Pinned Tweet
💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
سنا تھا گلہ دبانے سے کھانسی آجاتی ہے اج دیکھ لیا ۔۔۔اللہ کرے معاملہ کھانسی تک ہی رہے کیونکہ ہاتھ وزنی ہو ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔
54
Irfan Qureshi retweeted
خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار
اللّه تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے.
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🕋💛
بے غیرت،بے شرم اور سفاک انسان کہہ رہا ہے بچہ کام سے بھاگ رہا تھا
درندے ۔۔۔وہ تمہارا غلام تھوڑی تھا
نجانے درندگی اور سفاکیت میں ہماری آخری حد کب آئے گی
#ملتان
52
میں ایک زمانے سے تجھے ڈھونڈ رہا ہوں
تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو
#اجنبی
26
Irfan Qureshi retweeted
There’s something about thinking outside the box. Honestly, strategic thinking is a thing.
Watch till the end 😮💨
Irfan Qureshi retweeted
WEST INDIES HUMILIATE INDIA! 😱🔥
A HISTORIC 250+ RUN CHASE!
THIS IS HOW YOU DOMINATE A CHASE! 🏏👏
#WIvsIND #WestIndies #TeamIndia #Cricket










