فیصل لودھی (@L_Corrupt) header
فیصل لودھی (@L_Corrupt) profile picture

☠Apolitical🤡

kings landing
Joined August 2020
Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)Photo by فیصل لودھی (@L_Corrupt)
فیصل لودھی retweeted
"خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خاتمے کے ساتھ گنڈاپور کی حکومت کی بحالی کا آپشن بھی زیرِ غور آ رہا ہے۔ اگر ریفرنڈم کی حمایت ہو جاتی ہے تو کے پی میں گورنر راج ختم کر کے گنڈاپور وزیرِاعلیٰ بن سکتے ہیں۔ سہیل آفریدی بطور وزیرِاعلیٰ قابلِ قبول نہیں ہیں۔ کے پی میں 60 سے زیادہ ایم پی ایز نے گنڈاپور کو حمایت کا اشارہ دے دیا ہے۔ وہ گورنر راج اور ایمرجنسی سے شدید تنگ ہیں۔ گنڈاپور کی پارلیمانی حمایت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے"۔ مزمل سہروردی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2
8
3
89
13,039
فیصل لودھی retweeted
در نجات کی نیو دلی میں ایک کیفے میں بڑی سکرین پہ قسط دیکھی جا رہی ہے اور وہاں سے بی بی سی کی رپورٹنگ۔ لگتا ہے گوروں کے سب چینلز مل کر مودی اور اس کے جاہل انتہا پسند سپورٹرکو چِڑا رہے ہیں۔ مطلب کتے والی کر رہے ہیں۔
11
187
3
1,034
29,144
فیصل لودھی retweeted
آئی آر جی سی ترجمان کا انکشاف، امریکا مشرقِ وسطیٰ چھوڑ کر افریقہ منتقل ہو رہا ہے، کینیا سمیت کئی ممالک میں فوجی اڈے بنا رہا ہے!!!
64
318
3,667
فیصل لودھی retweeted
جاپان تین یا اس سے زائد بچوں والے جوڑوں کو 62 ہزار ڈالر (1 کروڑ 72 لاکھ پاکستانی روپے) دینے کے لیے نئے قانون پر غور کر رہا ہے
2
22
245
6,328
فیصل لودھی retweeted
آپ کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے والی خفیہ موبائل ایپ پکڑی گئی،کیا آپ بھی پٹرول ڈلواتے وقت لُٹ رہے ہیں؟ #NCCIA #PetrolFraud #MobileApp #FuelShortage #FraudExposed #WaqtNews
19
157
5
469
57,515
فیصل لودھی retweeted
ایسی امیری پہلی بار دیکھی ہے 🤯
49
3
495
32,912
فیصل لودھی retweeted
سہیل آفریدی، جنید اکبر اور بابر سلیم سواتی اگر چاہتے تو پہلے دن ہی رہا ہو سکتے تھے لیکن جو ان کے مانگا جا رہا ہے وہ معدنیات بل پر سائن اور آپریشن ہے اور وہ سائن نہیں کر رہے حامد میر
3
429
1,662
9,570
فیصل لودھی retweeted
بنگلہ دیش سے پاکستان آئے صحافی نے ترکیہ اردو سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہم یہاں فرق تلاش کرنے آئے تھے لیکن پاکستان اور بنگلہ دیش تو ایک جیسے ہیں
3
168
752
16,256
فیصل لودھی retweeted
"سب کی باریاں آتی ہیں، ہائبرڈ نظام کسی کا سگا نہیں ہے"۔ منیب فاروق۔۔ "جب PTI کی پھینٹی لگ رہی تھی تو لوگ کہتے تھے کہ یہ سب ان کی اپنی وجہ سے ہے، لیکن اب مولانا کی باری آ گئی ہے۔ یاد رکھیں، یہ باریاں سب کی آتی ہیں، ہائبرڈ نظام کسی کا سگا نہیں ہے۔ اس کی اولین ترجیح اپنے اہداف کا حصول ہے، راستے میں رکاوٹ بننے والوں کو ہٹایا جاتا ہے۔ اہداف کے حصول کیلئے اس حد تک جایا جاتا ہے جس حد تک کوئی سوچ بھی نہیں سکتا"۔ منیب فاروق سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
5
33
289
18,267
فیصل لودھی retweeted
ہے تو ڈرامہ، لیکن بیلا کے والد کی روتے ہوئے تلاوت نے واقعی بہت سے لوگوں کو رُلا دیا
18
199
2
1,431
21,856
فیصل لودھی retweeted
انقلاب کی تیاریاں پھر سے ادھوری رہ گئیں مولانا 5 لاکھ کا قالین 500 میں بیچ کر گھر کو چل دئیے۔
21
394
5
1,279
11,862
فیصل لودھی retweeted
’’اپنے بچوں کو سمجھاؤ، گراؤنڈ میں لڑنا نہیں، کھیلنا ہے!‘‘ پاک بھارت میچ کے دوران جھگڑے پر ہربھجن سنگھ کی پاکستانی شائقین سے گفتگو وائرل
1
17
1,744
فیصل لودھی retweeted
روس میں 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ، لاس اینجلس بھی لرز اٹھا روس کے جزیرہ نما کامچٹکا میں 6.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز ییلیزوو شہر سے تقریباً 62 کلومیٹر شمال مغرب میں اور گہرائی 191 کلومیٹر تھی۔ابتدائی جائزے کے مطابق زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خطرہ کم ہے۔ تاحال کسی بڑے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ سونامی وارننگ سینٹر نے بھی سونامی کا خطرہ مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب بھی 5.0 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 4.5 شدت کا ایک اور جھٹکا بھی محسوس کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق دونوں زلزلوں کے درمیان کسی براہ راست تعلق کا سائنسی ثبوت موجود نہیں۔ #Earthquake #Russia #Kamchatka #LosAngeles #EarthquakeNews #USGS
17
150
4
478
21,910
فیصل لودھی retweeted
پاکستانی فوجی دستے طے شدہ معاہدوں کے تحت سعودی عرب روانہ پاک فوج کے سعودی عرب روانہ ہونے والے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب، آئی ایس پی آر
15
128
5
959
116,196
فیصل لودھی retweeted
"ایسا نہیں ہے کہ جو جیل میں ہے، اس کے پاس کوئی طاقت نہیں۔ توڑ پھوڑ کے باوجود بہت بڑی تعداد عمران خان کے ساتھ ہے۔ ایک طرف یہ ہائبرڈ نظام ہے جس نے بہت طاقت حاصل کر لی ہے، تو دوسری طرف عمران خان ہے جس کے پاس بہت زیادہ عوام ہیں۔ اگر خدا نخواستہ ان دونوں میں تصادم ہو جاتا ہے اور ایک بھی فریق ہار جاتا ہے تو پاکستان ہار جائے گا۔ اور میں آپ کو بتا دوں کہ ریاست کے ہارنے کا امکان نہیں ہے، کیونکہ میں ان کی طاقت کو جانتا ہوں۔ یہی ہمارا دشمن انتظار کر رہا ہے کہ نہ عمران خان باہر نکلے اور نہ ریاست کا غصہ ٹھنڈا ہو۔ اس کا حل بداعتمادی کا خاتمہ ہے، تاکہ آپس میں ڈر ختم ہو اور شفاف انتخابات ہوں، ورنہ آگے تباہی ہی تباہی ہے اور مجھے کچھ نظر نہیں آ رہا"۔ نعیم خالد لودھی @naeemlodhi53 @ameerabbas84 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
3
37
335
13,423
فیصل لودھی retweeted
حکومت کا یکم سے 24 دسمبر کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ حالات کا اندازہ کریں قانون سازی پر ابھی تک کوئی مشاورت مسودہ پبلک میں نہیں آیا کرنا کیا ہے ؟ حکومت چھپ چھپا کے کیوں قانون سازی کرنا چاہتی ہے
20
399
2
2,072
22,239
فیصل لودھی retweeted
مشترکہ خاندانی نظام میں بچے ایسے ہی پل جاتے 😂
12
27
1
157
6,157
فیصل لودھی retweeted
کچھ باریک وارداتیوں کو یہ ٹاسک ملا ہے کہ مولانا اور ان کی جماعت کو عمران خان اور پی ٹی آئی سے بڑا انقلابی اور مظلوم ثابت کرنا ہے۔ بیچارے کوشش تو پوری کر رہے لیکن دُنیا بھر کے دلائل مل کر بھی گوبر کو سوہن حلوہ ثابت نہیں کر سکتے۔ عوام نے ان دیہاڑی داروں کی آتما رول دی ہے۔
7
188
700
4,278
فیصل لودھی retweeted
ایران میں ان دنوں ایک دل چھو لینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ایک ایرانی لڑکی کو میڈیکل کالج میں داخلہ ملنے پر اس کے والد کا انٹرویو کیا گیا۔ والد گھبراہٹ کے باعث بات کرتے ہوئے قدرے ہکلانے لگے۔ بیٹی نے جیسے ہی اپنے والد کی گھبراہٹ محسوس کی، فوراً ان کا ہاتھ تھام لیا تاکہ انہیں حوصلہ دے سکے اور وہ پُرسکون ہو کر اپنی بات مکمل کر سکیں۔ باپ اور بیٹی کی محبت کا یہ خوبصورت منظر سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت رہا ہے۔
8
159
2
1,056
40,990
آج چھٹی کا دن ہے، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے، میں صرف آپ کو مقدس غار پہ کئے گئے پینٹ کا رنگ دکھانے آیا ہوں، زیارت کریں خود بھی اور گنہگار دوستوں کو بھی کروائیں....👉😋
34
55
5
170
13,456