Saadia Temur (@MPASaadiaTemur) header
Saadia Temur (@MPASaadiaTemur) profile picture

Focal Person to CM Punjab @MaryamNSharif on Garment City & Women Vocational Training Centers | Parliamentary Secretary: Women Dev Dept | President @pmlnwomenlhr

Lahore, Pakistan
Joined June 2016
Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)Photo by Saadia Temur (@MPASaadiaTemur)
Alhamdulillah 🤲💜 @MaryamNSharif
31
46
2
212
15,673
پہلے الزام لگاؤ، پھر جواب طلب ہونے پر قانونی نوٹس بھیجو، پھر ان نوٹسوں کی تشہیر کرو۔ چوہدری صاحب نے تو ایک ہی معاملے میں کئی قسطوں کا سیاسی ڈرامہ بنا دیا ہے۔ بس ایک چیز کی کمی ہے، اپنے الزامات کا ثبوت!
Further, I have also sent through my legal counsel two legal notices for defamation. One to Mrs. Maryam Nawaz Sharif and the other one to Mrs. Azma Zahid Bukhari. اس کے علاوہ، میں نے اپنے وکیل کے توسط سے ہتکِ عزت کے دو قانونی نوٹس بھی بھجوائے ہیں، جن میں سے ایک محترمہ مریم نواز شریف اور دوسرا محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری کو بھجوایا گیا ہے۔
2
2
285
The Chief Minister of Punjab has declared 2026 as the 'Year of the Youth.' In line with this vision to empower and support the younger generation, KIPS School organized the 'WHY Summit' for female students.
2
4
5
274
Leadership is not about a position,it’s about the impact you create
5
4
21
681
🚨 Selectively edited clips of CM @MaryamNSharif are being circulated without context. The complete video is shared below for clarity. Watch the full footage before drawing conclusions.
3
8
2
8
469
Saadia Temur retweeted
سینیٹ چیئرمین کے بچوں سے اگر سرکاری گاڑیاں واپس لی جاسکتی ھیں تو یہ موسی الہی ایک مانگے تانگے کا ایم پی اے کیسے وفاقی وزیر سے ذیادہ پروٹوکول کیسے لئے پھر رھا ھے؟
5
106
4
272
11,872
Saadia Temur retweeted
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
1,442
1,797
209
5,317
252,705
Notwithstanding any acts of foolishness or misplaced over-smartness on part of the district administration, the examinations shall be held strictly in accordance with the original schedule, i.e. Tuesday, 10th November.
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
90
473
19
1,012
57,923
نیگ ترقی کی ضمانت ہے اس لیے ن لیگ کو ووٹ اور سپورٹ کر رہے ہیں شیر_پے_ٹھپہ
2
170
39/12 ایل چیچہ وطنی کا سب سے بڑا گاؤں ہے جہاں پاکستان مسلم لیگ ن کے کیمپس میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود اور مخالفین کے کیپمس ویران دیکھے جاسکتے ہیں۔۔ #شیر_پہ_ٹھپہ
4
1
218
Attended the Walima ceremony of the eldest son of Khawaja Salman Rafique, Minister for Specialized Health Punjab. It was a joyful occasion filled with great company, colleagues, and friends. Warmest congratulations and best wishes to the newly wedded couple for a happy life ahead
1
15
99
7,930
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
1
1
130
Saadia Temur retweeted
One advocated youth for attacks on national assets; the other invested in Pakistan’s youth through laptops, e-bikes, and scholarships equipping a generation with the tools, skills, and opportunities to build a stronger, more prosperous future. One approach threatened the nation’s foundations; the other strengthened its future by empowering young Pakistanis and advancing the country’s progress. 🤍🇵🇰 Proud of you CM @MaryamNSharif 🙌🏻🙌🏻 #CMPunjabMakesNationProud
1
17
21
368
ایم پی اے محترمہ عظمٰی بٹ صاحبہ کی جانب سے سابق ڈپٹی میئر میاں طارق کی رہائش گاہ پر محترمہ مریم نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر میئر اشتیاق بھی موجود تھے۔
4
14
368
چوہدری سالک حسین خود تسلیم کر چکے ہیں کہ کرپشن کے الزامات کے حق میں ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ پھر سوال یہ ہے کہ بغیر ثبوت ایک منتخب حکومت کی ساکھ کو نشانہ بنانے کا جواز کیا ہے؟ اصول، شرافت اور سیاسی اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ وہ اپنے بے بنیاد الزامات واپس لیں اور معذرت کریں۔
4
11
283
میرا بھی یہی تجزیہ ہے، انشاءاللّٰہ !
پنجاب جس طرح بدل رہا ہے ! جی ہاں پنجاب جس طرح بدل رہا ہے اس سے صاف لگتا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون پنجاب کلین سویپ کرے گی، دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لے گی اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بنیاد پر وفاق میں بھی کسی اتحادی کے بغیر سادہ اکثریت سے مستحکم حکومت بنائے گی۔ آپ کا تجزیہ کیا ہے؟ #Punjab #elections #performance #PMLN #NajamWaliKhan
568
534
94
2,009
204,121
Honored to attend the Breast Cancer Awareness seminar as a Chief Guest at Government Graduate College for Women, Gulberg, organized by Rotary Club Lahore. Early detection saves lives. By spreading awareness, breaking the stigma.
1
7
16
504
Saadia Temur retweeted
کوئ مقابل نہیں دور تک وزیراعلی پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد قائد مسلم لیگ نواز نے اپنی بیٹی کو نصیحت کی کہ بیٹی سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنا اور خدمت کو اپنا شعار بنانا اور پھر مریم نواز نے اپنے والد کے حکم پر اپنے اپ کو عوام کی خدمت کے لیے وقف کر دیا کہتے ہیں کہ خلق خدا راضی تو رب راضی @MaryamNSharif
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
18
62
727
اٹک کی فضاؤں میں گونجتا عوامی جوش، محبت اور اعتماد اس بات کا ثبوت ہے کہ @MaryamNSharif عوام کے دلوں میں بستی ہیں۔ 💚 یہ محبت، یہ جذبہ، یہ والہانہ استقبال — عوامی خدمت کے سفر کی اصل طاقت ہے۔ #MaryamNawazInAttock
1
15
19
354