تقریباً 18 سال سے سندھ میں پیپلزپارٹی برسراقتدار ہے، مگر آج بھی کئی علاقوں میں عوام صاف پانی، صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ترقی کے یہ لوگ دعوے تو کرتے ہیں لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں.. یہ منظر دیکھیں..
9
ویسے اتنا اندازہ تو تقریبا سب کو ہی ہوگیا ہوگا کہ فیلڈ مارشل کے راستے میں جو آتا ہے اس کا انجام عبرت ناک ہوتا ہے.. وہ نہ تو سوشل میڈیا کے انتشاریوں کو کوئی توجہ دیتے ہیں اور نا ہی کسی کے پریشر میں آتے ہیں.. جب کہا کہ نئے صوبے بنیں گے تو پھر بنیں گے.. بات ختم.. 😉
17
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام اور بہتر طرزِ حکمرانی پر بحث نہیں روکی جا سکتی۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے، ریفرنڈم آئینی طریقہ کار ہے اور اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو ان کی رائے کا احترام ہونا چاہیے
بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
پی ٹی آئی رہنما اور اشتہاری ملزمان تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار۔۔۔
پشاور ایس ایس پی آپریشن فرحان خان تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب..
گڈ ہوگیا.. 😅
24
نئے صوبوں کا قیام کوئی سیاسی جرم نہیں ہے بلکہ انتظامی بہتری اور عوام کو ان کے قریب سہولیات پہنچانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے.. پیپلز پارٹی کی مانفقت دیکھیں.. یہ پنجاب میں تو نئے صوبے کی حمایت کر رہے ہیں لیکن سندھ میں اکثریت ہونے کی وجہ سے اس کی مخالفت کر رہا ہے..!!
18
یہ تصویر ان کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہتے ہیں افغانستان بہت ترقی کر رہا ہے اور وہاں اسلامی نظام ہے سب ہنسی خوشی رہ رہے ہیں..
بھئی اگر حالات وہاں کے واقعی اتنے اچھے ہیں تو یہ لوگ کیوں بھاگ رہے ہیں..؟
25
یہ وہ شخص ہے جو اپنے مخالفین کے بارے میں کہتا تھا کہ یہ جب جیل جاتے ہیں تو وہاں بیمار ہوجاتے ہیں.. آج یہ خود جیل میں بیمار پڑا ہے.. کبھی کہتا ہے مجھے ہارٹ اٹیک آجائے گا اور کبھی کہتا ہے برین ہیمرج ہوجائے گا.. دنیا واقعی مکافات عمل ہے.. !!
24
بلاول اور مولانا کی یہ عارضی قربت کوئی قوم کے مفاد نہیں بلکہ دونوں احتساب سے بچنے کے لیے سیاسی سہارے ڈھونڈ رہے ہیں. ابھی تک یہ نئے صوبوں کی حمایت کرتے تھے اور ابھی ایک دم سے دونوں نئے صوبوں کی مخالفت میں کھڑے ہوگئے..!!
13
مختلف ویڈیوز سامنے آتی ہیں جس میں خارجیوں کے ساتھ ایسے لڑکے موجود ہوتے ہیں جو بالکل دکھنے میں لڑکیاں نظر آتی ہیں..
ان کو چاہیے اپنی اس غلیظ لڑائی کیلیے جہاد جیسا مقدس نام استعمال نہ کریں..
22
عاصم منیر گریٹ واریئر ہیں
انکے لئے دس میں سے دس نمبر ہیں.
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے اللہ نے پاکستان کو دنیا میں ایک بار پھر عزت کا مقام دیا اور پاکستان کا نام عالمی ثالث اور ایک امن پسند ملک کے طور پر کروایا.
#فخرِ_قوم_ملت_فیلڈ_مارشل
41
ہسپتالوں میں کام کرنے والی لوگوں کی ڈاکٹر بیٹیوں کی ویڈیو بنا کر عزت اچھالنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ آپ کے علاقے کی خاتون اسسٹینٹ کمیشنر اور ایس پی بھی لوگوں کی بیٹیاں ہیں ، کبھی ان کی ویڈیو کیوں نہیں بناتے ؟؟؟کیا وہاں آپ کی بہت عزت ہوتی ہے ؟؟؟
#فخرِ_قوم_ملت_فیلڈ_مارشل
26
بلاول اور مولانا کی قربت نے ثابت کیا کہ ہماری سیاست میں نہ کوئی نظریہ ہے اور نہ اصول، بس اپنے مفادات کی جنگ ہے. کل تک ایک دوسرے کے مخالف رہنے والے آج اپنے فائدے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مقصد عوام کی خدمت نہیں بلکہ اپنے مالی مفادات کا تحفظ ہے #فخرِ_قوم_ملت_فیلڈ_مارشل
22
Maryam Sayz retweeted
بلوچ تاریخ صرف جنگوں اور قبائلی روایات کا نام نہیں بلکہ یہ محبت، غیرت، مہمان نوازی اور وفاداری کی بھی ایک طویل داستان ہے۔ صدیوں پر محیط اس ورثے نے بلوچ قوم کی الگ شناخت، ثقافت اور روایتی اقدار کو زندہ رکھا ہے۔
فضل الرحمان کا افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے بارے میں نرم رویہ کئی سوالات پیدا کرتا ہے۔ ایک طرف پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں معصوم شہری اور فوجی شہید ہو رہے ہیں، دوسری طرف طالبان کے حوالے سے اس کی زبان مکمل گنگ ہے..
22
دنیا کی بااثر مسلم شخصیات کی سالانہ فہرست ”دی مسلم 500 (2027)“جاری ہوگئی۔ پاکستان سے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، سابق وزیراعظم عمران خان، سمیت مولانا طارق جمیل، پروفیسر اکبر احمد، حامد میر، ڈاکٹر عطا الرحمن، عابدہ پروین اور دیگر نمایاں شخصیات بھی فہرست میں شامل ہیں
1
21
سندھ حکومت کے صحت کے شعبے میں بہتری کے دعوے محض نعروں تک محدود، حیدرآباد کے سرکاری اسپتال بدانتظامی اور طبی سہولیات کی کمی کا شکار، مریض علاج کے لیے دربدر جبکہ شہری بنیادی طبی سہولیات سے محرومی کے باعث شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔
15
لوگ ای کامرس کو معمولی سمجھتے ہیں ۔
پاکستان کے اک معروف برانڈ نے 11، 11 کی سیل میں صرف 4 سے 5 دن میں تقریباً ڈیڈھ لاکھ آرڈرز ڈسپیچ کیئے ہیں اور تقریباً 38 سے 40 کروڑ روپے کی ریکارڈر سیل کی ہے ۔
22











