
A Pakistani Muslim Teenager Girl . @TeamFFPofficial . #Team_Defenders @Defenders_Of_PK .
Joined December 2017
- Tweets12K
- Following3.6K
- Followers2.5K
- Likes7.9K
Pinned Tweet
سب نظارے حضور آپﷺ کے ہیں
چاند تارے حضور آپﷺ کے ہیں
اب غلاموں کو خوف کیوں ہوگا
جب سہارے حضورﷺ آپ کے ہیں
ہم کو کشتی کا خوف کیوں ہوگا
سب کنارے حضورﷺ آپ کے ہیں
کیوں نہ ہوتا یہ چاند دو ٹکڑے
جب اشارے حضورﷺآپ کے ہیں
#صلى_الله_عليه_وآله_وسلم
#صلي_علي_الشفيع_سيدنا_محمد
Azma Khan retweeted
میں فرط مسرت سے ڈر ہے کہ نہ مر جاؤں۔
لکھا ہے مجھے اس نے میں حد سے گزر جاؤں۔
اک بار ہی ہو جائے ہو جائے جو ہونا ہے۔
اتروں میں ترے دل میں یا دل سے اتر جاؤں۔
آنکھیں جو عطا کی ہیں تو یہ بھی دعا سن لے۔
دیکھوں تو اسے دیکھوں یا جاں سے گزر جاؤں۔
Azma Khan retweeted
57 years old IESCO, Meter Reader Recording Meter Reading in Rawalpindi without wearing face Mask, without gloves, whether he is out of danger??? Safety Kits not Available for Staff because, Corrupt Mafia's in IESCO Enjoying the benefits...
Azma Khan retweeted
عمران خان کا 30 سال پہلے کا انٹرویو۔ اس وقت بھی شہرت کی بلندیوں پر تھے اور آج بھی ہیں۔ ماشاء اللہ
Azma Khan retweeted
میرے گاؤں کی مٹی سے بھرتا ہے تیرے شہر کا پیٹ
تیرے شہر والے گاؤں والوں کو گوار کہا کرتے ہے.
@Phaki75
@Shahidk83083414
@Gulnaz_Ansaari
@huma_khan01
@noor_kashmir
@danishiqbalmul
@JaggaJatt89
@ranarazi20
@Mustandi12
@iram_ishaan
@Itseve11








