
Divisional Coordinator Facebook Division Sahiwal MBA | Muslim | Nationalist | Struggling | Politics | #PMLN
Joined June 2013
- Tweets29.5K
- Following2.2K
- Followers1.3K
- Likes53K
Pinned Tweet
Massage of the @OfficialDPRPP to the Lahore.
Be aware of anarchy and stay out of it.
#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو
Nabeel Sarwar retweeted
جناب سپیکر ملک احمد خان صاحب
آپ کی بات درست ھے کہ آپ کی سپیکر شپ پارٹی کی مرھون منت ھے
آپ کی بات درست ھے کہ لیڈر شپ سے آپ کمٹڈ ھیں
آپ کی بات درست ھے کہ لیڈر شپ سے بات کرنی بھی چاھیئے
لیکن آپ درست بات اگر غلط پلیٹ فارم پر فرمائیں گے
یا بات کرتے وقت غلط وقت کا انتخاب کریں گے تو سوال اٹھیں گے
جیسے آج شاھزیب خانزادہ جیسے زیرک صحافی بھی سوال کر رھے ھیں
جناب سپیکر
آپ کی کریڈیبلٹی کو نقصان پہنچا ھے کیا آپ سمجھتے ھیں کہ آپ کی اس وضاحت سے آپ کی شخصیت سوالیہ نشان سے باھر آجائے گی؟
جناب سپیکر
جو لوگ کتابوں میں نہی پڑھ سکے وہ بھی بچپن سے گدھا ریڑھی کے تختوں پر رکشوں کی بیک سائیڈ پر ایک شعر لکھا پڑھتے آئے ھیں
جس کا ایک مصرع ھے کہ
#موج_ھے_دریا_میں_بیرون_دریا_کچھ_نہی
یہ بہت بڑی نصیحیت ھے
جناب سپیکر پچھلے دنوں آپ نے فرمایا ھے کہ میں فارم 47 والا نہی ھوں اور ساتھ فرمایا ھے کہ پارٹیوں کا محتاج نہی آزاد بھی جیت کر آیا ھوں تو
جناب سپیکر
سب کچھ عیاں ھے کہ فارم 45 پر میاں مجتبی الرحمن سپیکر پنجاب اسمبلی تھے پھر آپ فارم 47 لیکر سپیکر بنے
آزاد جیت کر ایک آدھ مرتبہ ممبر بننا ممکن ھو سکتا ھے لیکن آزاد جیت کر سپیکر کے منصب جلیلہ نہی ملا کرتے ۔
جناب سپیکر وفاداری کا امتحان مشکل وقت میں ھوتا ھے آسان وقت میں ھر بندہ وفادری دکھاتا ھے
مشکل تو ابھی پڑی نہی ھے لیکن کیا وجہ ھے کہ مہمانوں کی آمدکا اندازہ کوے کی کاں کاں سے لگانے کےکلچر کے حامل ھونے کی بنا پر جب چوھدری سالک اور محمود قادر لغاری جیسے کوے کاں کاں کرتے ھیں
تو جناب سپیکر آپ کی گفتگو سے بدبو آنا شروع ھو جاتی ھے۔
جناب سپیکر
آج آپ جس منصب جلیلہ پر ھیں یہ ھماری قیادت کی قربانیوں اور مجھ جیسے لاکھوں کارکنوں کی جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت ھیں
جناب سپیکر
آپ ھماری جماعت کا جزوی اثاثہ ضرور ھیں لیکن ھماری جماعت آپ کا مکمل سرمایہ ھے۔
جناب سپیکر
آپ کو سوچنا چاھیئے کہ شاھزیب خانزادہ یہ سوال رانا سکندر سے نہی کرتا
سیف الملوک کھوکھر سے نہی کرتا
ایاز صادق صاحب سے نہی کرتا
آپ سے کیوں کرتا ھے
جناب سپیکر
خود ھی اپنے تغ و تغافل پہ غور کریں
ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ھوگی ۔
مسلم لیگ ن مراد @MaryamNSharif
کیونکہ مریم نواز نے مشکل وقت میں پارٹی کو سنبھالا سہارا دیا اور جرات کے ساتھ مقابلہ کیا مریم نواز پارٹی کا طرہ امتیاز ھیں
اور وزیر اعلی بنیں تو ڈلور کرکے ثابت کیا کہ نواز شریف کا تسلسل مریم نواز ھے جو نواز شریف کی طرح کروڑوں دلوں میں دھڑکتی ھیں الحمداللہ🤲
Nabeel Sarwar retweeted
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷
Nabeel Sarwar retweeted
اور ناظرین ایک افتتاح کی فوٹیج آپکی نظر ہے اور یہاں یہ بات اہم ہے کہ یہ نہ تو جلسہ ہے نہ کوئی ریلی ہے اور یہاں مورخ وڈے میاں جی کو مخاطب کرتے ہوئے انتہائی مودبانہ انداز میں لکھے گا کہ “ میاں جی یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی “
Nabeel Sarwar retweeted
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے! آپ نواز شریف کے وفادار سپاہی اور مریم نواز کے بہادر بھائی ہیں، ہر الیکشن میں ڈٹ کر ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ میانوالی میں وزیراعلیٰ نے دور سے پہچان کر کہا: «آپ سوشل میڈیا والے نیازی ہیں!» یہ آپ کی محنت کی قدر ہے۔ اللہ اس محنت کا اجر عطا فرمائے، آمین!
الحمداللہ
میں اور میرے ساتھی اللہ کے فضل سے بلکل محفوظ ھیں
جب گاڑی کو آگ لگی ھم گاڑی سے اتر چکے تھے
گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی میڈم شازیہ فرید اور دیگر مسلم لیگی چیئرمین عہدیدارن جائے حادثہ پر پہنچے
صوبائی مشیر وزیر اعلی برادرم ذیشان ملک اور فوکل پرسن عزیر کیانی مسلسل رابطے میں رھے
ھم سب بخیریت راشد بشیر ورک کی رھائش گاہ پر آگئے تھے۔
تمام احباب کی دعاوں فکر اور نیک خواھشات پر صدق دل سے مشکور ھوں 🤲🤲
Nabeel Sarwar retweeted
Ending years of delays and hardships for the people waiting for the Lillah–Jhelum Road project remains our commitment.
Today, I reviewed the project in Pind Dadan Khan. The 124-kilometre dual carriageway, being constructed at a cost of Rs17.75 billion, will benefit more than one million people across four districts and provide a vital link between GT Road and the M-2 Motorway.
Nabeel Sarwar retweeted
محمود قادر لغاری جو کچھ بیان کر رھا ھے دو قسم کے جرم کر رھا ھے
ایک تو مکمل دروغ گوئی سے کام لے رھا ھے
مریم نواز شریف نے جتنا ھیلتھ سیکٹر میں کام کیا ھے اتنا کام اس ضلع کے مرحوم صدر پاکستان نے بھی نہی کیئے تھے۔
دوسرا جرم امانت میں خیانت کر رھا ھے جس مریم نواز کی عنایت کردہ ممبری پر معتبر ھے ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچا کر خیانت کر رھا ھے۔
قادر صاحب آپ کا قصور نہی آپ کی سرشت ایسی ھے۔
لیکن یاد رکھیں شہید بے نظیر بھٹو کمپرومائزڈ خاتون تھیں
محترمہ مریم نواز آئرن لیڈی اور ظالم سفاک وڈیرہ شاھی کو خاطر میں لائے بغیر غریب بے بس بے کس کے ساتھ کھڑی ھوتی ھے
اور کسی کو ڈی پی او ایس ایچ او کو کسی کی چوھدراٹ کیلئے استعمال نہی ھونے دیتی۔
اگر اخلاقیات کا کوئی پاس آپ کو ھے تو استعفی دیں اور پھر بات کریں تاکہ آپ کو اپنے سیاسی وجود کا اندازہ ھو۔
مراثی تاریخ کی محنتی وزیر اعلی @MaryamNSharif کی تعریف کرنے والے نہی نہ ان سے کوئی خطرہ ھے۔
البتہ آستین کے سانپوں سے نمٹنا بھی مریم نواز کا عمدہ انیشیٹو ھے۔
ھمیں بطور کارکن مریم نواز آپ کے استعفی کا شدت سے انتظار رھے گا
Nabeel Sarwar retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔
ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
Nabeel Sarwar retweeted
The following message has once again been sent to all RPOs, DPOs, Commissioners and Deputy commissioners:
No market, shop, business, or any other establishment shall be closed or asked to suspend its operations on account of my visit. Similarly, no residential street shall be blocked or sealed, nor shall any restriction be imposed on the movement of residents under the pretext of security arrangements.
Please ensure that all security measures are discreet and do not cause any inconvenience, disruption, or hardship to the general public. These instructions must be followed in letter and spirit. Failing to comply will result in strict action.
Nabeel Sarwar retweeted
جب عارف حبیب جیسا بزنس مین کہہ رہا ہے کام کرنے کا یہی طریقہ ہوتا ہے جیسا مریم کر رہی ہے تو پھر واقعی پنجاب ٹھیک کام کر رہا ہے پنجاب ویسے ہی آگے بڑھ رہا ہے جیسے نواز شریف کے دور میں آگے بڑھ رہا تھا
Nabeel Sarwar retweeted
مورخ یہ بات بار بار موٹے حروف سے لکھ چکا ہے کہ اگر پنجاب حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرتی ہے تو آئندہ انتخابات میں کارکردگی بنیاد پر نواز لیگ کلین سوئپ کرے گی اور پنجاب کا وزیرتعلیم سرکاری سکولوں کے حالات بدل کر رہے گا
لکھ کر رکھ لیں
Nabeel Sarwar retweeted
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔
کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man.
TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies.
We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
Nabeel Sarwar retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا initiative PIVOT ایک دور رس اور قابلِ تحسین اقدام ہے: یہ پنجاب کی معیشت کو خام پیداوار سے ویلیو ایڈیشن کی طرف موڑنے کا منصوبہ ہے۔
آغاز زراعت سے ہو رہا ہے اور پہلا پڑاؤ ساہیوال ڈویژن ہے: لائیو سٹاک اور آلو کی ویلیو ایڈیشن سے پیداوار کی شیلف لائف بڑھے گی، کسان کا نقصان کم ہوگا، اس کی پیداوار کی نئی مانگ پیدا ہوگی اور مقامی سطح پر روزگار کے نئے مواقع کھلیں گے۔ اسی ماڈل پر سرگودھا کے کینو اور ملتان کے آم کی ویلیو چین کھڑی کی جابرہی ہے ۔
حکومتِ پنجاب اس کے لیے بھرپور مالی وسائل، مختلف فنانسنگ سکیمیں اور ہر طرح کی سہولت فراہم کر رہی ہے تاکہ کسان، پروسیسر اور سرمایہ کار — سب اس سفر میں شریک ہوں۔
اور یہ محض آغاز ہے۔ ساتھ ساتھ گوجرانوالہ ڈویزن قصور ، فیصل آباد میں لیبارٹریز اور کامن فیسیلیٹی سینٹرز سے لے کر سیاحت اور ٹیکنیکل ٹیکسٹائل تک، یہی سوچ معیشت کے دیگر شعبوں تک پھیلے گی۔ ویلیو ایڈیشن ہی وہ راستہ ہے جس سے پنجاب کا کسان اور کاریگر اپنی محنت کی پوری قیمت پا سکتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صنعتی ترقی کے وژن کے تحت گارمنٹس، لیدر، فٹ ویئر، اسپورٹس گڈز، کٹلری اور فین انڈسٹری کے لیے جدید صنعتی کلسٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔ عالمی معیار کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن سہولیات کی فراہمی سے صنعتی مصنوعات کا معیار بہتر بنانے، مقامی صنعت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع بڑھانے میں مدد ملے گی۔
@MaryamNSharif
Nabeel Sarwar retweeted
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy.
Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
Nabeel Sarwar retweeted
کل ایک بچی حرم کی ویڈیو وائرل ہوئی جو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے دورہ ساہیوال کے دوران ان سے ملاقات نہ ہونے پر مسلسل روئے جا رہی تھی۔
@MaryamNSharif کے حکم پر اس بچی کو تلاش کیا اور اس کے گھر پہنچ کر اس کے ساتھ ویڈیو بنائی۔
اس بچی کی صرف ایک خواہش میڈم سے ملاقات
Nabeel Sarwar retweeted
مریم تیرا بھائیوال
ساہیوال ساہیوال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے دورہ ساہیوال کے دوران عوام کا جم غفیر اور شاندار استقبال۔
صدربازار ساہیوال کی خوبصورت تعمیرِ نو کے بعد افتتاح کے موقع پر عوام کا یہ جوش و خروش ترقیاتی کاموں پر ان کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔






















