DanyalKhan (@MDYNWA) header
DanyalKhan (@MDYNWA) profile picture

Crypto, NFTs and more

Peshawar, Pakistan
Joined December 2016
بانی چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام 22 مئی 2024 ملکی تاریخ کے گزشتہ سیاہ ترین دو برس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو پوری ڈھٹائی سے بدترین سیاسی جبر و انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم پر اجتماعی سزا (Collective Punishment) جیسا ممنوعہ جنگی حربہ آزمایا گیا ، ہمارے گھروں کی حرمت پامال کی گئی ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہمارے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے گئے اور وحشت و بربریت کے اس پورے سلسلے کے دوران بوڑھوں اور بچوں تک کو نہیں بخشا گیا ۔ ہم اب تک پاکستان کے لیے ہی نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں مگر اب بس، بہت ہوچکا!! رؤف حسن پر وحشیانہ حملہ نہایت اشتعال انگیز ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کا نام نہاد طاقتور گروہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے پر بالکل آمادہ نہیں اور مسائل کے حل پر توجہ دینے کی بجائے ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ میں نہایت اصرار سے مسلسل یہ بھی کہتا آیا ہوں کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا کوئی تصور ہی ممکن نہیں اور گزشتہ دو برس میں یہ ثابت بھی ہوا ہے کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بہترین معاشی کارکردگی کی حامل حکومت کو ہٹا کر اپنی کٹھ پتلیاں ملک پر مسلط کرنے سے عام آدمی کے معاشی حالات کیسے بدترین تباہی کی بھینٹ چڑھے۔ اپنی قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ اب ہمیں اس فسطائی مافیا کے خلاف عملی جدوجہد کی تیاری پکڑنی چاہئے۔ میں اپنی مرکزی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی تنظیمات ، اراکین ، کارکنان، سپورٹرز اور عوام سمیت آپ سب کو ہدایت دیتا ہوں کہ میری جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال کا انتظار کریں۔
532
13,777
163
27,057
561,773
Founding Chairman Imran Khan’s message (22.05.2024) “During past two darkest years in Pakistan’s history, PTI’s political persecution was carried on with complete impunity. We were subjected to the prohibited war tool of collective punishment— our houses trespassed, our people killed and tortured, our businesses destroyed, even the elderly and children were not spared. For the sake of Pakistan, we have been very patient so far. But ENOUGH IS ENOUGH NOW!! The heinous attack on Rauf Hassan is very instigating and further demonstrates that the powerful are unwilling to accept dissent, preferring to resort to cowardly tactics rather than addressing the underlying problems. I have repeatedly also emphasised that economic stability cannot be achieved without having political stability, and the last two years have shown how the economic conditions of the common man have worsened when a performing govt was ousted by the military establishment and their puppets were installed. My message for my nation: we must now be ready to practically struggle against this fascist mafia. I instruct all of you— my central party leadership, central, provincial and local party organisation, members, workers, supporters and the common man to wait for my street agitation call.”
664
11,999
322
24,101
687,248
Thank you, Gaffer ❤️
2,000
41,286
4,217
328,666
10,596,517
DanyalKhan retweeted
The illegal ban on meeting Imran Khan in Adiyala jail despite court orders is worrisome and suggests that his life is under threat. The nation demands the immediate release of their leader Imran Khan! #ReleaseImranKhan #رہا_کرو_عمران_خان_کو
239
4,023
139
6,725
111,451
Outside the White House🇺🇸
651
14,990
188
35,017
536,862
پاکستان میں ٹویٹر بند ہے، لیکن جتنا ہو سکے ریٹویٹ کر کے یہ خبر پھیلائیں۔ سب اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو
137
6,307
91
7,263
129,125
Hi @Israel Were this family “Hamas Terrorists” since you murdered them?
1,066
14,403
232
33,403
1,057,209
محسن نقوی پہلے نگراں وزیر اعلیٰ، پھر چئیرمین پی سی بی ، پھر سینیٹر اور اب وفاقی وزیر داخلہ، ملک کے ساتھ جتنی بڑی غداری کرو گے اتنا بڑا پروٹوکول ملے گا. جتنی بڑی وفا کرو گے اتنی بڑی سزا ملے گی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
67
2,323
50
4,250
48,275
سوچ رہا ہوں ارشد شریف کی سالگرہ کی شام عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر اغوا کرکے کیا پیغام دینا مقصد تھا؟ ایک کیک اُس کی موت (شہادت) والی شام بھی کٹا تھا۔۔ ایک کٹنے کی تیاری آج بھی تھی۔ ہر کیک کٹنے کے لیے ایک گردن کٹنا بھی لازمی ہے کیا؟ جو آج اُس نے عدالت میں کہا اُس پر بھی غور کررہا ہوں اور یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ کیا ایک ارشد شریف کو مار کے، ایک عمران ریاض کی زبان کھینچ کے اِن کی رگوں میں گونجتی سنسناہٹیں چُپ ہوجائیں گی؟ چند گردنیں کٹ گئیں تو کیا پیروں تلے تھرتھراتی زمیں ساکت ہوجائیگی؟
541
11,991
106
32,602
763,620
۲۰۱۳ کے انتخابات کے وقت جب ٹکٹس کے فیصلے ہورہے تھے تو اُس وقت کے پارٹی کے کرتا دھرتاؤں نے میرے ٹکٹ کی بھرپور مخالفت کی۔ “نوجوان ہے، سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ہے، نا اپنا کوئی ووٹ ہے نا خاندان کا”۔ صرف ایک شخص تھا جس کو یقین تھا کہ پاکستان بدل چکا ہے اور اِس تبدیلی کا “پوسٹر بوائے” بننا میرے حصے میں لکھا گیا۔ کافی بڑے گھروں میں خطرے کی گھنٹیاں بجیں۔ ان کی نسلوں کے مستقبل کا سوال تھا۔ الزامات کی بوچھاڑ، جعلی ڈگری سے لیکر غلیظ ذاتی حملے ہوئے۔ اگلی حکومت میں عمران خان نے پھر اسی ذی شعور اعلی قیادت کے مخالف جاکر سب سے بڑے بجٹ والی وزارت سونپ دی۔ بڑی بڑی کرسیوں پر لوگ تلملائے۔ اللہ کا کرم تھا اُس نے مجھے عمران خان کا اعتماد قائم رکھنے کی توفیق دی۔ دہشت گردی کی واپسی پر میرا سٹینڈ اور ۹ مئی کے بہانے تو بعد میں ہاتھ آئے کہ جن کے ذریعے مجھے انتخابات سے مائنس کرنے کا جواز ڈھونڈا۔ “ڈی چوک پر پھانسی” کی دھمکی تو باجوہ صاحب نے مجھے مارچ ۲۰۲۲ میں ہی پہنچا دی تھی۔ اور یہ ضروری بھی تھا، میرا نشانِ عبرت بننا ضروری تھا۔مگر مس کیلکولیشن ہوگئی۔ ہم سمجھاتے رہ گئے مگر اپنے گھمنڈ میں سمجھ نہیں پائے۔۔وہ بات جو عمران خان جانتا تھا، جو یہ سمجھ نہیں پائے کہ میں تبدیلی کا پوسٹر بوائے ضرور تھا فقط میں ہی تبدیلی نہیں تھا! عمران خان نے ہزاروں کی پود اپنے ہاتھوں لگائی تھی۔ اور اُن ہزاروں کے بعد لاکھوں تیار ہیں۔ میں نہیں لڑا۔ میرے ایک یونین کونسل کا ورکر اِن خدائی کے دعویداروں کے حمایت یافتہ امیدوار سے تاریخی لیڈ لے گیا۔ جن خاندانوں کو اتنے سال گھاک سیاست دان نہیں ہرا سکے آج اُس بلور خاندان سے جیت کر یوتھ ونگ کا صدر مینا خان آفریدی حلف لے رہا ہے۔ جس فاٹا کی نشستوں پر ایک خاندان سے دوسرے خاندان کی باریاں لگتی تھیں اُس کے نمائندگی میرے بازو سہیل آفریدی کے پاس ہے۔ وہ جس کو پختونخواہ میں عمران خان کی سیاست کو دفن کرنے کا دعوی تھا، اُس کی رعونت پر آخری فاتحہ پڑھنے والا شاہ احد میرے آئ ایس ایف کا نوجوان ہے۔ پختونخواہ میں مسلم لیگ کے آخری قلعہ ہزارہ پر یوتھ ونگ کے اکرام خان غازی نے انصاف کا پرچم لہرایا، شیر علی آفریدی، شاہد خٹک، اب کتنوں پر کاٹا لگانا ہے؟ مجھے انتخابات سے باہر کر دیا اور میدان سے بھی ہٹنے پر مجبور کردیا لیکن شور کم ہوا کیا؟ مجھ سے اونچا بول رہا ہے صدام ترین، پارلیمان میں جگہ بناتے تو شاید اُسے سال لگ جاتے مگر اُس کا حق چھین کر آپ نے اُس کی آواز دنوں میں گھر گھر پہنچا دی۔ قاسم خان سوری نہیں ہے، تو سالار کاکڑ ہے آپ نے اُس کا مینڈیٹ جس کو بھی دیا عوام کے لیے تو وہی نمائندہ ہے جس کو انہوں نے ووٹ دیا۔ عالمگیر محسود اور ارسلان گھمن کو قیادت سے دور رکھا تھا، اپنے ہاتھوں ان کا راستہ صاف کردیا۔ آج ان کی سیٹیں لے کر اوروں کی جھولی میں ڈال بھی دیں تو کون سی کسی نے عزت سمیٹ لی اور کون سی ہار انہوں نے تسلیم کرلی؟ اور یہ تو وہ نام ہیں جو ہم سُن رہے ہیں۔ دو سال سے پارٹی کو کون زندہ رکھے ہے؟ عمران خان تو چھ مہینے سے جیل میں ہے، مجھ سے فسادی بھی منظر سے غائب ہوگئے۔ جن پہ تکیہ تھا وہ بڑے بڑے نام توڑ دیے؟ “لیڈر” لیڈر نہیں رہے۔ کوئ ہرس و حوس میں لُڑک گیا۔ کوئی جبر کے سامنے ہار گیا۔ کسی نے گھر بار کی عزت بچائی تو کوئی آل اولاد کے نام پر ٹوٹ گیا۔ ایک سہارہ تھا انتخابی نشان کہ کھمبے کو بھی ملا تو لوگ سر آنکھوں پر بٹھائیں گے وہ بھی لے لیا۔ پھر کون تھا کہ جس نے گاجر، مولی، گائے، بھینس، چمٹے، پیالے گھر گھر پہنچائے؟ پاکستان کی عوام، بچے بچے کو ازبر تھا کہ عمران خان کا نشان کون سا ہے! فقط جوان نہیں۔۔ ۸-۱۰ سال کے بچوں کو بھی علم ہے کہ عمران خان کیا ہے! ایک مراد سعید خاموش ہوا تو اتنی زبانیں کھل گئیں۔ اتنی زبانیں کھینچوگے تو کتنے سر گویا ہونگے کوئی اندازہ ہے؟ آج سے دس سال پہلے ایک بڑے صحافی کا فون آیا تھا، دُکھی تھا، ایک بہت بڑے سیاست دان نے کہا تھا “دیکھو! یہ کیسے لوگوں کو لے آیا ہے عمران خان پارلیمان۔ اب یہ بیٹھیں گے ہمارے برابر؟”۔ آج اور بھی تلملا رہا ہے، عمران خان نے اُس کے ولی عہد کی تاج پوشی کے امکانات خاک کردیے۔ بہت سوں کے قدموں تلے سے زمین سرکی ہے ابھی جبر کے ہاتھوں سے تھامے ہیں تو نہیں لگ رہا، جب ہاتھ تھک جائیں گے (جو کہ تھکیں گے کیونکہ انہیں بڑا بھی خدائی کا دعوی ہو، ہے یہ انسان ہی) تو گمنامی کے اندھیروں میں گُم ہونے کی خواہشوں کو زباں ملے گی۔ تب تک جمے رہنا ہے۔ منزل پر نظر رکھنی ہے۔ اپنا حق واپس لینا ہے۔ برابر نہیں برتر ہو تم۔ مالک ہو تم۔
2,346
16,142
883
39,217
1,625,432
اسد طور کی گرفتاری ایک ٹیسٹ کیس ہے آنے والے دنوں میں مزید صحافی گرفتار کئے جائیں گے پھر وکلا کی باری آئے گی اور آخر میں کچھ انسانی حقوق کی تنظیمیں نشانہ بنیں گی آخری نشانہ آئین پاکستان ہو گا
FIA wants @AsadAToor to disclose his journalistic sources & divulge all information pertaining to his job. They want him to disclose his social media account(s) credentials so that FIA may prowl through them. This is an absolute abuse of power & discretion.
1,384
5,158
418
13,534
390,813
The ”achievements” of illegal, unconstitutional, caretaker Chief Minister Punjab @MohsinnaqviC42 summed up in this video! The bloodiest and most lawless era in the history of Punjab! #PakistanUnderFascism #MadamThiefMinister @hrw @amnesty @ryangrim @AssedBaig
5
106
6
114
3,856
84
4,894
50
10,763
135,900
Theif Minister!!!
This quoted post is unavailable.
3
4
عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ #ReleaseImranRiazKhan میں ضرور کریں
190
9,558
134
16,411
184,533
DanyalKhan retweeted
The generals want to use IMF money to impose a martial law regime in Pakistan. They and their sponsors will face blow back from the street fighting women activists who are being forced to go back into their homes, by Asim Munir’s security forces.
13
273
10
409
11,609
Police in Karachi dragging, beating and arresting peaceful women who were protesting election rigging outside the Sindh Assembly. Pakistan has become a lawless authoritarian state where freedom of speech and protests are violently suppressed. #PakistanUnderFascism
19
197
11
352
20,443
DanyalKhan retweeted
[English subtitles] From undeserved admission to university to unelected membership of parliament: Maryam Nawaz Sharif's life is full of examples where her only merit is that she's the heiress of the Sharif political dynasty. The people of Pakistan have rejected these corrupt, dynastic parties. The nation’s clear and overwhelming mandate is for Imran Khan's PTI. #PTIwon180seats #SubtitledByPTI
44
839
28
1,694
49,854