Muhammad Imran retweeted
عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کا خواب، اسلام آباد میں 4ہزار سے زائد فلیٹس تیار، 90 فیصد سے زائد کام مکمل، مگر غریب آج بھی اپنے گھروں کے منتظر! آخر ان کا قصور کیا ہے؟ کیا عوامی منصوبے بھی سیاست کی نذر ہوں گے؟، موقع پر جا کر تیار کی گئی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ کا لنک 👇
youtu.be/G9stKLWxINA
Muhammad Imran retweeted
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 4روپے 61پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لٹر مقرر،جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96پیسے فی لٹر کی معمولی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 422روپے 8پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
Muhammad Imran retweeted
میرا عمیرہ احمد سے پہلا تعارف امربیل ناول سے ہوا تھا۔ بچپن میں نانی کے گھر ماموں کی بیٹی کے رسالوں والے باکس میں اسے دیکھا۔ ڈھیر سارے خواتین ڈائجسٹ اور شعاع رسالے اور یہ امربیل۔ تب کچھ سمجھ نہ آیا، جتنا پڑھ سکتی تھی پڑھا۔ میری وجہ سے کزن کے ڈائجسٹ باکس کی مخبری ہو گئی، نانی نے وہ باکس قبضے میں لے کر مجھے چلتا کیا کہ رسالے پڑھنے والی بچیاں خراب ہو جاتی ہیں۔ اب تمہاری ماں تمہیں سنبھالے۔
میں جو چند صفحے پڑھ سکی تھی انہی میں اٹکی رہ گئی۔ گھر آ کر چھپ چھپ کر شعاع اور خواتین ڈائجسٹ خریدنے شروع کر دیے۔ انہی سے فرحت اشتیاق، عنیزہ سید، سائرہ رضا، ماہا ملک، نگہت عبداللہ اور نمرہ احمد سے روشناس ہوئی، لیکن میرا دماغ عمر جہانگیر اور علیزے سکندر پر اٹکا رہا۔ بالاآخر کئی سال بعد ایک دوست سے وہ ناول لے کر کتابوں میں چھپا لیا، خاکی کور چڑھایا تاکہ امی کو لگے کالج کا کام کر رہی ہوں۔ شروع سے آخر تک پڑھا اور عمر جہانگیر کی خوفناک موت نے کئی کئی دن رلایا۔ کئی بار دل کیا کاش عمیرہ احمد کا نمبر ملے تو کال کر کے کہوں ساری دنیا مار دیتیں لیکن عمر کو نہ مارتیں، اس کی آخری یاد علیزہ تھی، آپ نے یہ ظلم کیوں کیا۔
پیر کامل کا سالار سکندر ہو، حاصل کی خدیجہ نور، من و سلویٰ کی زینب شیراز ہو یا زندگی گلزار ہے کی کشف عمیرہ کے ہر کردار میں وہ رنگ تھا جو کوئی اور کوشش کر کے بھی نہ بھر سکا۔
فاسٹ فارورڈ، وقت بدلا اور ڈائجسٹ کی دنیا سے یہی لکھاری ٹیلی ویژن کی دنیا میں منتقل ہو گئیں۔ عمیرہ بھی ٹی وی کے لیے لکھنے لگیں۔ لیکن میں ناول اور ڈائجسٹ سے ٹی وی پر منتقل نہیں ہوئی۔ میری نظر میں ناول اور اسے اسکرین پر ڈھالنے کے درمیان ہمیشہ ایک واضح فرق رہا۔ ایک ڈرامہ دیکھا تو یہ تاثر حقیقت میں بدل گیا اور اسکے بعد آج تک پاکستانی ڈرامے نہیں دیکھے، خواہ عمیرہ کے لکھے ہی کیوں نہ ہوں۔
اب اصل مدعے کی طرف آتے ہیں۔ گزشتہ دنوں دوست کے ہاں گئی، وہ ڈرامہ دیکھ رہی تھی، ظاہر ہے مجھے بھی دیکھنا پڑا۔ قسط میں خاتون کا شوہر ڈھیلے کردار کا تھ، تو خاتون شوہر پر دو حرف بھیج کر اسے مزہ چکھانے کے لیے اپنے سبزی والے کے ساتھ بھاگ گئی۔ شوہر سیاستدان تھا، الیکشن ٹکٹ خطرے میں پڑ گئی اور بدنامی الگ کہ بیوی سبزی والے کے ساتھ بھاگ گئی۔
میں نے حیران ہو کر دوست سے پوچھا یہ کیا حرافات
ہے؟ وہ بولی گندے شوہر کے ساتھ یہی ہونا چاہیے۔
بعد میں انسٹا پر اسی ڈرامے کی ریلز سامنے آنے لگیں۔ بے دلی سے رائٹر کو سرچ کیا تو پتہ چلا میری بچپن کی پسندیدہ مصنفہ عمیرہ احمد اسکی لکھاری ہیں۔
میرے لیے حیرانی سے زیادہ شاک تھا کہ عمیرہ ایسا اسکرپٹ کیسے لکھ سکتی ہیں؟ عورت کو مضبوط، کیریئر اورینٹڈ، خوددار اور اپنے دائرے میں رہنے والی عورت دکھانے والی عمیرہ، عورت کو اس کے مقام سے اتنا نیچے کیسے گرا سکتی ہیں کہ وہ گھر سے بھاگ جائے؟
مسئلہ یہ نہیں تھا کہ ایک عورت نے اپنے شوہر کے خلاف ردعمل دیا۔ مسئلہ یہ تھا کہ اس ردعمل کو کس شکل میں لکھا گیا، اور پھر اسے کس اخلاقی جواز کے ساتھ پیش کیا گیا۔
کیا شوہر ڈھیلے کردار کا ہو تو بیوی کو لائسنس مل جاتا ہے کہ مقابلہ کرے اور ثابت کرے کہ میں تم سے زیادہ کمزور کردار کی مالک ہوں؟ کیا شوہر قدر نہ کرے تو قدر کرانے کا گُر غیر مرد کے ساتھ بھاگ جانا ہے؟ بچے جو پہلے باپ سے بدظن تھے، کیا وہ ماں سے بدظن نہیں ہوں گے کہ باپ تو ہمارا دوسرا نکاح کرنے نکلا تھا لیکن ہماری ماں بنا نکاح محلے کے سبزی والے کے ساتھ بھاگ گئی؟ پھر بچوں کے لیے صحیح اور غلط کی لکیر کہاں گئی؟
شوہر اگر بدکردار ہے تو دو حرف بھیج کر علیحدگی اختیار کر لینا درست ہے یا اپنے آپ کو شوہر سے دو ہاتھ آگے ثابت کرنا؟
اگر آپ ایک غلط کردار دکھاتے ہیں اور اس کے مقابلے میں دوسرے کردار کو کھڑا کرتے ہیں تو دیکھنے والے کو سمجھ آنا چاہیے کہ دونوں میں سے کون سا راستہ درست ہے۔ لیکن اگر ایک کردار غلط کام کرے اور دوسرے کردار کو جواب میں اس سے بھی بڑا غلط کام کرتے دکھایا جائے، پھر اسے مضبوط، بااختیار اور قابلِ تحسین عورت کے طور پر پیش کیا جائے تو آپ کیا سکھا رہے ہیں؟
یہ منطق کہ تم نے گندا کام کیا، اس لیے مجھے بھی غلط کرنے کا حق ہے۔ ؟ یہ جذبہ عورت کو مضبوط نہیں بناتا بلکہ اس کے کردار کی مضبوطی کو مرد کے کردار سے مشروط کر دیتا ہے۔ یعنی مرد اچھا ہوگا تو عورت بھی اچھی رہے گی، مرد برا ہوگا تو عورت کو بھی اپنی اخلاقی حدود توڑنے کا جواز مل جائے گا۔
جس عمیرہ احمد نے کبھی اپنے کرداروں کے ذریعے ہمیں یہ سکھایا تھا کہ انسان کے اندر کی کشمکش، اسکی کمزوری، اسکی خواہش اور اسکا اخلاقی انتخاب ہی اسے کردار بناتا ہے، اسی مصنفہ کی لکھی کہانی میں ایک کردار کی بدکرداری دوسرےکردار کی بدکرداری کے لیے جواز کیسے بن گئی۔؟
پہلی بار احتجاج میں اتنا لمبا مضمون لکھا۔امید ہے بات ان تک پہنچے گی
Muhammad Imran retweeted
عمران خان صاحب کی بہنیں چند روز قبل تک صحافیوں کو طعنے دیتی تھیں کہ آپ سچ نہیں بولتے، بات نہیں کرتے، ڈرتے ہیں، آواز نہیں اٹھاتے، لیکن اب حالات یہ ہیں کہ مشروط ملاقاتوں کے بعد میڈیا کے سوالوں کے جواب میں خود عمران خان کی بہنوں کیلئے بھی سر ہلانا مشکل ہوگیا ہے۔
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI سے اڈیالہ جیل میں سپریم کورٹ کے حکم پر دوسری بار بھی نورین نیازی کی اپنے بھائی عمران خان سے ملاقات کروا دی گئی انتہائی مخصوص انداز میں صورتحال کو کنٹرول کیا محتاط رہیں اور مخصوص انداز میں بھائی سے ہونے والے ملاقات کا جواب دیا
Muhammad Imran retweeted
سپرنٹنڈنٹ پکارتا ہے۔ ’’وقت ختم ہو چکا۔‘‘ میں سلاخوں کو پکڑتے ہوئے اسے کہتی ہوں۔’’برائے مہربانی کوٹھڑی کا دروازہ کھول دو۔ میں اپنے پاپا کو چُھو کر الوداع کہنا چاہتی ہوں"۔ سپرنٹنڈنٹ انکار کر دیتا ہے۔
Muhammad Imran retweeted
اُس کے دور میں اِن کی بیماری پر ضمانت تک کی مخالفت نہیں ہوئی، لندن تک جانے دیا، اِن کے دور میں اُس کا قیدی کی حیثیت برقرار رکھتے ہوئے اسلام آباد کے اسپتال سے علاج بھی اِن کو قبول نہیں لیکن ہمارے دوستوں کی ضد ہے کہ سیاست میں رواداری کے سارے باب آل شریف سے منسوب کیے جائیں، بس کرو
Muhammad Imran retweeted
Yesterday’s discussion at the Islamabad Economic Summit has started a debate re whether Pakistan’s “system” requires a reset.
It is a debate worth having. However, before debating what system Pakistan should have, we should first ask whether any system can succeed without a consistent commitment to the rule of law.
I approach this question as a lawyer because the rule of law is not simply another policy issue. It is the foundation upon which economic growth, investment, entrepreneurship and public confidence ultimately depend.
The real question is not whether Pakistan should have a parliamentary or presidential system, greater federalism or stronger local government, or whether one model of governance is theoretically superior to another.
History shows that almost any constitutional model can succeed when institutions are credible, and almost every model can fail when they are not.
The real question is whether the rules we collectively agree upon are applied consistently, transparently and without fear or favour.
A Constitution cannot create certainty if constitutional principles are applied selectively. Laws cannot build confidence if enforcement depends upon who you are and institutions (especially judiciary or law enforcement authorities) cannot command respect if outcomes appear unpredictable.
Pakistan has already committed itself, through the Constitution and through the international human rights treaties to which it is a party, to protecting fundamental rights, ensuring due process and meaningful access to justice.
Those commitments should not exist only on paper. They must be implemented in practice.
Judicial independence, timely dispute resolution, effective enforcement of judgments, professional policing, accountable regulation and predictable administration are not abstract legal ideals. They are key for economic growth.
Every delayed judgment, arbitrary decision, inconsistent regulatory action or failure to enforce the law increases the cost of doing business, discourages investment and weakens public trust.
No constitutional redesign, political realignment or institutional reset will succeed if these fundamentals remain unchanged. Changing structures without changing institutional behaviour will merely relocate the problem.
The system is Pakistan is not failing due to lack of legislation. What we have struggled to achieve is constitutional consistency and institutional credibility.
When citizens and investors know that the law will be applied equally, fairly and predictably, citizen’s confidence in the system will be strengthened. Investment will follow and opportunities (especially for the youth that many speakers talked about at this event) will follow as well.
Muhammad Imran retweeted
جسٹس ر قاضی فائز عیسیٰ کے دامن میں دو ہی اچھے فیصلے گنے جاتے تھے ، فیض آباد دھرنا اور مونال۔ فیض آباد دھرنا کیس ان کی آنکھوں کے سامنے حکومتی کمیشن نے یہ کہہ کر اڑا دیا کہ اس کے پیچھے کسی کا ہاتھ تھا ہی نہیں، مونال فیصلہ آج عدلیہ نے فارغ کر دیا جس کی بنیاد خود قاضی صاحب رکھ کر گئے تھے، اب حضرت کو یاد رکھنے کیلئے پیچھے 13جنوری ہی بچا ہے
Muhammad Imran retweeted
#FIA offloaded a student named Shahbaz and manhandled him! @MohsinnaqviC42 @HamidMirPAK
Just had a talk with one genuine student who has been offloaded by Miss Hina Munawer from Islamabad Airport. He had everything!! everything!! University emails, visa, ticket, accommodation
Muhammad Imran retweeted
ایبٹ آباد، تحصیل لورہ، نگری ٹوٹیال عارضی بنایا گیا ہرو عارضی پُل ایک بار پھر بند، عوام کو مشکلات کا سامنا، طوفانی بارش کے باعث لورا ہرو کا عارضی پُل ایک بار پھر پانی میں بہہ گیا ہے، مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت، ہرو کا مرکزی پُل پہلے ہی جولائی میں ٹوٹ چکا ہے. @SohailAfridiISF
@MeenakhanAfridi
سفارة الولايات المتحدة الأمريكية لدى دولة الكويت تعلن وقف خدماتها القنصلية حتى إشعار آخر
- أكدت أن جميع المواعيد القنصلية العادية والطارئة تم إلغاؤها حتى استئناف العمل بصورة طبيعية وأنه سيتم إبلاغ الجمهور فور عودة العمليات إلى وضعها المعتاد
ow.ly/tRtc50YopTM
#كونا #الكويت
Muhammad Imran retweeted
𝑭𝒐𝒓𝒆𝒊𝒈𝒏 𝑫𝒊𝒓𝒆𝒄𝒕 𝑰𝒏𝒗𝒆𝒔𝒕𝒎𝒆𝒏𝒕 from Kuwait into Pakistan recorded 𝐢𝐧𝐜𝐫𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐨𝐟 𝟏𝟎𝟓% y-o-y during the 𝗳𝗶𝗿𝘀𝘁 𝗵𝗮𝗹𝗳 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗰𝘂𝗿𝗿𝗲𝗻𝘁 𝗳𝗶𝘀𝗰𝗮𝗹 𝘆𝗲𝗮𝗿 (to $33.15 million in Jul–Dec 2025 compared to $16.16 million in Jul-Dec 2024)
Muhammad Imran retweeted
جب پاکستانی کرکٹرز نے اپنے محسن عمران خان کو انعام کے لالچ میں اذیت ناک لمحے سے دوچار کیا۔۔۔عمران خان نے اپنی کتاب" میں اور میرا پاکستان" میں لکھا ہے:۔
"۔۔۔آسٹریلیا سے وطن واپس آتے ہوئے جب سنگا پور میں ہم رکے تو پاکستانی سفیر نے شوکت خانم کے لیے مجھے چیک دیا۔ میرا خیال ہے کہ تب کھلاڑیوں کو یہ احساس ہونے لگا کہ انعام تو دراصل انہیں ملنا چاہیے تھا۔ پھر ہم لاہور پہنچے جہاں شہر کے تاجروں نے سترہویں صدی کے مغل بادشاہ شاہ جہاں کے تعمیر کردہ شالیمار باغ میں ہمارے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ہسپتال کے لیے کچھ رقم انہوں نے اکٹھی کر رکھی ہے۔ میں ششدر رہ گیا جب ٹیم اس تقریب سے احتجاجا اٹھ کر چلی گئی۔ زندگی میں کتنے ہی حادثے مجھ پر گزرے ہیں۔ میری ماں کی موت، اشرف الحق کی زبانی مشرقی پاکستان کے قتل عام کی تفصیل، کھیل کے زمانہ عروج میں ٹانگ ٹوٹ جانا لیکن ایسی اذیت مجھے کبھی نہ پہنچی تھی۔ یہ وہ کھلاڑی تھے، جن کے انتخاب اور تربیت میں میرا حصہ تھا۔ میں بری طرح مایوس ہوا۔ انعامات ہمیشہ برابر تقسیم کیے جاتے ۔ اگر کوئی مین آف دی میچ ہو تب بھی کھلاڑیوں کو حصہ دیا جاتا۔ تقریباً دس گیارہ برس سے میں مین آف دی سیریز چلا آرہا تھا۔ ہر بار ہر انعام میں نے تقسیم کیا۔ اکثر کھلاڑیوں نے بعد میں معافی مانگی۔ بعض نے کہا کہ دوسروں نے انہیں گمراہ کیا۔ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ 1992ء کی فتح کے بعد لالچ کے بیج بوئے گئے ۔ سب کو 90 ہزار پاؤنڈ فی کس ملے۔ کبھی کسی کھلاڑی نے اتنی دولت نہ کمائی تھی۔۔۔"
Muhammad Imran retweeted
یہ سسٹم کے مہرے، سلیپر سیل اور سہولت کار ہیں، جو عمومی حالات میں سیاستدانوں کو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑا نہ ہونے کے طعنے دیتے ہیں اور جب کوئی کھڑا ہونے کی کوشش کرے کہتے ہیں سمجھوتہ کر کے جان چھڑاؤ۔ یہ اسٹیبلشمنٹ کے اصل وفادار ہیں
کوئی بھی صحافی، دانشور اور محقق کسی کو بھی یہ مشورہ کیسے دے سکتا ہے کہ اصولوں کے بجائے منافقت کی سیاست کریں ؟ عجیب بات ہے کہ سینئر صحافی اپنے تجزیوں اور خبروں میں کھلے عام منافقت کا پرچار کررہے ہیں، سب خبروں اور تجزیوں کا محور ایک ہی بات ہوتی ہے کہ ابھی کیلئے عمران خان ’’بات‘‘ مان لینی چاہئیے۔
اس ’’بات ‘‘کا کیا مطلب ہے؟ دلچسپ بات یہ ہے کہ ابھی کچھ عرصہ پہلے تک ان سب سینئرز اور تب کے کچھ جونیئرز نے کسی اور کو بھی یہی مشورے دئیے اور تب کا قیدی ان کے مشورے مان بھی گیا۔ تب کے قیدی کو جس کی ’’بات‘‘ ماننے کا مشور دیا گیا اب اسی کو برا بھلا کہتے نظر آتے ہیں۔
زندگی کے 25-30 سال صحافت میں لگا کر اگر آپ لوگوں نے سسٹم سے یہی کچھ سیکھا ہے یاں یوں کہیں کہ سسٹم کے رنگ میں رنگ گئے ہیں تو پھر کیا ہی فائدہ ایسی صحافت اور دانشوری کا۔
Muhammad Imran retweeted
عمران خان کی رہائی میں رکاوٹ نہ قیادت ہے نہ ان کی بہنیں، فوج عمران خان کو نوازشریف بن کر باہر لانا چاہتی ہے اور عمران خان یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ۔۔۔ علی امین ہو یا کوئی اور یہ عمران خان کے نظریے کو سمجھ ہی نہیں سکے، عمران خان اپنی آزادی کے لیے نہیں بلکہ قوم کی آزادی کے لئے قید میں ہیں جو کہ کسی این آر او سے ختم نہیں ہوگی !!!
Muhammad Imran retweeted
تم سارے پھولوں کو کاٹ تو سکتے ہو لیکن پھر بھی تم بہار کو آنے سے نہیں روک سکتے۔۔۔ ڈھاکہ کی ایک سڑک پر وال چاکنگ
Muhammad Imran retweeted
ریکارڈ کے لئے سرکاری ٹی وی کا کلپ ملاحظہ کیا جاسکتاہے
#خرم_اقبال_کورہاکرو
#JournalismisnotCrime
خرم @khurram143 نے کوئی edited ویڈیو شیئر نہیں کی تھی، تقریر اب بھی یوٹیوب پر جیو، ایکسپریس، دنیا، PTV سمیت کئی نیوز چینلز پر ویسے ہی موجود ہے، تقریر کو سنا جا سکتا ہے۔ خرم کو فوری رہا کیا جائے
Muhammad Imran retweeted
پنجاب پولس کے شیر جوانوں نے "مومی کاغذ" سے بنائی پتنگ اڑانے والا بچہ گرفتار کر لیا۔ بچہ غالبا نلکی سے گڈی اڑا رہا ہو گا
پنجاب پولس کو دہشتگر پھڑنے پر مبارکباد
Muhammad Imran retweeted
" عمران خان کو ہفتہ کی رات پمز لایا گیا تھا " آخر کار وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے صحافی اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1 کی ایکسکلوسیو خبر کی تصدیق کر دی
ویلڈن اسد بھائی
Muhammad Imran retweeted
دہلی ہائیکورٹ نے یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کی نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کی درخواست پر سماعت کیلئے 22اپریل نئی تاریخ مقرر کر دی ہے، آج کی سماعت میں سرکاری وکیل نے تحریری معروضات کیلئے مہلت مانگی ۔ سماعت سے پہلے کل گزشتہ روز آزاد اور مقبوضہ کشمیر سمیت پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے، آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی نے بھارت مخالف ریلیاں نکالیں اور تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی رہائی کے علاوہ وہیں دفن مقبول بٹ کے جسد خاکی کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا ہے

























