آئینہ مریم بی بی کو دیکھایا تو برا مان گئیں ۔😂🤣✍️🇵🇰
#pakistanzindabad #sindh #karachi #bilawalbhuttozardari #MaryamNawaz
سندھ کی تقسیم میں پیپلز پارٹی حصہ دار نہیں بن سکتی ۔ صدر آصف زرداری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کو دو ٹوک جواب ۔🤗😂🇵🇰
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے کراچی پریس کلب سے اپنی تحریک کا آغاز کر دیا ہے ۔✌️✍️🇵🇰#pakistanzindabad #sindh #karachi #bilawalbhuttozardari #pakistanarmy
کراچی پریس کلب کے سامنے KUJ کے پیکا کے کالے قوانین ، غیر اعلانیہ سینسر شپ اور جبری برطرفیوں کے خلاف “ احتجاجی بھوک ہڑتال “ کیئمپ کے شرکاء سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری فنانس لالہ اسد پٹھان خطاب کرتے ہوئے ۔ ✌️✍️🇵🇰
Attended the opening ceremony of the 1st Bibi Aseefa Bhutto Zardari Throwball Championship. Girls' teams from Karachi, Hyderabad, Nawabshah, Sukkur, Larkana, and Mirpurkhas participated in great numbers. Thank you. Shahid Khan
5
228
پی ایف یو جے کے رہنما لالہ اسد پٹھان کیجانب سے دیوالی کے موقع پہ ہندوں برادری کو عید کی مبارک باد قبول ہو ۔ 💕🎂👏🙏
4
137
لالہ شہباز خان صاحب جنم دن مبارک ہو ۔🎂❤️💕👏🇵🇰
میرے چھوٹے بھائی اور جی ٹی وی سکھر کے بیوروچیف لالہ شہباز خان صاحب کا آج جنم دن ہے اللہ پاک چھوٹے خان کو صحتمند پر سکون زندگی عطا فرمائے ۔ آمین 🥰
سکھر پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور دنیا نیوز کے بیوروچیف سید احقر شاہ کو جنم دن مبارک ہو ۔ 💕🎂✍️🇵🇰
اللہ پاک “ شاہ جی “کو اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ ہمیشہ ایسی خوشیاں نصیب فرمائے ۔ آمین
#sindh #sukkur #karachi #PakistanZindabad
آمر مشرف کی روح آج بھی زندہ ہے، جمہوری دور میں میڈیا پر آمرانہ پابندیاں ماضی کے سیاہ دور کی یاد تازہ کر رہی ہیں، آزادیٔ اظہار پر قدغنیں کسی صورت قبول نہیں ۔ لالا اسد پٹھان
ائی بی اے سکھر کے وی سی ڈاکٹر آصف شیخ کی جانب سے ایک دلکش فرینڈلی کرکٹ میچ کا اہتمام سکھر IBA میں ہوا ۔ 💕✌️🇵🇰
سکھر پریس کلب کی کرکٹ ٹیم لالہ اسد پٹھان کی قیادت میں میدان میں اتری انتہائی دلچسپ مقابلے ہوئے اور شائقین سمیت دونوں ٹیموں نے بھرپور انجوائے کیا ۔ 🥰❤️
شکریہ ۔Sukkur IBA
Journalism is not a crime.✌️✍️🇵🇰
SHO A - Section Sukkur suspended✌️✌️
#pakistanzindabad #sindh #sukkur #karachi #bilawalbhuttozardari
PFUJ کی اپیل پر تین نومبر کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان -✍️🇵🇰
SUJ کے زیر اہتمام سکھر سمیت خیرپور ، نوشہروفیروز ، بے نظیرآباد ، گھوٹکی ، کشمور ایٹ کندھکوٹ ، جیکب آباد ، شکارپور ، لاڑکانہ اور قمبر شہداد کوٹ سمیت سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرےجائینگے ✌️🇵🇰
1
3
93
سندھ کے چوتھے بڑے ڈویژن میرپورخاص کے عوام کی رائے جاننے جب ہم وہاں پہنچے تو لوگوں نے اپنے خیالات و تحفظات کا بھرپور اظہار کیا ۔ ✍️🤗🇵🇰
اے آر وائی اسپیشل / لالہ اسد پٹھان کے ساتھ 👇👏✌️
3
128
In search of the truth, I arrived in Mirpurkhas✍️🇵🇰
.#pakistanzindabad #sukkur #sindh #karachi #BilawalBhuttoZardari
3
137
سندھ کے دوسرے بڑے ڈویژن حیدرآباد کی عوام اور سیاسی رہنما سندھ میں نئے صوبوں کے حوالے سے کیا خیالات رکھتے ہیں دیکھیں ARYنیوز اسپیشل پر لالہ اسد پٹھان کے ہمراہ ۔ ✍️🤗🇵🇰
3
135
سندھ کے لوگوں کی آواز سننے ARYنیوز اسپیشل پر لالہ اسد پٹھان کے ہمراہ اب چلتے ہیں لاڑکانہ ۔ ✍️🤗🇵🇰
4
425
مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں ۔ 🤗🥰
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے رہنما و سینئر صحافی لالہ اسد پٹھان سے مصافہ کرتے ہوئے کلام ۔🤗🇵🇰
@BBhuttoZardari @murtazasolangi @SyedNasirHShah @Afzalbutt01 @BakhtawarBZ @AAliZardari
5
234











