Pinned Tweet
Pick up the date and see the Masjid-e-Nabawi is respected by all except the yahoodi's, then after the insults of the Masjid-e-Nabavi by the sit-in protestors today, it was proved that Maulana had rightly pointed out that Imran Niazi is a yahoodi agent.
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
قائد محترم ، جو جنگ ان ظالم حکمرانوں کے خلاف آپ نے شروع کر رکھی ہے ان شاءاللہ ہم قدم بقدم آپ کے شانہ بشانہ رہے گے 💪
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات ہمیں دوسروں کی عزت، پردہ پوشی اور نجی معاملات کا احترام سکھاتی ہیں۔ کسی مسلمان کو اذیت دینا، اس کے عیوب تلاش کرنا اور اس کی نجی زندگی کو اچھالنا اسلامی اخلاقیات کے منافی ہے۔ سیاست میں اختلاف ضرور کریں، مگر اخلاقیات کا دامن نہ چھوڑیں۔
قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کا پشاور میں فاٹا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب
#قائد_حریت_مولانا #ذخائر_کے_مالک_عوام #پالشی_بچونگڑے #معدنیات_سمگلنگ_مافیا #امپورٹڈ_پالیسی_پر_تھو
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
گزشتہ شب ایک اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ایک اسپیس میں کہہ رہا تھا ہم نے یوتھیوں کو بنایا تھا پھر ہم نے ان کی انفرادی شناخت ختم کرکے رکھ دی اور خان کا نام رہ گیا وہ گمنام رہ گئے وغیرہ وغیرہ ۔
یہ جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں کو ان پر قیاس کر رہے ہیں ، جمعیت نے سیاست کا آغاز تمہاری طرح سیاسی جرنلیوں کی آشیرباد سے نہیں کیا ۔
اور ناہی کسی سیاسی جنرل کے سامنے وعدہ معاف گواہ بننا پڑا ہے ۔ ہمارے اکابر جرأت کی سیاست کی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام پاکستان جتنی تاریخ رکھتی ہے ۔ تم پہلے ہماری تاریخ کا مطالعہ کرو ہمارے اکابر نے انگریزوں اور ماضی کے فرعون نما آمروں کو ناکوں چنے چبوائے ۔
یہ جومائیک تھامے تمہارے بےروزگار ، جاہل غلام چوک چوراہوں پر ملک کے بڑے اور عظیم مسئلے مولانا صاحب پر ویڈیو بنانے کا ناٹک کررہے ہیں ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ رات کو یہ کس دفتر میں جمع کرتے ہیں ۔
تم کسے دھوکہ دے رہے ہو کس سے چھپ رہے ہو ۔۔۔؟؟؟
#طلباء_مولاناکےسنگ
#امریکہ_کےغلام_ٹٹو
#قائدہمارا_مولانا
#ڈاکوراج_نامنظور
#آئین_سپریم_ہے
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
جمعیت علماء اسلام کسی طاقت کیلئے تر نوالہ ثابت نہیں ہوگی ۔ ہم سبق وہ سکھلائیں کہ نسلیں یاد رکھیں گی ۔ ان شاء اللہ
#طلباء_مولاناکےسنگ
#امریکہ_کےغلام_ٹٹو
#قائدہمارا_مولانا
#ڈاکوراج_نامنظور
#آئین_سپریم_ہے
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
Pakistan belongs to its people, not to any individual, institution or group. The country's stability depends on constitutional rule, respect for the public mandate and democratic accountability.
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
ثبوت دو پروپیگنڈا چھوڑو
ساتھی ٹوئٹر کا رخ کریں، آج کے ہیش ٹیگ۔۔۔۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
سیاسی قیادت کو چاہیے کہ اختلافات بھلا کر ملک کے مستقبل کے لیے ایک میز پر بیٹھے۔ قومی سلامتی، معیشت اور عوامی مسائل پر اتفاقِ رائے وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
کل کے سیاسی اختلافات اور آج کی ضرورتوں کو سامنے رکھتے ہوئے سیاسی رفاقتوں کا احترام کیا جائے۔ مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو فراموش کرنا سیاسی اخلاقیات کے خلاف ہے۔
سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہے۔ دلیل، مکالمہ اور برداشت ہی وہ راستہ ہیں جو ملک کو استحکام کی طرف لے جاسکتے ہیں۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
Political power is temporary, but public conduct leaves a lasting record. Instead of pursuing character assassination, political leaders should prioritise governance, accountability and respect for democratic norms.
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
تمھاری تیارکردہ AI ویڈیوز سے ایک بات تو ثابت ھورھی ھے کہ مولانا صاحب کے بیانیے اور انکے کارکنوں کے اس بیانیے کے پھیلاؤ نے تمھیں حواس باختہ کردیا ھے اور ایسی بےوقوفانہ اور احمقانہ حرکتوں پر اتر آئے ھو۔
جمعیت کے کارکنوں کا آج بھی ابھی بھی وھی جواب ھے اپنے قائد کی طرف سے بھی اور اپنی طرف سے بھی کہ معافی مائی فٹ۔
#مرد_میدان_مولانا
#اصطبل_کے_پٹواری
#زرداری_کا_ٹھگ_راج
#معدنیات_فروش_برگیڈ
#کالے_ٹاوٹس_چینلز
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
کون سی کرپشن ہے جو اس وقت پنجاب میں نہیں ہو رہی؟
ہم خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا میں امن و امان کی خراب صورتِ حال کا ذکر کرتے ہیں، لیکن پنجاب کو تو ہم پڑھے لکھے لوگوں کا صوبہ سمجھتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وہاں امن و امان ہے اور خوشحالی ہے۔ لیکن کیا آپ نے پنجاب میں ماورائے عدالت قتل کے واقعات نہیں دیکھے؟
کیا اب عدالتوں کو سنجیدگی کے ساتھ اس بات پر غور نہیں کرنا چاہیے کہ اگر پنجاب میں عدالتیں قائم ہیں تو پھر ماورائے عدالت قتل کیوں ہو رہے ہیں؟ مسلسل ماورائے عدالت قتل کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔
ایک عجیب انداز اختیار کیا جاتا ہے۔ بیرونِ ملک سے لوگوں کو لایا جاتا ہے، ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ لوگ موجود ہوتے ہیں اور اس کے بعد ان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو جاتا ہے، حالانکہ عدالتیں موجود ہیں!
جمعیت علمائے اسلام انصاف کے تقاضوں کے مطابق ایسے معاملات کو حل کرنے کی حامی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ انصاف کون سا ہے؟ کیا وہ انصاف جو حکومت کرے یا وہ انصاف جو عدالت کرے؟
ہم عدالتی انصاف کے قائل ہیں۔ بالفرض اگر میں سو مرتبہ بھی یہ سمجھوں کہ جس شخص کو قتل کیا گیا، وہ قتل کا مستحق تھا، تب بھی اس کے قتل کا فیصلہ صوبائی حکومت کیوں کرے؟ کسی ادارے کو یہ اختیار کیوں حاصل ہو کہ وہ خود کسی شخص کے قتل کا فیصلہ کرے؟ اس معاملے کا فیصلہ عدالتی انصاف کے ذریعے کیوں نہ ہو؟ عدالت اسے سزا کیوں نہ دے؟
یہ سوال پوچھنے کا حق پاکستان کے ہر انسان اور ہر شہری کو حاصل ہے۔
بلوچستان میں کرپشن کا سوال اٹھائیں گے تو ہم ضرور اٹھائیں گے۔ ہم نے اس کا سوال کرنا ہے، ہم نے امن و امان کا سوال کرنا ہے اور ہم نے سندھ میں کرپشن کا سوال بھی کرنا ہے۔
آپ یہ تو فرما دیتے ہیں کہ ہم
صوبے کے معاملے پر بی بی شہید کو کیا منہ دکھائیں گے، لیکن آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ کرپشن کے حوالے سے انہیں کیا منہ دکھائیں گے؟
یہ تمام سوالات ہیں اور انہی سوالات کی بنیاد پر جمعیت علمائے اسلام اور اس کے قائد اپنا مؤقف منظرِ عام پر لاتے رہے ہیں اور آئندہ بھی لاتے رہیں گے۔
انجنئیر ضیاء الرحمٰن
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب پچھلے کئی دن سے اپنے گاؤں میں، ڈیرہ اسمعیل خان شہر میں پھر رھے ھیں آج لکی مروت میں عوام میں گھوم رھے تھے اور ساتھ ڈیرہ اسمعیل خان میں دھشت گردی کے کئی واقعات انہی دنوں میں ھوئے پوری کی پوری بس اور شوگر مل کے سکیورٹی گارڈز تک کو اغواء کرلیا گیا
آپ نے دہشت گردی کے نام ایمرجنسی لگائی کیا تبدیلی آئی؟ کیا اقدامات اٹھائے آپ نے؟؟
مولانا صاحب جس طرح دھشت گردی کے مخالف ھیں اسی طرح گورنر راج عرف ڈاکو راج اور ایرجنسی کے بھی مخالف ھیں اور درحقیقت ماحول وھی ھے صرف چہرہ تبدیل ھوا ھے لیکن مولانا فضل الرحمن جس طرح اسی ماحول میں اپنے لوگوں میں پھرا کرتے تھے آج بھی ماحول وھی ھے اور مولانا صاحب اسی طرح اپنے لوگوں میں گھل مل کر پھر رھے ھیں کیونکہ میرے قائد کو بےخوف ماں نے پیدا کیا ھے
کہاں ھیں وہ لوگ جو کہتے تھے مولانا صاحب تو اپنے علاقے نہیں جاسکتے وھاں سو نہیں سکتے @GFarooqi
#خائن_چوکیدار
#آمروں_کے_پٹواری
#بھٹو_کا_ڈاکو_راج
#معدنیات_گردی
#ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
چہیتا نہ ھوا پیناڈول کی گولی ھوگئی جو ھر درد کی دوا ھو جیسے۔
پنجاب کی وزارت اعلی ھو تو وہ کرکٹ بورڈ کا چئیرمین ھو تو وہ وزیر داخلہ ھو تو وہ، ایران کے ساتھ سفارت کاری ھو تو وہ، چین کے ساتھ کاروباری سودے ھوں تو وہ، PIA کے سودے ھوں تو وہ، فاٹا کے معدنیات پر تسلط کے لیے ایمرجنسی لگے تو وہ۔
یہ پینا ڈول کی گولی ھے یا محسن پاکستان🤔🤔🤔
#وطن_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_درباری_ٹرینڈز
#طاقت_کامرکزپارلیمنٹ
#ڈی_ایچ_اے_کس_کا
#نقوی_کہاں_چھپے_گا
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
مسلم لیگیو تمھیں بوٹ چاٹنے کی اتنی عادت ھوگئی ھے اور آپ کے وزیراعظم میرے محترم شہباز شریف صاحب کو معافیاں مانگنے کی عادت پڑگئی ھے کہ دوسروں کی فیک وڈیوز شئیر کرنے پر بھی حیا نہیں آتی؟
معافی؟؟ مولانا صاحب کو چھوڑیے انکا ایک ایک کارکن بھی کہتا ھے معافی مائی فٹ۔
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
الحمدللہ عوام ہمارے ساتھ ہیں
ہم عوام کی حکمرانی چاہتے ہیں
سکرنڈ میں ابابیلوں کا راج
#محافظ_پاکستان_مولانا #عسکری_مہرہ_محسن_نقوی #بحریہ_کاحساب_خودسےلو #معاشی_بحران_نااہل_حکمران #WhoOwnsDHA_NLC
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
وطن عزیز کے حصول کے اصل مقاصد کو فراموش کردیا گیا ۔
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں
#رہزن_چوکیدار
#پالشی_حکومتی_ٹولہ
#بوٹ_کو_عزت_دو
#رہبرامت_مولانا
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
مولانا فضل الرحمٰن نے 2018 اور 2024 کے انتخابی نتائج پر اپنے تحفظات دہراتے ہوئے شفاف انتخابات اور حقیقی نمائندہ ایوان کا مطالبہ کیا۔ جمہوری نظام پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انتخابی عمل پر اٹھنے والے سوالات کو سنجیدگی سے سنا جائے۔ مضبوط پاکستان کی بنیاد عوام کے اعتماد اور آزادانہ رائے پر ہی رکھی جا سکتی ہے۔
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
قومی وسائل پر فیصلے کرتے وقت یہ نہیں دیکھا جانا چاہیے کہ کس طاقتور ملک یا سرمایہ کار کو کیا فائدہ ہوگا، بلکہ یہ دیکھا جائے کہ پاکستان اور اس کے عوام کو کیا ملے گا۔ معدنی دولت، زمین اور قدرتی وسائل عوام کی امانت ہیں۔ کسی بھی معاہدے میں شفافیت، قانون کی حکمرانی اور مقامی آبادی کے حقوق اولین ترجیح ہونے چاہییں۔
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف بندوق اور آپریشن سے نہیں جیتی جا سکتی؛ اس کے لیے درست پالیسی، سیاسی اتفاقِ رائے، مقامی آبادی کا اعتماد اور ریاستی اداروں کی جواب دہی بھی ضروری ہے۔ جب ایک حکمت عملی کے نتائج مطلوبہ نہ ہوں تو اس کا جائزہ لینا کمزوری نہیں بلکہ قومی ذمہ داری ہے۔ ضد پر مبنی فیصلے قوموں کو مزید مشکلات میں دھکیل دیتے ہیں۔
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweeted
سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی اور کردار کشی میں بدل دینا پاکستان کے جمہوری ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے سیاسی مخالفین کے احترام کے ساتھ حکومتی فیصلوں پر تنقید کی اور مکالمے کی دعوت دی۔ یہی جمہوری سیاست کا راستہ ہے: اختلاف ضرور ہو، مگر دلیل، احترام اور قومی مفاد کے دائرے میں۔
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں #رہزن_چوکیدار #پالشی_حکومتی_ٹولہ #بوٹ_کو_عزت_دو #رہبرامت_مولانا























