امریکی میجر کی وزیر دفاع کیخلاف للکار
ٹرمپ کی چالاکی، چین کا نرغہ ٹائٹ
youtu.be/p3En93vy2WM
Ruka, a 14-year-old girl in Japan, was livestreaming on TikTok when she lost her balance and fell to her death
Heartbreaking 💔
ٹک ٹاک بنانے کے چکر میں 14 سالہ جاپانی دوشیزہ اپنا توازن قائم نہ رکھ پائی اور جان سے ہاتھ دھونا پڑا
افسوس
عمران خان کیساتھ پولیٹیکل سروائیول کی نہیں
بلکہ
پولیٹیکل سرنڈر کی ڈیل ہو سکتی ہے
اگر PTI کو اسکی سیٹیں اور حکومت واپس ہوتی ہے تو موجودہ حکومت فارغ
جسکا مطلب پہلے مقتدرہ PTI کی مخالفت سہتے تھے اور ڈیل کیبعد
مسلم لیگ اور PPP کی مخالفت کا سامنا ہوگا
زیادہ سے زیادہ بنی گلہ قید تنہائی
بڑی خبر: فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کا دنیا میں پہلا نمبر
پاکستانی Z10 اٹیک ہیلی کاپٹر کے بھارت میں چرچے
youtu.be/Lf43JUI4FeY
فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی
مستقبل کی امریکی حکومت و صدر ڈیموکریٹس سے ہونگے
ٹرمپ کے خلاف امریکی قوم نے فیصلہ دے دیا
اگر اب بھی پاکستانی حکومت نے مستقل ٹرمپ کی چاپلوسی کی
تو آنے والی امریکی حکومت پاکستان مخالف ہو جائے گی
وزیر اعظم نوبل انعام والی بات واپس لیں
@CMShehbaz
India to enjoy hygienic and tasty food.
This isn’t AI
عموماً بھارتی گجرات میں گجرات ڈائیلاگ میں اس انداز میں کھانا دیا جاتا ہے
یہ AI نہیں، رپورٹ منسلک
ایران جنگ، ٹرمپ اور نیتن یاہو کی سیاسی پسپائی
محمد عبداللہ حمید گل کی خصوصی تحریر
dunya.com.pk/index.php/autho…
@roznamadunya
@DunyaNews
@OfficialDGISPR
@IranAmbPak
1
6
407
جس افواج کی کمان حافظ قرآن ہاتھ ہو
اس فوج کے کور کمانڈر بھی کسی سے کم نہیں الحمداللہ
نوشکی بلوچستان شہید میجر عمر ناصر منہاس کا نماز جنازہ آبائی گاؤں چتال چکوال میں ادا کر دیا گیا
نماز جنازہ کور کمانڈر 1 منگلا ⭐️⭐️⭐️ لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک نے خود پڑھایا
@OfficialDGISPR
🇵🇰 GUARDIANS OF PAKISTAN
GEN HAMID GUL
A legendary figure, a visionary leader and a proud son of Pakistan.
Respect & Salute! 🫡🇵🇰
Defeated Soviet Union & got independence to 15 countries including 6 Islamic states.
This happened for the first time after Salah ud Din Ayubi RA
اللہ اکبر! ایک اور بڑا دفاعی معاہدہ
فیلڈ مارشل کی خاموش ڈپلومیسی
دفاعی نقشہ بدل گیا
youtu.be/K28D5NIBXF8
امریکہ: نیو اورلینز میں اٹلانٹک اسفالٹ ٹینکر نے مسافروں سے بھری کشتی کو ٹکر مار دی
جس سے کشتی ڈوب گئی
کوئی جانی نقصان نہ ہوا تاہم 32 افراد ززخمی ہونے پر اسپتال داخل ہوئے
شادی پر تمام لوگ اچھے کپڑے پہن کر آتے ہیں
رجے ہوئے خاندانوں سے تعلق ہوتا ہے
کیا یہ بھوک ہے یا حوس؟
اتنی بدتمیزی اور بیہودگی آخر کیوں؟
KP’s financial scandals & claims of change pakobserver.net/kps-financia…
@OfficialDGISPR
@KPKGovt
@fkkundi
@GauharZMalik
@ZahidGauhar
@GovtofPakistan
@pakobserver
@PakObserverNews
Iran Targets US Military Radar in Bahrain | New War Escalation
youtu.be/b-ULybj2Wbo
بھارتی فوج پرفیشنل ازم کی بلندی کو چھوتے ہوئے
ویسے بارش کے بعد عموماً اس طرح کی چیزیں دکھائی دیتی ہیں
@OfficialDGISPR
@DGPR_PAF
@dgprPaknavy
فوجی آپریشن عزم استحکام کے تحت
کے پی کے کے علاقے میر علی میں 35
اورکزئی ایجنسی میں 8
بلوچستان کوئٹہ ضلع میں 31
دہشتگرد جہنم واصل
محمد عبداللہ حمید گل کا مختلف چینلز کو خصوصی انٹرویو
@OfficialDGISPR
ابوظہبی مذاکرات میں بے عزتی کا بدلہ
یورپ کا بڑا اقدام
روس پر شدید سفارتی حملہ
وٹکوف ماسکو پہنچ گئے
youtu.be/cHnqOkqY1Fs
ویٹرنز ڈے کی تقریب کے بعد یادگار پر شور مچانے پر
امریکی سپاہی نے وزیر جنگ کا ڈانٹ پلا دی
آرلنگٹن قومی قبرستان میں
نامعلوم سپاہی کے مقبرے کے ایک محافظ نے
لوگ اونچی آواز میں شور کرنے لگے
جس میں وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ بھی شامل تھے
@PeteHegseth
#VeteransDay2026








