The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691) header
The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691) profile picture

RT × Endorsement | Environmentalist | Bahria University, ISB| University of the Punjab, LHR | Bleed Green 🇵🇰 | Poet| Wanderer| خانہ بدوش

Joined August 2021
Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)Photo by The Stranger 🇵🇸 (@MSK27691)
گاڑی نمبر YY 717 پشاور میں یہ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے! راہ چلتے کسی کی بھی ماں بہن بیٹی کو رک کر ہارن مارنا، پیچھا کرنا۔ خیبر بینک آبدرہ روڈ پر اے ٹی ایک مشین استعمال کرنے کے لیے رکا تو اس گاڑی کو ان دو خواتین کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھا۔ اے ٹی ایم سے نکل کر یونیورسٹی روڈ پر گیا۔۔
1
15
1,281
We lost a friend, a refined officer, a humble and kind man, and a course mate, Zakir Baloch. May Allah grant you high ranks in Jannah! #Zakir #Quetta
2
1
34
1,678
The Stranger 🇵🇸 retweeted
آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو 💖🇵🇰 NO central contract, NO foreign coaches, NO demand to increase monthly salary, NO international leagues, NO cell phone company, NO beverage brand , NO banks multi million rupee advertising contracts, NO manipulating manager, NO proper technical support, NO proper javelin facility, NO data analysts, NO NOC politics, NO EGO, NO excuses….JUST a true CHAMPION. A lions heart, determination of a champion. 🔥 Arshad Nadeem you haven’t just thrown a javelin for a record distance tonight, your javelin has pierced through the nonsense of so many wanna be stars. Tonight you walk with a GOLD medal, gratitude of 250 million people and respect from every sports lover on the planet…🇵🇰🔥👏🏻 #ArshadNadeemPak #OlimpiadasParis2024 #OlympicGames #OlympicGamesParis2024 @ArshadNadeemPak
22
62
11
283
16,929
Joke of the century!
The individuals being arrested by KP Police are not terrorists or Taliban. They're volunteers from Aman Lashkar who provide info & fight against TTP & HGB alongside with our security forces. They're anti-terrorists, they're our own citizens. #Bannu #Bannupolice #BannuAmanMarch
3
317
چلو! آزاد پھرتے ہیں ❤
23
434
کہتے ہیں عمرِ رفتہ کبھی لوٹتی نہیں جا مے کدے سے میری جوانی اُٹھا کے لا عدم
1
25
564
عورت پر تیزاب پھینکنے کا گھناؤنا جرم، کبھی بھی خیبر پختون خواہ میں سننے دیکھنے کو نہیں ملا! یہ ہماری ہلاکت کی انتہا ہے۔ ایسے درندوں کی نشاندہی کیجیے اور اس جرم کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کیجیے
2
11
374
One of the best and most beautiful part of our service is to have the hardworking, young aspirants at your office, for guidance and coaching!
1
27
1,105
مدّت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں مدّت کے بعد آپ سے دیکھا نا جائے گا!!
4
1
43
1,713
ان غنڈوں کے ہاتھوں قانون کے ہلاکت پر عوام سے فاتحہ خوانی کی درخواست ہے! با وردی ٹریفک اہلکار پر نواب اور وڈیرے کا تشدد.
1
1
2
541
ریسکیو وہ واحد ادارہ ہے جو اب بھی اپنا کام بہترین انداز میں کر رہا! روڈ پر ایکسیڈنٹ مریض کو 1122 اہلکار نے ہسپتال پہنچایا جس پر ڈاکٹر 1122 اہلکار پر برس پڑا ایسے مریض مت لایا کرو ہسپتال باقی ویڈیو میں تمام تفصیلات واضح ہے سوال یہ تو کیا لاوارث کو مرنے دیا جائے سڑک پر؟
2
1
2
13
770
Death to Terrorism and Extremism! InshAllah 🇵🇰
7
280
The Stranger 🇵🇸 retweeted
🔴 رفح میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد یہودیوں نے پیپسی کی طرف سے اسرائیل کو دئیے گئے ایک ارب ڈالرفنڈ کا جشن منایا...!! پیپسی اور کوکا کولا کا ہمیشہ کے لیے بائیکاٹ کریں۔ nitter.cf/khdiiga94/status/18031…
110
5,393
126
7,058
376,813
The Stranger 🇵🇸 retweeted
حج کے دوران ہلاکتیں اور بدانتظامی: ’سعودی اہلکار نہ آپ کا احساس کرتے ہیں نہ مدد‘ bbc.in/45zzvrq
45
121
19
517
41,935
تو یہ گاڑی مسلسل ان خواتیں کو ہارن سے اور بار بار پاس رک کر ہراساں کر رہی تھی۔ میں نے احتیاط ً گاڑی ان کے پیچھے روک دی اور گاڑی کو روکنے کے لیے اشارہ اور ہارن دیے! لیکن موصوف میری گاڑی کو پیچھا کرتے دیکھ کر نکل گئے!
1
7
381
یہ پشتون معاشرے کا کلچر نہیں۔ اپنے بیٹوں اور بھائیوں کو گھر سے یہ سمجھا کر باہر بھیجیں کہ گھر پہ ان کی بھی ماں اور بہن موجود ہے! تا کہ گھروں سے باہر نکلنے پر یہ لوگ عورت کی عزت کرنا سیکھیں
1
10
261