پروفیسرختم نبوت (@MaButt2) header
پروفیسرختم نبوت (@MaButt2) profile picture
Joined August 2018
حقیقی ختم نبوت ۔اس امت میں نہ کوئی نیا اورنہ کوئی پرانا نبی آ سکتا ہےمگرصرف قرآن کی اجازت سےقرآن کسی ایسی امت کا تصور پیش نہیں کرتا جس میں شریعتی نبوت توجاری ہومگر نبی نہ آئےموسٰی ع کی نبوت جاری تھی ہارون زکریا یحی ع وغیرہ آئےخاتم النبین سےدوسری نبوتیں ختم نبی کریم ص کی اپنی جاری
63
12
4
66
393,650
۲۱۲ جب تک شریعت والے نبی کی نبوت جاری رہے تو قرآن کے مطابق امت میں نبی آتے رہتے ہیں۔ بطور خاتم النبیین نبی کریم ص نے دوسرے انبیا کی نبوت ختم کی ہے اپنی نبوت ختم نہیں کی۔ کیونکہ نبی کریم ص کی اپنی نبوت جاری ہے تو اس امت میں نبی آنا بھی لازم ہے۔ قرآن نے یہی اصول بیان کیا ہے۔
1
428
جناب آپ نے قرآن سے بغاوت کی قرآن تو ایسی کسی بانجھ امت کا تصور ہی پیش نہیں کرتا جس کا نبی تو شریعت والا ہو اور امت میں نبی نہ آئے۔ قرآن کھول کھول کر موسی ع اور ان کی امت میں آنے والے انبیا کے قصے بیان کرتا ہے اور کہتا ہے ہم نے ہر بات کھول کھول کر بیان کر دی ہے۔ ۱/۲
3
14
115
41,083
خیبر پختون خواہ کا اہم مفتی ختم نبوت پر علمی مناظرے میں ایک بھی دلیل دینے پر ناکام کیوں؟ کیا اس عقیدے کی دنیا کی کسی بھی کتاب میں کوئی دلیل ہے؟ نبی نہ آنے کا کبھی انسان کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ اس عقیدے کا عقل اور حکمت سے کیا تعلق؟راہنمائی فرمائیں youtu.be/hAfqfa4pOmc?si=r6is…
3
1
26
23,684
کیا یہی ختم نبوت ہے کہ مفتیان حضرات ختم نبوت پر دلائل دینے اور سمجھانے کی بجائے مخالف سے بدتمیزی کریں؟ ثبوت youtube.com/live/qN1UciSq_0g…
1
565
شیعہ عالم علامہ عمران مزاہری صاحب کے ختم نبوت پر زبردست دلائل۔ مخالف بے بس ۔ ثبوت حاضر ہے۔ لائیو مکالمہ youtu.be/BpUczRMdbJA?si=to3f…
11
110
90,669
ختم نبوت ۔ مکالمہ افسوس کہ فلسفہ کے ماہر شیعہ عالم دوسرے سیشن میں بھی ختم نبوت پر ایک بھی دلیل نہ دے پائے۔ youtu.be/QWF9XYmMca0?si=YBHc…
2
1
1
783
ختم نبوت اور معیار نبوت پر ماہر فسلفہ اور منطق علامہ عمران مزاہری صاحب کے ساتھ زبردست مکالمہ۔ ایک گھنٹہ تک آیت مانگتا رہا۔ ضرور دیکھیں ملحدین سے بھی یہ کرتے ہیں youtube.com/live/zDMC5ssanWY…
2
1
332
جرمن چانسلر کا آج کا جرمن میڈیا میں بیان ایرانی امریکہ کو زلیل و خوار کر رہے ہیں۔
1
149
آج نہیں تو کل صیہونی یہ جنگ پاکستان اور سعودیہ تک لے کر آئیں گے پاکستان کو چاہیے فورا سعودیہ دولت سے ایران کی طرز پرپاکستان اورسعودیہ میں سرنگوں کا ایک جال ہو جہاں اسلحہ بنایا جائےاسلحہ خوراک زخیرہ کیا جا سکے عوام پناہ لےسکےیہ بہترین حکمت عملی ہےروزگار بھی ملے گاجنگ لڑی جا سکے گی
1
1
523
اور ممکن ہے کہ جنگ ایٹمی ہو جائے تو اسی ادویات بنانے اور زخیرہ کرنے کی ضرورت ہے جن تابکاری شعاوں کے اثر سے بچا جا سکے یا کم کیا جا سکے۔ دیسی چاہنی ایلوپیتھی ہو میوپیتھی سب سے کچھ نہ کچھ مل جائے گا۔ امن کے زمانے میں حفاظتی حکمت عملی پر عمل کرنا آسان ہے۔یہ کام فورا کرنا چاہیے۔شکریہ
1
1
185
جنگ کے بعد ایران اور پاکستان کو سرحدیں کھول دینی چاہییں اور یورپین یونین طرز پر مل کر کام کرنا چاہیے۔ ایرانی ایک عظیم قوم ہیں۔ عرب کا بہت احسان ہے مگر اب وہ دین کے لیے بوجھ ہیں۔
1
131
After 1. April Trump has not been seen on camera. What could be the reason for this?
1
151
جماعت احمدیہ اسرائیل کی طرف سے امریکہ کے اسرائیل میں امبیسیڈر کو تاریخی مزہبی حوالوں کے ساتھ مضبوط جواب۔ ممکن ہو تو ضرور سنیں۔ youtu.be/W-7gGZYfNY4?is=qDQq…
1
1
3
199
تمام مسلمان ممالک کو ایران کا ساتھ دینا چاہیے۔ مسلم ممالک ایک ایک کر کے تباہ کیے جا رہے ہیں۔ اگر اب بھی ہوش نہیں آئی تو کب آئے گی؟ اگر اب ساتھ نہیں دیا تو وہ وقت دور نہیں جب کسی دوسرے اسلامی ملک کی باری آئے گی۔ ایک کتاب کو ماننے والے اتنے تقسیم کیوں؟ سمجھ سے باہر ہے۔اللہ رحم کرے
1
2
366
شیعہ حضرات کا عالم اللہ یاری صاحب سارے مکالمے میں ختم نبوت پر ایک بھی آیت ایک بھی دلیل دینے سے ناکام رہے۔ 29000 لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ثبوت حاضر ہے۔ ایک گھنٹہ تیرا منٹس کے بعد سے دیکھنا شروع کریں۔ ختم نبوت زندہ باد m.youtube.com/live/VOUh2D7Kd…
1
1
166
ختم نبوت ۔ زندہ باد
1
2
2
215
ہارون رشید صاحب قرآن سےکوئی ایک مثال کہ کسی نبی کےماننےوالوں نےدوسروں پرانکےعقیدے کی وجہ سےظلم کیا ہو؟ختم نبوت کےنام پرگزشتہ پچاس سال سےہرقسم کی بربریت ہورہی ہے۔مگر دانشور خاموش۔ کوئ ایک واقعہ کہ کسی دانشور یا مولوی نےاس عقیدے پر مخالف سےدلائل سے مکالمہ کیا ہو؟ @haroon_natamam
1
298
غامدی صاحب اور ختم نبوت ۔ دعوت عام nitter.cf/i/spaces/1lDGLBzzzLLxm

1
1
1
1
696