Majid Hussain (@MH_402) header
Majid Hussain (@MH_402) profile picture
Joined March 2019
Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)Photo by Majid Hussain (@MH_402)
ہم انسان بہت نازک ہیں ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے دل میں بسنے والا رنگ بدل لے، دل بیمار نہ ہو، نڈھال نہ ہو۔
23
Majid Hussain retweeted
یہ تم جو خاموش ہو جاتے ہو..!! خاموشی کا لبادہ اوڑھ کر بطور رویہ اپنا لیتے ہو یہ کبھی بھی تمہارا انتخاب نہیں ہوتا. دراصل تم چاہ رہے ہوتے ہو کچھ ایسا جو مشتمل ہو مہربان سماعتوں پر نرم لمس پر منافقت سے پاک معانقے پر کہ تمہارا بوجھ ہلکا اذیت اتر سکے. مگر آخر خاموشی ہی پناہ بنتی ہے.
5
5
46
1,238
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں!
47
انا لله وانا اليه راجعون آزاد کشمیر کے سابق صدر و معمر سیاستدان راجہ ذوالقرنین خان کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ میں انکے پورے خاندان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
1
33
تمہیں کیا لگتا ہے میرا انتظار ضائع جائے گا؟ نہیں ایسا نہیں ہوگا اللہ نوازتا ہے ہر انتظار کے بعد، زلیخا کو یوسف، آدم کو حوا بالکل اسی طرح مجھے تم۔
40
بہترین، قابل تعریف @MaryamNSharif
سمبڑیال 🩷
22
: 🇮🇶 عراق کے وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ حالات مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور جنگ کا سبب بن سکتے ہیں۔ #IranWar
55
Rathoa Haryaam Bridge IslamGarh District Mirpur Azad Kashmir
2
57
تاریخ کا سب سے طاقتور جوہری دھماکہ آج بھی سوویت یونین کے نام ہے۔ 1961 میں سوویت یونین نے ’’زار بمبا‘‘ (Tsar Bomba) کا تجربہ کیا، جو 50 میگا ٹن طاقت کا حامل ہائیڈروجن بم تھا۔ یہ انسانی تاریخ کا اب تک کا سب سے طاقتور جوہری دھماکہ تھا۔
2
36
چھ دہائیاں گزرنے کے باوجود کوئی ملک اس جوہری طاقت کا ریکارڈ نہیں توڑ سکا۔ زار بمبا آج بھی تاریخ کا سب سے طاقتور جوہری دھماکہ ہے۔
8
اس کی تباہ کن طاقت ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے تقریباً 3,300 گنا زیادہ تھی۔ اس دھماکے سے اٹھنے والا کھمبی نما بادل فضا میں تقریباً 67 کلومیٹر کی بلندی تک پہنچ گیا تھا۔
8
ٹرمپ نے ایک دفعہ پھر مارکیٹ کو گرا دیا اپنے بٹ کوائن کو سیل کر دیا۔ #btc
86
ٹرمپ نے اپنے چار ہزار بٹ کوائن سیل کر دیے اس لیے بٹ کوائن کی قیمت نیچے گری ہے یہ عارضی گراوٹ ہے #BTCUSD #btc
72
ہم جیسے حساس لوگ دورِ حاضر میں جہنم کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔۔🌚🖤
36
آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ھیں، بہترین دوست، بہترین دُنیا، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ھارنے نہیں دیتی۔ اپنا خیال خود رَکھیں...
54
فرانسیسی بینک کریڈٹ میوچل آرکیا پر سائبر حملہ 13 کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم کرپٹو کے ذریعے غائب کیے جانے کا انکشاف
30
اب کی بار بچھڑے تو پھر ملے گے نہیں
27
ایران نے جنگ شروع ہونے کے فورا بعد کہا تھا۔ 1. اب ہم آبنائے ہرمز بند کریں گے 2. پیٹرول کی قیمت بڑھائیں گے 3. اس سے امریکہ میں مہنگائی کا سیلاب لائیں گے 4. اس صورتحال کو مڈ ٹرم الیکشن تک لے جائیں گے۔۔اور ٹرمپ انتظامیہ کو حکومت سے باہر کر دیں گے۔۔ آپ روک سکیں تو روک لیں۔۔
1
1
3
104
اور ایران نے یہ کر دکھایا۔۔
1
24
مجھے لگتا ہے کہ بطور مرد اگر تم اپنی جوانی میں سکون چاہتے ہو تو گھر بار چھوڑ کر کہیں باہر چلے جاؤ اور اپنے گھر والوں کو پیسے بھیجتے رہو، کیونکہ زیادہ تر گھر والوں کو تمہاری کمائی سے مطلب ہے، تم سے نہیں
2
76