M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55) header
M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55) profile picture
Karachi Sindh Pakistan
Joined January 2022
Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)Photo by M J Junaid Noohpoto (@MJunaid_55)
M J Junaid Noohpoto retweeted
اگر پنجاب کی تقسیم پنجاب اسمبلی کے بغیر ہوگی ہم نہیں مانیں گے ۔ ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan
16
20
175
M J Junaid Noohpoto retweeted
یہ لاہور کا جناح اسپتال ہے، جس کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کبھی تھکتے نہیں تھے۔ اب حقیقت سب کے سامنے ہے۔
28
28
237
M J Junaid Noohpoto retweeted
❤️🖤💚
Sindh CM @MuradAliShahPPP Graces Grand Closing Ceremony of World Culture Festival Karachi 2026. 1,500 Pakistani and international artists from more than 150 countries participated in the 25-day festival. CM lauds Arts Council’s efforts. #ACPKHI #WorldCulturalFestival #Karachi
9
70
96
3,513
M J Junaid Noohpoto retweeted
سیاسی جماعتیں ہوا کا رخ دیکھ کر نہیں نظریے اور اصولوں پر چلتی ہیں۔ پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری نے نئے صوبوں کے معاملے پر دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ فیصلے آئین اور جمہوری اصولوں کے مطابق ہوں گے۔ دوسری طرف ن لیگ اور پی ٹی آئی کے اندر بدلتے مؤقف ان کی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں۔ افسوس کہ میڈیا کے بعض حلقے بھی صحافت کے بجائے طاقتور حلقوں کے ماؤتھ پیس بنے ہوئے ہیں۔ صحافت کا کام طاقت کے سامنے سوال اٹھانا ہے، اس کا بیانیہ آگے بڑھانا نہیں۔ پاکستان کو مفاداتی گروپس نہیں، نظریاتی سیاسی جماعتیں آزاد صحافت اور بااختیار پارلیمان چاہیے @sajjadenwarکا موجودہ حالات میں بہترین تجزیہ Must watch👇 youtu.be/KO0Lj-fKbDQ?si=gCXj…
1
21
26
457
ریفرنڈم کے نام پر عوام کو کیسے بیوقوف بنایا جاتا ہے
3
5
18
M J Junaid Noohpoto retweeted
امریکہ میں بیٹھے ہوئے سندھی راتب خور عطائی صحافی ابھی ہم تھوڑا صوبوں ، انتظامی یونٹ، نسل پرست الطافیوں اور پٹواریوں کے ساتھ مصروف ہیں ، ان سے جان چھڑائیں تو تیرا کٹا چٹھا کھولیں گے کہ تجھے کیوں بلک میلر کہہ رہے ہیں ، بڑا تفصیل سے جواب دیں گے ۔ بس صبر کرو تھوڑا ۔
1
19
24
354
M J Junaid Noohpoto retweeted
نئے صوبوں کے غیر سیاسی منصوبے پر بلاول بھٹو زرداری کی 17 نومبر کی میٹ دی پریس کے بعد کچھ وفاقی وزراء بھی اب کچھ آزاد آزاد سا محسوس کرتے ہوئے کھل کر بول رہے ہیں میڈیا میں بھی تھوڑا حوصلہ آ گیا ہے کہ کم از کم اب ون وے ٹریفک نہیں چل رہی ۔۔۔ کچھ اختلافی آوازیں بھی جگہ لے رہی ہیں ۔۔۔
7
34
2
114
7,599
M J Junaid Noohpoto retweeted
اس تصویر میں چہروں پر مسکراہٹ بہت بڑی معنی رکھتی ہے ۔
2
33
4
56
956
M J Junaid Noohpoto retweeted
لاہور کو لکسمبرگ بنانے کا دعویٰ کرنے والی ن لیگی سرکارِ تمن گورچانی ضلع راجن پور کو انسانوں کے رہنے کے قابل تو بنا دیں یہ ویڈیو دیکھ کر انسانیت کانپ جائیں ۔۔🥹🥲 جب پنجاب کے حکمراں سرائیکی عوام کے ساتھ اتنا بڑا ظلم و زیادتی کریں گے تو پھر وہ بھی ۔۔۔۔
23
1
30
334
M J Junaid Noohpoto retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر پیغام @BBhuttoZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/38002/
2
33
45
636
M J Junaid Noohpoto retweeted
کراچی میں یہ کیا ہو رہا ہے ؟ ایک انتظامی ادارہ کے ایم سی دن رات ایک کر کے کام کر رہا ہے ، جی وہ ہی کے ایم سی جس کا میئر وسیم اختر اختیارات اور وسائل کا رونا روتا تھا ۔
Reconstruction of the dual carriageway between Sakhi Hasan Graveyard & Shadman is being carried out by KMC. Before road construction, the storm water drain has also been reconstructed and new sewerage lines have been placed #KarachiWorks
1
25
32
379
M J Junaid Noohpoto retweeted
ہم نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے وژن کے مطابق ہر ڈسٹرکٹ میں ایک یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کھولا ہے تاکہ ہماری یوتھ اس سے فائدہ اٹھا سکے۔ اس کارڈ کا اجراء نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ اگر ہم اپنے نوجوانوں کو بااختیار نہیں بنائیں گے اور انہیں فیصلوں میں شامل نہیں کریں گے تو ہم دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب @MuradAliShahPPP #SindhYouthCard
10
200
46
218
1,167
M J Junaid Noohpoto retweeted
جو بھی اس دھرتی سے جڑا ہے وہ وہی درد محسوس کرتا ہے سوائے بدنسل فتنہ بازوں کے جن کا مقدر ہی بےزمین رہنا ہے
4
5
120
M J Junaid Noohpoto retweeted
PPP’s Women Wing President, @FaryalTalpurPk has told the party’s aspiring candidates that grassroots outreach, competent and popular candidates, and alliances with local parties are the keys to victory in the upcoming local government elections. Addressing more than 1,000 aspirants for the PPP ticket from Lahore’s 10 towns via video link, she directed party leaders to visit every town and union council, review the selection process and personally interview candidates so that the eligible people are fielded in the upcoming local polls. dawn.com/news/2046419/faryal…
1
50
62
512
M J Junaid Noohpoto retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اپنا آئینی مؤقف ایک بار پھر واضح کر دیا ہے۔ پنجاب کی تقسیم محض سیاسی مطالبہ نہیں بلکہ ایک آئینی و جمہوری عمل ہے، جس کے لیے پنجاب اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری لازمی ہے۔ ندیم افضل چن
17
20
155
M J Junaid Noohpoto retweeted
#سی ایم گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ @amjadhussainaza @Bilaawal275909
3
3
26
M J Junaid Noohpoto retweeted
ظاہری شکل کی مشابہت تک بات سمجھ آتی ہے کہ امان کو آصف علی زرداری اور خوشبخت کی نوجوانی کی تصویر کو بے نظیر بھٹو سے ملایا جا رہا ہے مگر سوال یہ ہے کہ اداکاروں کے کردار بھی انہی شخصیات سے کیوں جوڑے جا رہے ہیں؟ یہ محض اتفاق نہیں ہے اس کے پیچھے باقاعدہ منصوبہ بندی ہے اور یہ سب کون کروا رہا ہے؟جن کو چیئرمین بلاول کی تقاریر سے بہت تکلیف پہنچی ہے
31
47
2,828
M J Junaid Noohpoto retweeted
آج سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی تقریب میں میری سوچ ان نوجوانوں کی جانب تھی جنہیں اپنی منزل کا علم ہے مگر کبھی فیس، کبھی سفر کا خرچ اور کبھی کام شروع کرنے کے لیے ایک لیپ ٹاپ کی قیمت ان کی راہ میں آجاتی ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوان اپنا بینک اکاؤنٹ استعمال کر سکیں گے، اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکیں گے، ہنر سیکھ سکیں گے اور بامعاوضہ انٹرن شپس اور ملازمتوں کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر سکیں گے، کتابوں، دواؤں اور روزمرہ خریداری پر رعایت سے ان کے اخراجات میں بھی بچت ہوگی، بس اور ریل کے کرایوں میں رعایت پر کام جاری ہے جبکہ اگلے مراحل کے لیے اندرونِ ملک فضائی سفر میں رعایت، بلاسود قرضے پر موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے بھی بلاسود قرضے اس منصوبے کا حصہ ہیں۔ آج سندھ کے تمام 30 اضلاع کے نوجوانوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے مرحلے کا ہدف ایک لاکھ نوجوان ہیں اور ہمارا عزم یہ سہولت سندھ کے تمام نوجوانوں تک پہنچانا ہے، اگر آپ کا تعلق سندھ سے ہے اور آپ کی عمر 15 سے 29 سال کے درمیان ہے تو آج ہی اس لنک پر جا کر سندھ یوتھ کارڈ کے لیے رجسٹر ہوں۔ sindhyouthcard.gos.pk/
307
610
42
993
22,343
M J Junaid Noohpoto retweeted
مئیر کراچی @murtazawahab1 کی زیر نگرانی نقاش کاظمی روڈ کی تعمیر نو کے سلسلے میں کارپٹنگ کا کام تکمیل کو پہنچا چاہتا ہے۔ یہ اہم شاہراہ جسٹس ایس اے ربانی اور راشد منہاس روڈز کو باہم ملاتی ہے، ہزاروں مسافر اس روڈ کو روزانہ آمدورفت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ #MayorKarachi #KarachiWorks
32
38
416
M J Junaid Noohpoto retweeted
بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوں کی معاشی معاونت کے بعد سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ کے اجراء کا ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے یوتھ کارڈ کا مقصد نوجوانوں کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرنا، انہیں مالی معاونت فراہم کرنا اور خودمختاری کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ کسانوں سے نوجوانوں تک، معاشی شمولیت کے لیے نئے مںصوبے ملکی ترقی کے لیے مثالی اقدامات ہیں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یوتھ کارڈ کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب @BBhuttoZardari #SindhYouthCard
9
209
46
231
1,567