Mr handsome 😍 (@MArfo00) header
Mr handsome 😍 (@MArfo00) profile picture

🌹🌹 Searching 🌹🌹

Joined November 2019
Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)Photo by Mr handsome 😍 (@MArfo00)
جہاز عورتیں اڑا رہی ہیں پریس کانفرنس عورتیں کررہی ہیں لگتا ہے مودی کا ابی نندن کے بعد مردوں سے اعتبار ہی اٹھ گیا ہے 😂🤣🤣 #IndiaPakistanWar #PakistanArmyZindabad #PakistanAirForce
4
590
ہمارا فون کمپنیوں سے درخواست ہے کہ جو رنگ ٹون پر کھوتے کی آواز ہے اس کو فوری طور پر بند کیا جائے ۔
3
707
یقین مانو اس منحوس آواز کی وجہ سے کسی کو فون کالز کرنے کا دل نہیں چاہتا ہے۔
2
652
" ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤگے تو اٹھا لیے جاؤگے " @OfficialDGISPR Please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏 ہم پہ رحم کروں
1
5
602
Mr handsome 😍 retweeted
Follow Everyone who likes ❤️ Reposts 🔁 and comments 🎯💯 @ws15305 @hanzala_m56905 @mujtabaakhlaq @786ifb @T_fb_9 @feze__s @A3Mahar @umar477 @Thr_IK @92ifb_ @Mianji82 @_maN_0 @mutig17 @Fan_i3 @d_50k @ASonia_ @S_Ysy1 @S_7_6_ @DIYA20_ @SH_aM_4 @MArfo00 @tlpksa @RMAQ21 @k_a768 @Aish786 @MM_572 @A1Wazir @Sh__Xu
3
2
7
524
آج سے ٹھیک دو سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 148 روپے، ڈالر 176 روپے 20 کلو آٹا 1295 روپے کا تھا بس یہی بتانا تھا غلاموں کو
1
385
الوداع ماہ رمضان رمضان المبارک کا جو حق تھا وہ ہم سے ادا نا ہوسکا۔اے اللہ ہم سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادتیں اپنے در میں قبول فرمائے 🤲
2
333
پاکستانیوں موجودہ حکومت اللہ کی طرف سے عذاب ہے مقدس مہینہ ہے اللہ سے دعا کرو یہ عذاب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ٹل جائے 😭🇵🇰🙏
1
2
339
CSS افیسرز نہ ہونے کیوجہ سے افغانستان ایشیاء کا سب سے سستا ترین ملک بن گیا،
3
296
میں نے مطالعہ پاکستان کی کتاب کھولی ایک جگہ پڑھا کہ پاکستان میں گیس کے بہت بڑے ذخائر موجود ہیں میں نے فورا کتاب بند کردی کہ کہیں گیس لیک ہی نہ ہو جائے۔🙂🙂🙂
3
272
مسجدوں میں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی لیکن باہر ہر طرف ظلم ، جبر ، فراڈ اور منافقت کا میلہ لگا ہوا ہے۔
1
2
250
اگر خانہ کعبہ پاکستان میں ہوتا تو امام کعبہ بھی کوئی ریٹائر جنرل ہوتا!! انور مقصود
4
274
پاکستانیو!! آج میرا یومِ پیدائش تھا۔ بھول گئے؟؟؟ 😔 خدائے عزّوجل آپ کے درجات بلند فرمائے...(آمین) محسنِ پاکستان 😢
1
2
5
273
ہمیں ٹینک اور F16 مت دکھاؤ یہ بتاؤ کہ تم نےجزیرے کیسے خریدے اور ہم IMF کے مقروض کیسے ہُوے
1
2
230
پاکستانی آرمی نے جدید ترین " الکیمرہ ٹینک" تیار کرلیے جو کہ دنیا کی ہر کونے کی ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ہمیں فخر ہے اپنے آرمی پر۔۔ 💯💙💞
1
2
182
پتہ نہیں کچے کے ڈاکوؤں اپنے جنگی سازوسامان کی نمائش کب کریگا __؟ کمپنی تو 6 ستمبر کو کرتی ہے
167
پاکستان کو اِسلام کا قلعہ کہنا اِسلام کی توہین ہے، یہ سرمایہ داروں کی چراگاہ ہے، جبکہ غریبوں اور محنت کشوں کی قتل گاہ ہے ۔
3
151
طاقتور لوگوں نے وسائل کا رخ اپنی نسلوں کی طرف اور مسائل کا رُخ ہماری نسلوں کی طرف کردیا ہے،
1
137
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں, جو آپکی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں! دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں۔
119
*پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ججز انصاف مانگ رہے ہیں۔🙂*
120