی۔
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
دنیائے کرکٹ سے عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے اور انہیں علاج تک رسائی دینے کے لئیے اٹھنے والی آوازیں
#WorldSpeakingUpForKhan
کپتان کا سپاھی WIZO retweeted
ہمارا پیارا پاکستان افسر شاہی کا پاکستان
Readers added context they thought people might want to know
پوسٹ میں دکھایا گیا دوڑنے والا شخص افسر نہیں بلکہ GCU لاہور کا تیسرا سمسٹر نفسیات کا طالب علم اور پنجاب حکومت کا کھلاڑی سفیر فیضان احمد فیض ہے جو سلامتی افواج اور شہداء کے نام پر اینٹی ڈرگ پیغام کے ساتھ ۱۱۰۰ کلومیٹر دوڑ رہا ہے۔ پولیس اس کی حفاظت اور میڈیکل سپورٹ کے لیے ہے۔
dawn.com/news/2025841
thenews.pk/print/1434374-…
nation.com.pk/30-Aug-2026/gc…



















