M News (@MNewsPak1) header
M News (@MNewsPak1) profile picture

MNews is a Pakistani Television News Channel that brings the Breaking and latest News of Pakistan and around the world.

Islamabad
Joined December 2025
Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)Photo by M News (@MNewsPak1)
بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھنے کا خواب؟ شمائلہ رانا کا پیپلز پارٹی پر طنز @emaan_nawaz @NiazullahKPTI @AliyaKamranJUI @MNAmandokhail @Shamylaroy
51
ہم حکومت میں ہیں یا صرف نام کے اتحادی؟ قادر مندوخیل نے عطا تارڑ کو جواب دے دیا @emaan_nawaz @NiazullahKPTI @AliyaKamranJUI @MNAmandokhail @Shamylaroy
64
پیپلز پارٹی کے پیچھے چھپ کر فیصلے کیے جا رہے ہیں قادر مندوخیل نے حکومتی پالیسی پر سوال اٹھا دیا @emaan_nawaz @NiazullahKPTI @AliyaKamranJUI @MNAmandokhail @Shamylaroy
77
پیپلز پارٹی سے اتحاد ہوگا یا نہیں؟ نیاز اللہ نیازی نے پی ٹی آئی کا مؤقف واضح کر دیا @emaan_nawaz @NiazullahKPTI @AliyaKamranJUI @MNAmandokhail @Shamylaroy
1
90
پنجاب، ہزارہ اور بہاولپور میں نئے صوبے؟ نیاز اللہ نیازی نے اہم مؤقف پیش کر دیا @emaan_nawaz @NiazullahKPTI @AliyaKamranJUI @MNAmandokhail @Shamylaroy
75
نئے صوبے زبردستی نہیں، اتفاقِ رائے سے بنائیں! شمائلہ رانا نے واضح مؤقف دے دیا @emaan_nawaz @NiazullahKPTI @AliyaKamranJUI @MNAmandokhail @Shamylaroy
2
3
148
دیکھئے پروگرام بوٹم لائن میزبان چوہدری محمد فراز کے ساتھ آج رات 11:03 پر صرف ایم نیوز پر
30
عمران خان کی ملاقاتوں سے حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ میاں خان بگٹی نے پی ٹی آئی کو جواب دے دیا @ShahabSpeaks @MiankhanBugti2
53
عمران خان کی صحت پر کچھ نہ کچھ چھپایا جا رہا ہے فہد مسعود نے شفاف طبی معائنے کا مطالبہ کر دیا @ShahabSpeaks @MiankhanBugti2
65
ذاتی مفادات چھوڑیں،ملک کیلئے اکٹھے ہوں! فتح اللہ خان کا تمام سیاسی جماعتوں کو پیغام @ShahabSpeaks @MiankhanBugti2
2
108
بشریٰ بی بی جیل میں نہیں ہونی چاہئیں سائرہ بانو نے سیاسی رویوں پر تنقید کر دی @AKashayasen @Tariqsumair2 @Sherazi_Silmian @Saira_Banokhan
1
73
رات 9 بجے کی ہیڈ لائنز
25
نواز شریف نے بھی عدالتوں کا سامنا کیا تھا! میاں خان بگٹی کا عمران خان کے معاملے پر جواب @ShahabSpeaks @MiankhanBugti2
60
بلاول صاحب! سسٹم ری سیٹ سے اتنا گھبرانا کیوں؟ سائرہ بانو  کا چیئرمین پیپلز پارٹی پر طنز @AKashayasen @Tariqsumair2 @Sherazi_Silmian @Sairabano
1
105
خواجہ آصف ہر دور میں نئے دعوے کیوں کرتے ہیں طارق سمیر نے وزیر دفاع کو کھری کھری سنا دیں @AKashayasen @Tariqsumair2 @Sherazi_Silmian @Saira_Banokhan
27
عمران خان کی صحت پر پی ٹی آئی کو شدید تشویش! فہد مسعود نے خط اور اعلیٰ عدلیہ پر اہم سوال اٹھا دیا @ShahabSpeaks @MiankhanBugti2
37
نئے نظام میں پرانے چہرے باہر، نئے چہرے اندر؟ شیراز احمد شیرازی نے ممکنہ تبدیلیوں پر بات کر دی @AKashayasen @Tariqsumair2 @Sherazi_Silmian @Saira_Banokhan
2
2
184
سیاسی قیدیوں کو رہا ہونا چاہیے! سردار فتح اللہ نے بلاول کے مؤقف کی حمایت کر دی @ShahabSpeaks @MiankhanBugti2
48
سندھ میں نئے صوبے عوام کی مرضی سے بنیں گے! علی عمران نے صوبے بنانے کا آئینی طریقہ بتا دیا @AKashayasen @Tariqsumair2 @Sherazi_Silmian @Saira_Banokhan
42
سندھ کی تقسیم کی بات آئی تو بلاول کو آئین یاد آگیا! شیراز احمد شیرازی نے پیپلز پارٹی پر سوال اٹھا دیے @AKashayasen @Tariqsumair2 @Sherazi_Silmian @Saira_Banokhan
37