Pinned Tweet
یہ تصویر دیکھ کر اگر اپ کے دل کو سکون ہوتا ہے راحت ملتی ہے ٹھنڈک بھی ملتی ہے تو شیر لازمی کریں۔
مجھے تو سکون ملتا ھے
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اس معاملے پر سختی سے نوٹس لیا جاۓ.
@SIYASIDERA
@TararAttaullah
@AzmaBokhariPMLN

@pmln_org
@zahid_pmln
@PMLNPunjabPk
@PmlnMedia
Replying to @ibnehussain03
Dear Citizen,
Please send your Name, District, CNIC, Contact Number, and Address in DM (Direct Message) for your privacy.
You can also lodge your complaint directly at:
👉 crm.punjab.gov.pk/cmccpublic
DR Sana Usman retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
میڈم یہ سراسر زیادتی ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔۔ اتنا ظلم نا کریں کہ پھر آپ کی کوئی آواز نا بنے ۔۔ ات خدا دا ویر ۔۔ ہوتا ہے میڈم ۔۔
امید ہے آپ اس زیادتی پر ایکشن لیں گی ۔۔
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے.
اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں.
گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے.
انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں.
مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا.
اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے.
میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے.
میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے.
اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں.
یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی.
میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.

یہ انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اگر کوئی شخص قانون کے دائرے میں رہ کر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے، تو اسے اس طرح گھر آ کر فیملی کے سامنے ہراساں کرنا اور دھمکیاں دینا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ متعلقہ اداروں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
اس لیے بھائی ہم تو جماعت کیا سیاست 👇
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے.
اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں.
گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے.
انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں.
مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا.
اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے.
میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے.
میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے.
اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں.
یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی.
میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
پولیس سے گزارش ہیے ملزمان کو گرفتار کریں اور جرمانہ کریں
وہاڑی لڈن روڈ پر نئی تعمیر ہونے والی سڑک کو نقصان پہنچانے کی ویڈیو سامنے آگئی،
@MaryamNSharif
@Lahorepoliceops
@ICT_Police
@NHMPofficial
@RwpPolice
@InvPoliceLahore
@OfficialDPRPP
بس کنڈکٹر کی خاتون سے بدتمیزی پہ ٹرانسپورٹ کمپنی نے کنڈکٹر کو نوکری سے نکال دیا اور مریم نواز نے انتہائی جرت سے لکھا کہ"نوکری سے نکالنا کافی نہیں DPO سے بات کر کے اس سے متاثرہ عورت سے معافی بھی منگوانی ہے"
حق بھی بنتا ہے معافی منگوائی جاے۔۔ویلڈن پنجاب حکومت
@MaryamNSharif
وزیراعلٰی پنجاب
پورے پنجاب میں گھریلو استعمال والی گیس کا سلنڈر 6500 سے 7000 کا مل رہا ہے پچھلے دو مہینوں سے۔
کوئی پیرا فورس ایکشن نہیں کوئی نوٹس نہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
لیکن ریڑھی والے ،چھابڑی والے اور کندھوں پہ رکھ کر سامان بیچنے والوں کے خلاف کاروائی بروقت ہو رہی ہے۔!
فیصل آباد کندھوں پہ رکھ کر جیکٹس بیچنے والے غریب مزدوروں کے خلاف حکومت کا سخت ایکشن.
سامان چھین کر سبھی کو بھگا دیا کہ حق حلال کی روزی روٹی کی بجاے ڈکیٹی کرو ،ڈاکا مارو ، چوریاں کرو.
مزدور کی اس سے زیادہ توہین کیا ہوگی کہ اسکو روزی بھی نا کمانے دی جاے.
بے شرم حکومت بے شرم لوگ
بشرا پنکی بیماری کی بنا پر 230 وی درخواست دائر
جب چور جیل جاتے ہیں بیمار ہو جاتے ہیں!
مرشد کا فرمان 2022!
تہران یونیورسٹی کا پروفیسر جس کی ڈائریکٹ سپریم لیڈر تک رسائی ہے اور ترجمان مانا جاتا ہے اُس نے کل رات انٹرویو میں کھل کے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکی ایجنٹ ہے.
اسکا مقصد ایران کی جاسوسی کرنا ہے.
پوچھنا یہ تھا ابھی بھی صُلح کروانے کا کیڑا ہے یا مر گیا ہے؟
مطلب اس قدر ذلالت🥲
استغفراللہ
اپنی اولاد کو دین سکھائی قرآن مجید اُردو ترجمہ کے ساتھ پڑھائیں ایسا نہ ہو آپ کے بچے مشرکوں کو پیر اور گھوڑے کے نیچے گزرنے کو سعادت سمجھیں
مشرک انسان سے سور بہتر ہیے۔۔
پٹواریو
جتنی شدت سے پٹواری بھائی مولانا اور اسکے بیٹے کی AI ویڈیوز پھیلا رہے ہیں، اس سے آدھی شدت 290 روپے والی گیس 650 اور 170 روپے کلو ملنے والے آٹے پہ دکھائیں تو حکومت کو احساس ہو کہ لوگ اپنے اپنے حق کے لیے بول پڑے ہیں.
کم از کم اپنے حق کے لیے تو آواز بلند کرلیں 😊
یوتھیجلوجی
حالات خراب ہیں 5 ماہ بعد پتہ چلا
وزیرِ اعظم بننے کا بیوی سے پتہ چلا
ڈالر مہنگا ہونے کا ٹی وی سے پتہ چلا
ٹیرن کا امریکی عدالت سے پتہ چلا
فُل باڈی ویکس کا مراد سعید سے پتہ چلا
صفحہ 71/72 ریحام خان سے پتہ چلا
کنجر کیسے بنتے ہیں خاور مانیکا سے پتہ چلا
روزانہ کُتے والی ہوتی ہے اب پتہ چلا
ٹرپمیالوجی
جب ٹرمپ جیتا تو پی ٹی آئی والے بھنگڑے ڈال رہے تھے انکا خیال تھا کہ عمران خان کی رہائی میں مدد کرے گا اور آج اسکی پارٹی کو شکست ہوئی ہے تب بھی بھنگڑے ڈال رہے ہیں اس امید کیساتھ کہ ڈیموکریٹس عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالیں گے کیا زندگی ہے نچن آلیاں دے پتراں دی!
وفاقی حکومت نے پاک آرمی آفیسرز کے لئے لگژری جیٹ خریدنے کے لئے 110 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔
یاد رہے یہ 110 کروڑ سالانہ 2500 ارب روپے دفاعی بجٹ کے علاوہ ہے۔
مُلک سارا قرضوں پہ چل رہا ہے مگر کوئی بات نہیں کونسا انہوں نے جیب سے ادا کرنا ہے۔۔پٹرول ڈیزل سے ہی روزانہ 5 ارب کما رہے ہیں