بریکنگ نیوز:
بیرون ملک جاکر بھیک مانگنے پر 3 سے 10 سال قید ہوگی، سینیٹ سے بل منظور البتہ یہ قانون وزیراعظم پر لاگو نہیں ہوگا۔
1
کشمیر کے اس ظلم میں تمام لیڈرشپ ملوث ہے، اے عظیم پاکستانیوں آخر کب تک ہم انہی اداروں اور کچھ خاندانوں کے ظلم اور بربریت برداشت کرتے رہیں گے، ظلم کے خلاف یہ جنگ ہم نے ہی لڑنی ہے چاہے آج ہم لڑیں یا ہماری اولادیں لڑیں۔
#مچھر_فورس_پارٹی #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
2
حکومت کی طرف سے مہنگائی سے ستائی عوام کو دھماکے دار بڑا ریلیف
پٹرول 25پیسے نہیں،ارے 50پیسے نہیں پورے کے پورے 75 پیسے سستا ہو گیا
لو جی مزے کرو😉
#مچھر_فورس_پارٹی #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
2
پاکستان میں سارا تعلیمی نظام ہی تباہ ہوگیا ہے پشاور یونیورسٹی جو صوبے کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے اس میں 9 ڈیپارٹمنٹ اس سال بند ہو گئے، فائنانشل کرائسز کا شکار ہے، پروفیسرز اور کلاس فورز کو تین تین ماہ کی تنخواہ نہیں مل رہی، نوجوانوں کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#مچھر_فورس_پارٹی #ذخائر_کے_چورکردار
صرف کردار بدل گئے، برطانوی سامراج نے برصغیر سے گورنرز اور اپنے ماتحت افسروں کے زریعے ٹیکس کی دولت سمیٹی اور اپنے وطن بیھجتا رہا اور یہاں کے خطے کے لیے چند فلاحی ترقیاتی کام کیے، اشرافیہ کی شکل میں چند وفادار طبقہ تیار کیا
جبکے دوسری طرف اعلیٰ سرکاری عہدوں کے الاؤنس اور مراعات میں بڑے اضافے کر دیتی ہے۔عام آدمی اس مہنگائی میں پھس رہا ہے، جب کے دوسری طرف وفاقی حکومت نے ٪150 ایگزیکٹو الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے ، جو پہلے 1 لکھ 80 ہزار وصول کرتا تھا وہ اب 5 لاکھ 19 ہزار وصول کرے گا،
1
1
کشمیر میں فورسز کی طرف سے بدترین قتل عام شروع ہیڈ شاٹ مارے جا رہے ہیں سنائیپر سے اور درجنوں شہید ہو چکے ہیں۔
ہمیں ان ظالموں کے خلاف ایک ہونا ہوگا یہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کے قاتل ہے، انہوں نے غریب عوام خون چوسا، ہمیں ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا ہونا ہوگا۔
#مچھر_فورس_پارٹی
راولاکوٹ میدان جنگ بنایا ہوا، معصوم عوام پر ظلم و بربریت.
#مچھر_فورس_پارٹی #ذخائر_کے_چور
کشمیر کا برا حال ہے تاریخ کا بدترین قتل عام کیا جا رہا ہے.
آخر یہ ملک عوام کا ہے یا ان ظالموں کا، ابھی ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونا ہوگا ورنہ یہ سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا۔
#مچھر_فورس_پارٹی #ذخائر_کے_چور
Pakistan has requested 7 billion dollars worth of oil from Saudi Arabia
Pakistan has requested 10 billion dollars from the United States
Pakistan has requested China to defer its loan
The United States has imposed an additional ten percent tax on the Pakistani exports
جمعے کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نیچے آئی لیکن پاکستان نے قیمتوں بڑھا دی، آخر کیوں؟
ہم اسی ظلم، کرپشن اور غریب عوام کے استحصال کیلئے لڑیں گے اور ان کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے رہیں گے جب تک عوام ہمارے ساتھ سڑکوں پر نکل نہیں جاتے۔
#مچھر_فورس_پارٹی #سرکاری_چمچے_فلاپ
ہندوستانی وزیر تعلیم کو پنجاب کے وزیر تعلیم سے سبق سیکھنا چاہئے تھا۔ جو اساتذہ کرام کو ذلیل کرکے انہیں چور کہہ کر بھی کرسی پر براجمان ہے اور قوم و اساتذہ کے مستقبل سے کھیل رہا ہے۔
#مچھر_فورس_پارٹی #سرکاری_چمچے_فلاپ
سوئے ہوئے ایوانوں اور عوام کے کانوں میں گونجنے کا وقت آ گیا ہے! 🦟⚡
مچھر فورس پارٹی باضابطہ طور پر میدانِ عمل میں اتر چکی ہے۔ ہم وہ کسک ہیں جو بڑے سائز کے دعوؤں کو راتوں کی نیند کی طرح اڑا دے گی۔ تیار ہو جائیں، کیونکہ اب ہر مسئلے کا ڈنک دار حل ملے گا!
#مچھر_فورس_پارٹی



