
Unofficial page of Manzoor Pashteen Fans, Head Pashtun Tahafuz Movement #PTM (An Anti-war movement, struggling for peace and human rights in Pashtun belt)
Joined April 2025
- Tweets450
- Following79
- Followers924
- Likes914
ملالہ یوسفزئی گرلز اسکول شاہ پور کی طالبہ نے کوئلہ کان مزدوروں کی حفاظت کےلئے ایک ایسا ھلمٹ بنایا ھے جس میں اٹو سینسر اور لائٹ لگی ھے جو کسی بھی کوئلہ مائن میں موجود میتھین گیس اور خطرے کو ڈیٹیکٹ کرتا ھے جس سے مزدور کو پتہ چلتا ھے کہ مائن خطرناک ھے شانگلہ کے زیادہ تر لوگ معاش کے
معدنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال سرزمین پشتونخواہ، مگر افسوس کہ اس دھرتی کے پھول جیسے بچوں کی زندگیاں بارود، جنگ، بدامنی اور محرومیوں کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں۔
زمین کے نیچے سونا، چاندی، تیل، گیس اور قیمتی معدنیات کے بے شمار ذخائر موجود ہیں، لیکن زمین کے اوپر بسنے والے ہمارے بچوں
#موسکی گلیاحیل مسجد اور لدحیل مسجد
💔🕌 مسجد کی شہادت صرف ایک عمارت کا گرنا نہیں، بلکہ لاکھوں دلوں کے ایمان، محبت اور عقیدت پر ایک گہری چوٹ ہے۔
جس جگہ سے اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، آج وہاں خاموشی اور ملبہ ہے۔ جس مسجد میں لوگ سجدے کرتے تھے، آج وہاں آنسو بہہ رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان اسد خیل گاؤں کی دل دہلا دینے والا واقعہ
رات تقریباً 9-10 بجے اسد خیل لاکے گاؤں میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ زچگی کے دوران ماں کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی۔ اہل خانہ فوراً ماں اور نومولود(Newborn ) کو میرانشاہ ہسپتال لے جانے کے لیے نکلے۔
مجبوراً ماں اور نوزائیدہ بچے کو واپس اسد خیل اپنے گھر لانا پڑا۔
آدھی رات کو جب ماں کی حالت مزید بگڑ گئی تو اہل خانہ نے دوبارہ میرانشاہ ہسپتال لے جانے کی کوشش کی۔ لیکن ٹل چیک پوسٹ پر موجود ظالم جبر پنجابی فوج تڑپتی ماں کو ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دی۔
2
111
اسد خیل گاؤں سے تقریباً دو کلو میٹر آگے ڈمڈیل چیک پوسٹ پر انہیں گھنٹوں روکے رکھا گیا۔ بار بار منت سماجت کے بعد آگے جانے کی اجازت ملی۔
چند کلومیٹر آگے جاکر ٹل چیک پوسٹ پر پھر گھنٹوں گھنٹوں انتظار کروانے کے بعد آگے جانے کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔
3
137
شمالی وزیرستان میرعلی بازار کی تازہ ویڈیو۔
آج سے 12 سال پہلے پاکستانی ریاست نے د/ہشتگردی کے خلاف فوجی آپریشن کے بہانے پورے شہر کو جڑوں سے اکھاڑ دیا تھا۔
#MirAliUnderSiege
ٹھیک 12 سال بعد، ریاست د/ہشتگردی کے اسی بہانے دوبارہ وہی بلڈوزنگ کر رہی ہے۔
2014 میں ہم سے کہا گیا تھا کہ یہ آخری بار ہے، لیکن وہ پھر وہی تباہی کر رہے ہیں۔
اور وہ مستقبل قریب میں بھی یہی کریں گے، جب تک کہ پشتون جاگ نہیں جاتا۔
#MirAliUnderSiege
1
57
غفور صاحب کی گرفتاری کی اطلاعات۔ بونیر کے مرکزی بازار سواڑی کی تازہ صورتحال کے مطابق، پولیس کی ایک ٹیم نے مفتی فضل غفور صاحب کو گرفتار کر لیا
جار مو شو ننګيالو حوصلې مو دغسې اوچتې لاره
غورځنګ تکړه سړاي نن عجب خان د کبل مجسټريټ ته وړاندې شو او وروسته د سوات زندان ته ولېږدول شو.
میرعلی میں ایک ماہ سے جاری آپریشن کے دوران عام لوگوں کی زمینوں پر قبضے کیے گئے ہیں کھڑی فصلیں بلڈوزر سے تباہ کی گئی ہیں اور ان زمینوں پر راستے اور قلعے تعمیر کیے جا رہے ہیں صرف یہی نہیں بلکہ لوگوں کے گھروں اور حجروں پر بھی قبضہ کیا گیا ہے جہاں عام شہریوں کے ساتھ فوجی اہلکار بھی ر
استعمار اور استعماری نظام کسی کا بھی دوست نہیں ہوتا۔ اس کی بنیاد ناانصافی پر ہوتی ہے اور یہ طفیلیے (Parasite) کی طرح دوسروں کو کھا کر خود کو زندہ رکھتا ہے۔ وقتاً فوقتاً یہ سب کے ساتھ ایسا ہی ظلم و جبر کرے گا۔
مشر منظور احمد پشتین😎
شمالی وزیرستان تحصیل میراعلی میں پیچھلے چار ہفتوں سے ملٹری آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں متعدد مساجد ، حجرے ، سکول ، ڈیسپنسری اور دوکانیں د/ھشتگروں کے ٹھکانوں کے الزام میں بارود سے اڑائے جارہے ہیں۔
لئے تیار کیا جاتا تھا ۔
#MirAliUnderSiege





