عمران خان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران بکتر بند گاڑی سے ہلکی سی جھلک۔
#پیش_کرو_کپتان_کو
2
166
پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ورکرز جو ظلم و فسطائیت کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں باطل کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا قوم ہمیشہ ان بہادر خواتین کو سلام کرے گی
#PTIOfficial
#ImranKhanForPakistan
111
الحمد لله
Islamabad High Court suspends PTI chairman's sentence in Tosha Khana case and orders his release on bail.
میں بطور مسلمان جڑانوالہ واقعے کی پر زور مذمت کرتی ہوں ۔ میرا دین بے شک ہمیں یہ درس ہرگز نہیں دیتا۔ لہذا بحثیت مسلمان تمام ادیان کا احترام ہمارا فرض ہے . اور اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری بھی ہم پر لازم ہے ۔ الله ہمارے ملک اور اس کے تمام باسیوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
#جڑانوالہ
مارچ 2022 سے شروع ہونے والا رجیم چینج پلان 8 اگست 2023 کو آج مکمل ہوگیا
مگر تم دل سے کیسے عمران خان کو مائنس کروگے
#لندن_پلان_نامنظور
Madiha Nisar retweeted
نو مئی کا غلط بیانیہ جو ریاست کے تمام ادارے سب ٹیلی ویژن چینلز اور اخبارات اکھٹے ہوکر چلا رہے تھے پشاور کے عوام نے دفن کردیا ۔
@PTIofficial
#ہوگئی_انصاف_کی_جیت
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں ظلم کرنے والا کوئی ایک ہو ، جہاں ہر شخص اپنے حصے کا ظلم کرے وہاں انقلاب نہیں عذاب آتے ہیں۔
1
94
Madiha Nisar retweeted
Not an inclusive womenfesto by excluding women political participation of former women parliamentarians from one of the important province of our country...
The usual discrimination with Pakhtunkhwa & tribal belt by federation..
nitter.cf/MpaNighat/status/16819…
UN Women's manifesto excludes KP Assembly women parliamentarians. No invitation for KP Assembly women MPA. ???
#KPAssemblyExclusion #RepresentationMatters
@unwomen_pak
@Sha_Rassool
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
@EUPakistan
@Scanlon_Leslie
@ShaziaAttaMarri
@sherryrehman
مسلئہ یہ ہے کہ عمران خان ایماندار آدمی ہے، عمران خان تین سال وزیراعظم رہے ہیں نہ کوئی اقامہ نکلا، نہ کوئی لندن میں جائیداد نکلی، نہ کسی بیرون ملک آپ کی فارن کرنسی اکاؤنٹ نکلا تو ایسے بندے کے خلاف ضرور کاروائی ہونی چاہیے کہ اس نے پاکستان کی ایسی سیاست کو بدنام کر دیا۔ اطہر کاظمی
"ریاست کا دوھرا معیار"
ایک جانب تحریک انصاف کے پرامن کارکنان پر شیلنگ،فائرنگ اور واٹر کینن کی مدد سے زہریلا پانی پھینکا جاتا ہے اور دوسری جانب پی ڈی ایم کے ایماء پر سپریم کورٹ پر حملہ کرنے آئے افراد کیلئے پانی کی فراہمی کے لیے باقاعدہ ٹینک پہنچائے جاتے ہیں۔
#پولیس_گردی_نامنظور















