Pinned Tweet
جب آپ تھک جائیں تو رب کے سامنے رو لیا کریں مشکلات کا وزن گھٹ جائے گا۔
سبحان اللّٰهِ وبحمدہ سبحان اللّٰهِ العظیم 💕
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
صوبے ایک رکھ لیں لگورنر ایک رکھ لیں لیکن اسمبلیاں اور حکومتیں زیادہ کر دیں صوبوں کے اندر ریجنل اسملبلیاں اور ریجنل حکومت بن جائیں، اختیارات کی تقسیم بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی شناخت اہم ہے!!
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
سرائیکی تو پنجابی ہی کا لہجہ ہے کوئ پوٹھوہار بولتا ہے، کوئ ماجھی،کوئ جھنگ وی اسی طرح ملتانی ہے۔۔۔
چوہدری صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کہ سرائیکی صوبے کا شوشہ کیا اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لئے چھوڑا گیا یا سیاسی اسٹنٹ کے طور پر؟
زرداری صاحب سندھ کی تقسیم پر مرنے مارنے پر آ جاتے ہیں لیکن سرائیکی صوبے کا شوشہ چھوڑنے والے شائد وہ پہلے سیاسی راہنما ہیں۔
2013 کے الیکشن میں سرائیکی صوبے کا شوشہ چھوڑا اور پنجابی قیادت بھی ووٹوں کے چکر میں اس دوڑ میں شامل ہوگئی۔
اب بھی سوائے پنجاب کے کہیں اور تقسیم دور دور تک نظر نہیں آتی۔
کسی نئے ضلع یا تحصیل بننے سے سوائے مقامی وکلاء صاحبان یا ٹاؤٹ قسم کے لوگوں کے کسی عام آدمی کو تو کوئی فایدہ نہیں ھوا۔
اگر یہ تقسیم انتظامی امور کے لئے ہے تو جس کے پاس کوئی فارمولا ہے وہ فارمولا قوم کے سامنے پیش کیا جانا چاہئے۔
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
اٹھ جاؤ، باہر نکلو، گھیر لو مار دو اور مر جاؤ!! تم بے غیرت ہو جو تشدد اور قید سے ڈر کر گھر بیٹھ گئے ہو۔۔۔۔جب بھی اس لائین پر tweet دیکھو آخر میں بندہ وینزویلا،Virgin Islands, ٹورنٹو واشنگٹن بیٹھا ہو گا اور نام بھی جعلی ہو گا:)
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
ہمیں اس بات کا فخر ہے کہ ہم پنجاب میں رہتے ہیں
ایک فیملی کا رات کے وقت سکوٹی چلاتی لڑکی کو دیکھ کر کہ یہ ہے مریم نواز شریف کا پنجاب
@MaryamNSharif
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Welldone … @GovtofPunjabPK
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پنجاب کا ملکی وسائل میں حصہ اور کردار @nezajatt نے کمال باتیں کی ہیں۔۔ اور پنجاب کا مقدمہ بہت زبردست پیش کیا ہے۔۔۔ بہت شکریہ @nezajatt
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
A glimpse of justice system in Punjab…. Two thousand have been killed in sham encounters as per HRCP, this is unacceptable policy and must be reviewed… #PoliceEncounters
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے حوالے سے پاکستان ’پُر امید مگر محتاط‘ ہے، تاہم ایسے ’طاقت ور عناصر‘ موجود ہیں جو جنگ کے تسلسل کو اپنے مفاد میں سمجھتے ہیں۔
تفصیل: bbc.in/4idKtuV
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
You don’t arrest people for every small skirmish you make laws of community services for such offences… Judges were absolutely right to grant bail under the law
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
حقیقی بربادی زمین کے الٹ جانے کا نام نہیں، بلکہ انسانی ضمیر کے مرجھا جانے کا المیہ ہے۔ جب کوئی سماج دوسروں کی تکلیف پر تڑپنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے، تو انسانیت محض کتابوں اور گفتگو کی زینت بن کر رہ جاتی ہے۔
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
The presence of Chinese checkposts stopping Indians in Arunachal Pradesh, would be a serious humiliation for Modi Sarkar.
How can Modi boast of national security while serious questions remain over who controls the territory?
India's own border police chief has confirmed continuing face-offs with Chinese troops, while Bollywood actors promoting anti-Pakistan propaganda movies at Wahga.
What a shame!
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
شہادتوں کا ایک سلسلہ ہے وحشی گروپس کے خلاف اس جنگ میں ان عظیم پختونوں کی شہادتیں امر ہیں اور پاکستان کو غار کے دور میں لے جانے کی کوششیں ناکام ہوئ ہیں تو ان سپوتوں کی قربانیاں کی وجہ سے ہوئ ہیں۔۔ اللہ ان دلیر جوانوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دے!! #RIP
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
قانون سب کے لئے یکساں ھونا چاھئے،پنکی کو اب تک پولیس مقابلے میں کیوں نہیں مارا گیا،جج کی بیٹی جس نے دو لڑکوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر مارا تھا اس کو عبرت کا نشان کیوں نہیں بنایا،پھر ایک اور جج کا بیٹا تھا وہ بھی دیت دیکر بیرون ملک بھاگ گیا،جن بلوچ دھشتگردوں نے پنجابیوں کو شناخت کرکے مارا ان کو قومی دھارے میں شامل کرلیا جاتا ھے،کچے کے ڈاکو معصوم لوگوں کو مار کر لوٹتے رھے اب ان کو معافی دے کر سہولیات پہنچائی جارھی ھیں،غریبوں کے گھر آج بھی گرائے جارھے ھیں،ون کانسٹی ٹیوشن کی عمارت آج بھی کھڑی ھے،غریب لوگ نو مئی بھگت رھے ھیں ریٹائڑڈ جنرل صاحب کی بیٹی رہا ھونے کے بعد سے پی ٹی آئی کی فسادی کیمپین چلاتی رھی،عمر ایوب آج تک گرفتار نہیں ھوا،قانون کا استعمال کریں سب کے لئے یکساں۔
P A N J A B I 🇵🇰🇬🇷 retweeted
نشر ِ مکرر ___
پنجاب آج خوشحال نہیں ھوا ، صدیوں سے خوشحال ھے
قیام پاکستان کیلئے صرف دو خطے تقسیم ھوۓ ، بنگال اور پنجاب
خون صرف پنجابیوں کا بہا ، اسکا کوئ ذکر نہیں ۔۔۔























