The company that changed so much for so many
#YehCompany
youtu.be/m_j_Z2rahws?si=uck3… – at Hastings, England
Jurmana, Nazrana, Haryana, Shukrana.
Life and times of Maharaja
youtu.be/JuNM6cLdc5Y?is=OHyt… – at Hastings, England
Muhamad Hassan Miraj retweeted
لالہ موسیٰ کا ریلوے اسٹیشن ہو، لاہور کا ڈایئوو ٹرمینل یا ہیتھرو کا ائیر پورٹ، اداسی اور جدائی ہر جگہ اپنا رنگ دکھاتی ہے۔ ملنے بچھڑنے کی دھوپ چھاؤں میں سو طرح کے خیال اور خدشے دل پر اپنا سایہ ڈالتے ہیں۔ بیٹے کا پردیس جا کر کمائی کرنا اور چیز ہے، بیٹی کا رخصت ہو کر سسرال جانا اور بات ہے۔ شوہر کی ملازمت کا سفر اور ہے بچوں کی تعلیم کا سفر اور۔ مگر ہجر فراق کے اس ساون بھادوں سے پرے، ٹکٹ بابو، اسٹیشن ماسٹر، بکنگ کلرک، کنڈکٹر ، جہاز کا عملہ اور سوہن حلوہ، سندھی اجرک، پرانے ناول، ٹھنڈے جوس،یخ بوتلیں اور باسی اخبار بیچنے والے اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔ آنسوؤں اور نیک تمناؤں سے بے نیاز یہ طبقہ جذبات کے سمندر میں الگ تھلگ جزیرے کی مانند ، خشک اور لاتعلق رہتا ہے۔ ان مسافروں کے جذبات کی پرواہ صرف خیرات لے کر خیر کی دعا دینے والے مستقل فقیر کرتے ہیں۔
ریل کی سیٹی۔ محمد حسن معراج۔ سنگِ میل پبلی کیشنز
Muhamad Hassan Miraj retweeted
Thrilled to welcome Judith Ravin as our Strategic Advisor! Former U.S. diplomat with 20+ years in international relations & strategic communications, now a Fellow with The DREAM Project & Harvard W3D Latin America lead. Excited for her impact!
#MMPF #Leadership #SustainableFuture
واقعہ، وقت کی دہلیز پہ گرتی بارش ہے جو دکھ اور سکھ، دونوں دان کرتا ہے۔ کچھ کہانیاں پرانی ہیں لیکن بنیاد کا پتھر اس لئے بھی ضروری ہے کہ عمارت اس پہ استوار ہوتی ہے۔ کچھ قصے نئے ہیں کیونکہ حیران ہونا، سانس لینے جیسا ضروری ہے۔ طوالت کی پیشگی معذرت
youtube.com/watch?v=3nd1Ex9n…
Next to flashy banners of 10 years of excellence of @qatarairways, the transfer desk at Doha this morning is a site of sheer chaos, mismanagement, and poor handling of distressed passengers.
1
460
اب جو پلٹ کہ دیکھئے تو بات تھی کچھ محال بھی
youtu.be/C78kPC_5Uqo
کہنے کو پربھات صرف اس وقت سے مخصوص ہے جب رات کی تاریکی چھٹ رہی ہو اور دن کی روشنی راستہ بنا رہی یو لیکن کچھ پراکرتوں میں اس سے مراد وہ لمحہ لیا جاتا ہے جس میں دو وقت مل رہے ہوں۔ لکھنے والوں نے اس خوبصورت لفظ کو یوں بھی تمثیل کیا ہے کہ جب عمر کا ایک دور، دوسرے میں داخل ہوتا ہے۔
یہ یادداشتیں پربھات کے ایک باب سے اٹھائی گئی ہیں اور پربھات کے ہی دوسرے باب میں بیان ہو رہی ہیں، فرق بس اتنا ہے کہ اس وقت، طے کیا گیا سفر کم تھا اور اس وقت، باقی کی مسافت تھوڑی ہے۔
کالج کی چٹھیاں، ستانوے کے انتخابات، سٹھ میل کا دوست، برطانیہ کی شاہزادی۔۔۔۔۔
"آدمی کی یاد کا لنگر بھی عجیب منظر ہے۔۔۔۔۔۔"
youtu.be/YiHjcMpaufI?si=r7-7…
گزرے ہوئے کل کی یاد گیری، شائد آگے بڑھتے ہوئے آج اور آنے والے کل کا سامنا کرنے کے لئے آدم زاد کا آزمودہ حربہ یے۔ وقت کے اکھاڑے میں مگر یہ کھیل صرف ہار جیت تک محدود نہیں۔۔۔
youtu.be/n7J1U2ZHnp8?si=LJd0…
6
420
"وقت کی یہی ایک بات اچھی یے کہ یہ گزر جاتا ہے"
یہ جملہ ابو کے تقریبا ہر پانچویں یا چھٹے خط میں پڑھنے کو ملتا تھا۔ آج، مگر وقت، وکرم کے بیتال کی مانند گزرنے کے احساس سے گریزاں ہے۔
ڈاکٹر صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے 1993 کے وسط سے شروع ہونے والی کہانی سننے پہ اصرار کیا۔
I spoke with @MHM1657 about our respective experiences in different cadet colleges in Pakistan. He is a Sargodhian, alumnus of PAF College Sargodha while I attended Cadet College Hasan Abdal from 2004-06. In first of this multipart discussion, we recounted our pre-admission memories.
#Pakistan #CCH #PAF #Sargodhian #Abdalian
youtu.be/D7uQ2m5Or50
2
6
831
سماج کےگیانیوںکایہ بھی مانناہےکہ یوںتودنیابھرمیں طبقاتی تقسیم کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے،لیکن پاک سرزمین میں یہ تفریق،جس مہارت سے تخلیق ہوئی ہے،وہ تحقیق کا رزق ہے۔بنددروازوں کے پیچھے،ہمارے بندوبست پہ مامورافراد، ہمارے مستقبل کی جو پیشبندی کرتے ہیں،اسکاادراک،بہت کم کو ہوتا ہے












