آسمان سے گرا اور کجھور میں اٹکا-خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز اور مریضوں کو امید تھی کہ گورنر راج میں انکو اور سرکاری ہسپتالوں کو نوشیروان برکی کے کالے قانون سے نجات مل جائےگی-گورنر راج میں اب ان ہسپتالوں کو سرکاری افسران کے حوالے کرنے کی تیاری ہورہی ہے۔thenews.pk/print/1449146-kp-…
دنیا عجائبات و غرائبات کی جگہ ہے۔کل تک روس اور افغانستان جانی دشمن اور آج قریبی دوست-روسی نائب وزیراعظم نے افغانستان کے دورے کے دوران کئ اہم باہمی معاہدے کیے۔خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو ماضی کی غلطیوں سےسیکھ کرمستقبل کی فکرکرتے ہیں-جنگیں ہمیشہ تباہی و بربادی اور معاشی بحران لاتی ہیں-
Mushtaq Yusufzai retweeted
پچھلی حکومت پر تنقید ہوتی کہ انہوں نے پولیس پر investment نہیں کی
اب جو 70 ارب روپے خیبر پختونخواہ پولیس پر لگائے جائیں گے اس میں سے 45 ارب روپے پچھلی حکومت اپنے بجٹ میں رکھ گئی تھی باقی 25 ارب وفاق سے ملنے والے 160 ارب روپے سے لئے جائیں گے
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai retweeted
مشتاق یوسفزئی نے جو بات بتائی وہ ٹھیک ہے کہ confusion ہے
مثال کے طور ہر محمود جان بابر کو بھی نہیں پتہ ہو گا کہ ARDC کے TORs کیا ہیں،ARDC کے شوکت اللہ اور فیصل کریم دونوں اپنے آپ کو گورنر سمجھتے ہیں کیونکہ شوکت صاحب وزیراعظم کو جوابدہ ہیں بجائے گورنر کے پی کے
@hasankhyber
خیبر پختونخوا پولیس کیلۓ ایک اور ماتمی دن-ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔سوال یہ ہے کہ غیر قانونی طور پر سونے کی مائننگ گزشتہ کئ سالوں سے کس کی اجازت سےہورہی ہے۔وہاں آنے جانے والی گاڑیوں پیسے کون وصول کررہاہے۔یہ اتنا بڑا پیسہ کہاں جارہے ہیں۔ @fkkundi میں بتانےکی ہمت ہے
پشاور میں 1976 میں بننے والا حیات شہید ٹیچنگ ہسپتال(بعد میں نام خیبرٹیچنگ ہسپتال بنا)میرا پسندیدہ اور خیبرپختونخوا کا جدیدترین اور خوبصورت ترین ہسپتال تھا۔نوشیروان برکی کےنظام کےبعد اسکی یہ حالت ہوگئی ہے-یہاں مریضوں کیلۓ بناۓ گئےسبزہ زاروں پارکنگ/ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیاہے-
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨گورنر کی جانب سے پریس بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیس کی 10 ہزار اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ پولیس کے لیے جو 6 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تھا، اس میں سے صرف ایک ارب روپے جاری کیے گئے۔ ضم اضلاع میں باقاعدہ پولیس فورس تشکیل نہیں دی گئی بلکہ وہاں موجود خاصہ داروں کو پولیس فورس میں شامل کیا گیا۔
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو youtu.be/rpCEh3TJyrw
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ حکومتوں نے ضم اضلاع میں ایک بھی پولیس لائن تعمیر نہیں کی۔ پولیس کے پاس اسلحہ اور گاڑیوں تک کی کمی ہے، تاہم پولیس کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
youtu.be/rpCEh3TJyrw
خیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں کیساتھ نوشیروان برکی کی دشمنی کا یہ واضح مثال ہے۔صحت کارڈ میں ڈاکٹرز کے جائز حصے کے حصول کیلۓ ڈاکٹرز نے MTI ٹرائبیونل میں دو سال کیس لڑا۔جیتنے والے ہی تھے کہ برکی نے ٹرائبیونل کو فارغ کرکے اسے سکریٹری صحت کے سپرد کردیا۔ڈاکٹرز بچارے فریاد کرے تو کس سے کرے-
ڈپٹی کمشنر سوات گریڈ 18 کا آفیسر ہے-وہ سوات تعلیمی بورڈ کے چیئرمین جو گریڈ 20 میں ہے،کو خط لکھ کرانکو مزید کسی بھی نئے فیصلوں سے منع کرتاہے،کیونکہ انکا مدت ختم ہوچکاہے۔اگر چیئرمین صرف مدت پوری کرنےاور پیسہ کمانے کی بجاۓامتحانی نظام میں اصلاحات لاتےتو آج انکو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا-
نوشیروان برکی سے خیبرپختونخوا اور بالخصوص پشاور کے ڈاکٹرز کی وابستگی کا یہ عالم ہے کہ آج جب وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں منعقدہ ایک کانفرنس سے امریکہ سے آن لائن خطاب کرنےلگے تو زیادہ تر ڈاکٹرز ہال سےچلےگئے۔صرف مختلف شعبوں کے سربراہان کو مجبوراً ہال میں بیٹھنا پڑا۔انکے کارنامے بیشمار-
خیبرپختونخوا پولیس @KP_Police1 اور بالخصوص @PeshawarCCPO @DrMianSaeedPSP پشاور میں جرائم پر بڑی حد تک کمی لاسکتےہیں اگرسختی سےکالے شیشوں پر پابندی، اصلی نمبر پلیٹ کےبغیر گاڑی چلانے پر مکمل پابندی عائد کرے۔لوگوں کی آگاہی کیلۓ دو ہفتےکا وقت دیدےاور پھر گاڑی ضبط کرے-آغاز میڈیا سےکرے
جناب @MohsinnaqviC42 سےگزارش ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری کے27 ہزار ملازمین کو علاج سےمتعلق بےمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔اپنے اور خاندان کا علاج کرانےکیلۓجیب پیسے خرچ کرنےپڑتے ہیں۔ملک کی سلامتی اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں انکی قربانیاں اور کامیابیاں تاریخ کاحصہ ہے۔ @OfficialDGISPR
جناب گورنر @fkkundi اور جنرل نگار صاحبہ-حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے بورڈ آف گورنرز نے ڈائریکٹر فائنانس کو مبینہ جعلی ڈگری رکھنے پر عہدےسے فارغ کردیا-کیا اس فیصلے کےبعد ان لوگوں کے خلاف کوئ کاروائ ہوگی جنھوں نےانکو اور باقی چار لوگوں میرٹ کو پامال کرکے اہم عہدوں پر لگایا تھا—؟؟؟
جناب @fkkundi ان ہی جعلی اسناد پر مزکورہ شخص خیبرٹیچنگ ہسپتال اور قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں بطور ڈائریکٹر فائنانس تعینات ہوا تھا کیا اس حکومت @GovernmentKP میں اتنی قوت ہےکہ ان سے وہ رقوم برآمد کرے جو انھوں نے لی ہیں،اور انکو تعینات کرانے والےلوگوں کو سزا دے-
3
156
کسی نے کیاخوب کہا ہےکہ سیاست کے سینے میں دل نہی ہوتا۔سیاست میں دوستی اور دشمنی دائمی نہی ہوتی۔سیاست میں رشتے اور اتحاد اصولوں کی بجاۓ زاتی مفادات پر بنتےاور ٹوٹتے ہیں۔آج کے مخالفین اور دشمن کل کےاتحادی اور دوست بن جاتے ہیں۔سیاستدان مفادات کا یہ کھیل خوب جانتے مگر بدقسمت عوام نہی-
Mushtaq Yusufzai retweeted
کے پی میں دہ ش ت گ ر د ی کا مکمل خاتمہ؟ نئی ٹیم آنے سے کیا کچھ بدل گیا؟ مشتاق یوسفزئی کی تفصیلی گفتگو!!
#NeoNews #Sahafi @MYusufzai @javedbalochpk
پاکستان کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں سرحدی علاقہ انگور اڈہ کے مقام پر آج منگل کو پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں کیوجہ سے تقریباً 6 ہزار مقامی افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔متاثرہ علاقہ میں سخت سردی کیوجہ بے گھر افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ @OfficialDGISPR @fkkundi
حیات آباد میڈیکل کے ڈائریکٹر فائنانس کو انکی مبینہ جعلی ڈگری اور جعلی تجربہ کے بناپر معطل کیاگیاہے۔اینٹی کرپشن کے انکوائری رپورٹ ایسی کئ بے ضابطگیوں کا زکر کیا ہے مگر نوشیروان برکی نے اسے ماننے سےانکار کرکے اپنی انکوائری کرائ مگر اس پر خاموشی اختیار کی ہے۔ @fkkundi @SamarHBilour














