ویسے میں ایک بات بتا دوں ۔ تم ہمیں نہیں کنٹرول کر پاو گے۔ ہم تمہیں کنٹرول کریں گے۔ بربریت اور بدممعاشی ہمیشہ نہیں چلتی۔ نہ ہی سزا سے بچتی ۔ تاریخ بتاتی ہے ہر جابر برے انجام پر پہنچا
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
کل جو پنجاب کو گالیاں دینے والوں کو سندھ حکومت نے پروٹوکول دیا ہے، اس پر وہ سینیٹرز صاحبان کا دیہانت ہو گیا ہے جنہوں نے ایک غلط الزام میں خاکسار کو سینیٹ کمیٹی کے سامنے طلب کیا تھا، ارتھی اٹھی کہ نہیں ان سینیٹرز صاحبان کی؟
کریاکرم ہو گیا کہ نہیں؟؟
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
بنگالیوں کا مینڈیٹ تسلیم نہ کرکے ملک توڑ دینے والی پارٹی کے بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کی 800 ارب کی لوٹ مار پر پلنے والے اب قوم کو بتائیں گے کہ "پنجاب نے بنگالیوں کا استحصال کیا تھا"
قیامت کنے وجے آنی اے؟
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
اس ملک میں ایک سیاسی پارٹی ہے جس نے سب سے زیادہ گورنر راج لگائے، دوسری پارٹیوں کا مینڈیٹ کبھی تسلیم نہیں کیا، سب سے زیادہ منتخب جمہوری حکومتیں توڑیں۔
بوجھو تو جانیں
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
سندھ دیش نامنظور۔
یہ نعرہ کسی نفرت کا نعرہ نہیں، یہ محبتِ وطن کا نعرہ ہے۔ یہ سندھ کے ان سپوتوں کی آواز ہے جنہوں نے صاف اعلان کردیا کہ ہم سندھی تو ہیں، لیکن پہلے پاکستانی ہیں۔ ہمارا پرچم سبز ہلالی ہے، ہماری پہچان پاکستان ہے، اور سندھ کو پاکستان سے کاٹنے کا خواب دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے۔
سندھ کی مٹی نے ہمیشہ پاکستان سے وفا کی ہے، اور آج اسی مٹی کے بیٹوں نے سڑکوں پر نکل کر ثابت کردیا ۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
مُودی میڈیا والے نہر والی حویلی والا، جنرل پرویز مشرف ڈھونڈ رہے تھے، جس کا وہ توا لگائیں گے، بے عزتی کریں گے لیکن امتحان میں سوال آ گیا مصدق ملک کا۔ دورہ ختم ہوئے دو دن ہو چکے، وہ ابھی تک ٹکور کر رہے ہیں۔
🤣🤣🤣
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
اس مہینے ہم نے سرکار کو سوا دو سو یونٹ زائد دئیے ہیں، لیکن بل آیا ہے پانچ ہزار روپے۔اب سمجھ نہیں آ رہی جب یونٹ نیگیٹو میں ہیں تو چلیں تیرہ سو روپے تو میٹر کا کرایہ ہو گیا جو ہم نے خود خرید کے لگوایا تھا تو پھر باقی ٹیکسز کس بات کے؟؟
اللہ تمہارا بیڑہ غرق کرے، تمہاری نسلیں تباہ کر دے، تمہیں آخرت میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے محروم کرے۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
جو گفتنی نہیں وُہ بات بھی سُنا دُوں گا
تو ایک بار تو مِل،،، سب گِلے مِٹا دُوں گا
مجال ہے ‘ کوئی مُجھ سے تُجھے جُدا کر دے
جہاں بھی جائے گا تو مَیں تُجھے صَدا دُوں گا
تِری گلی میں بہت دیر سے کھڑا ہُوں مگر
کِسی نے پُوچھ لیا تو جواب کیا دُوں گا؟
مِری خموش نِگاہوں کو چشمِ کم سے نہ دیکھ
مَیں رو پڑا ،،، تو دِلوں کے طبق ہِلا دُوں گا
یُونہی اُداس رہا مَیں تو دیکھنا اِک دِن
تمام شہر میں تنہائیاں بِچھا دُوں گا
بہ پاسِ صحبتِ دیرینہ کوئی بات ہی کر
نظر مِلا تو سہی‘ مَیں تُجھے دُعا دُوں گا
بُلاؤں گا‘ نہ مِلوں گا‘ نہ خط لِکھوں گا تُجھے
تِری خُوشی کے لیے ، خُود کو یہ سزا دُوں گا
وُہ درد ہی نہ رہا ،،،، ورنہ اے متاعِ حیات
مُجھے گُماں بھی نہ تھا مَیں تُجھے بُھلا دُوں گا
ابھی تو رات ہے‘ کُچھ دیر سو ہی لے ناصرؔ
کوئی بُلائے گا ، تو مَیں تُجھے جگا دُوں گا
(کڑی دُھوپ کا مسافر)
ناصرؔ کاظمی ¹⁹⁷²-¹⁹²⁵
(دِیوان)
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
.........
.........
ایک ناراض دوست کے لیے۔۔
ازھرمنیر
اس نے مجھ سے کیا ہے یہ شکوہ
میں نے کیوں اس کو غیر سمجھا ہے؟
اس قدر اجنبی سے لہجے میں
کیوں اسے اس طرح پکارا ہے
کیوں تخاطب میں میرے اس درجہ
واسطے اس کے اجنبیت تھی؟
اس کا، میرا بھی کوئی ناتا ہے
یاد رکھتا تو کیا قباحت تھی؟
*
اس کی باتوں میں تھا گلہ ازھر
اس کے لہجے میں اک شکایت تھی
اس گلے میں تھا پیار بھی لیکن
اس شکایت میں تھی محبت بھی
*
اے مری دوست! کیا بتائوں میں
کیسی اچھی لگی یہ ناراضی
کیا بتائوں کہ کس طرح ہمدم!
روح تک شاد کر گئی میری
یہ محبت بھری شکایت اک
یہ اک الفت بھری تری خفگی
AZHAR MUNIR, Life Member Lahore Press Club. 03004886982
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
آپ نے کبھی نیشنل جیوگرافک میں بابون بندر کی لڑائی دیکھی ہے؟ بڑے بڑے وحشت نک دانت نکالتا ہے، آوازیں نکال کے ڈراتا ہے تا ہم آپ اپنی جگہ پر کھڑے رہیں تو پھر فورا بھاگ بھی جاتا ہے۔
بس شرط ہے کہ آپ اپنی جگہ کھڑے رہیں۔
اس پوسٹ کا سیاسی مطلب نکالنے والے اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے۔
😜😜😜
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
🦐 A Historic First for Punjab and Pakistan! Alhamdulillah !
Punjab is making history with the development of its first ever integrated Shrimp Estates, spanning 5,600 acres with 1,000 ponds across three sites, Ali Wali and Shahgarh in Muzaffargarh, and Sargodha.
Launched as a pioneering research and development initiative, the shrimp farming pilot has already achieved a remarkable milestone, with 27 million shrimp seed stocked across nearly 200 ponds covering around 300 acres, and production expected to reach up to 300 metric tons. The shrimp produced range from 20 to 40 grams in size, reflecting encouraging results from this innovative initiative. Punjab’s third shrimp electronic auction has also attracted a promising bid of Rs. 1,025 per kg at Ali Wali.
These modern, fully mechanised and solar powered shrimp farms represent a major step towards technology driven, energy efficient and sustainable aquaculture. For the first time in Punjab and Pakistan, an integrated shrimp value chain is being developed, encompassing hatcheries, shrimp seed production facilities, feed mills, aqua malls, processing facilities, cold storage and transportation infrastructure.
In another historic initiative, 45,000 acres of land have been mapped for shrimp farming across Punjab for the first time, which will be offered on lease to the private sector, opening unprecedented opportunities for private investment, commercial shrimp farming and large scale expansion of the aquaculture industry.
This groundbreaking initiative is not merely about shrimp farming; it is about establishing an entirely new industry in Punjab. By combining advanced mechanisation, renewable energy, scientific research, modern aquaculture practices and private sector participation, we are laying the foundation for a sustainable, export oriented shrimp industry that will attract investment, generate employment, empower rural communities and unlock new avenues of economic growth.
Punjab is pioneering a new chapter in Pakistan’s aquaculture history, transforming innovation and untapped potential into economic opportunity and lasting prosperity!
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟
اب بولو بیشرموں
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
وزیر آعلی پنجاب مریم نواز شریف،ایسا استقبال صرف نواز شریف کا دیکھا تھا یا بینظیر بھٹو شہید کا۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
اگر 1000 دن کا نتیجہ یہ ھے تو پانچ سال مکمل ھونے پر عوامی نتیجہ کیا ھوگا۔
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
صوبوں اور ریفرنڈم کی بحث شدت اختیار کرگئی ۔۔ پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں عوامی ریفرنڈم پر متفق نظر آتی ہیں۔










